
BOL Network
@BOLNETWORK • 2,373,660 subscribers
BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.
Videos

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر دو بچوں کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کردیا گیا۔ باپ سے جدائی پر بچے زاروقطار روتے رہے اور پکار اٹھے، “پاپا ہمارے پاس جلدی آنا، ہمیں اکیلا چھوڑ کر نہ جانا۔” میاں بیوی کے تنازع میں معصوم بچوں کی دردناک جدائی نے ہر آنکھ نم کردی۔ #BOLNews #LahoreHighCourt
BOL Network14,209 次观看 • 27 天前










