
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻
@BTCircle_ • 14,828 subscribers
𝗕𝗼𝗹𝗱 𝗧𝗿𝗮𝗱𝗲 𝗖𝗶𝗿𝗰𝗹𝗲 Trading Psychology Short-term Stress سے Long-term Peace تک کا سفر Follow for Trading Journey Think Smart Not Emotional
Shorts
Videos

Create Your YouTube Channel With Ai Tools آپ بنا کسی سکل کے اپنا یوٹیوب چینل بنا کر اس طرح کی ویڈیوز اپلوڈ کرکے اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں صرف دو ☺️Ai ٹولز کا استعمال کرکے اپنا یوٹیوب چینل بنا سکتے ہیں ۔ بنا کسی بھی کانٹینٹ پہ برین سٹرومنگ😎 کے۔ آپ دن کی 10 ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں۔ کیمرے📸 اور وائس اورر🎙️ کے بغیر صرف دو ٹولز کا استعمال کرکے ۔ اس میں سب سے بہترین بات یہ ہے کہ آپ آڈینس بھی اپنی مرضی کی رکھ سکتے ہیں ۔ مثلاً اگر آپ انگلش میں 🎥 ویڈیوز بناتے ہیں تو آپ کی آڈینس بھی دوسرے ممالک 🌎 کی ہوگی۔ آپ کسی بھی زبان کو منتخب کرکے کسی بھی ملک کی آڈینس کو ٹارگٹ 🎯 کرسکتے ہیں۔ آپ نیوز 📰 چینل بنا سکتے ہیں۔ آپ سپورٹس ⚽ نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔ بزنس💹 نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔ یا آپ کہانیوں والا چینل بناسکتے ہیں۔ کسی بھی زبان میں ویڈیوز 📷 بنا کر کسی بھی کنٹری کو ٹارگٹ 🎯 کرکے اچھی انکم 💰 جنریٹ کرسکتے ہیں۔ اس طرح کے چینل بنانے میں آپ کو بہت کم محنت کی ضرورت پڑتی ہے۔ آپ نے روزانہ کی نیوز کا سکرپٹ یوٹیوب سے اٹھا کر یا پہ ڈال کر اپنی ویڈیو بنائیں ۔ اسی سکرپٹ کو یا پہ پیسٹ کرکے آپ سکرپٹ کے مطابق تصاویر لے سکتے ہیں۔( آپ اس ٹول کے بغیر بھی کام چلا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو مختلف ویبسائٹ پر تصاویر ڈھونڈنی ہوں گی۔) کسی بھی ویڈیو ایڈیٹر کو اوپن کرکے دونوں ویڈیوز کو مرج کرکے ہلکی پھلکی ایڈیٹنگ کرکے اپلوڈ کردیں۔ دن میں بہت ساری نیوز آتی ہیں اور آپ ایک ہی دن میں بہت ساری ویڈیوز اپلوڈ کرسکتے ہیں۔ معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں۔ کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔ جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻92,590 görüntüleme • 2 yıl önce

Healthy Ears Test یہ آپ کے کانوں 👂🏻 کا ٹیسٹ ہے ۔ اس ویڈیو میں ایک ساونڈ ہے اور ساتھ نمبر بھی جتنے نمبر تک آپ وہ ساونڈ سن سکتے ہیں آپ کے کان کی عمر یا ہیلتھ اتنی ہے۔ اب ویڈیو کو پاز کرکے آپ نمبر دیکھ سکتے ہیں۔ میرا تو بلکل صحیح بتایا آپ بھی چیک کرکے کمنٹ میں بتائیں ۔
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻74,554 görüntüleme • 2 yıl önce

WhatsApp Features واٹس ایپ کے 10 فیچرز جن کو استعمال کرکے آپ کو پریمیم والی فیلنگ آئے گی ۔ ویڈیو میں مکمل طریقہ شئیر کیا ہے تاکہ سب کو سمجھنے میں آسانی ہو ۔ اگر ویڈیو اچھی لگے تو اسے ریٹویٹ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔ جزاک اللّہ خیرا 🥀 #WhatsApp #whatsapphack
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻65,375 görüntüleme • 2 yıl önce

یوٹیوب پر بچوں کے لیے ویڈیوز بنا کر ارننگ کرنے کا مکمل طریقہ ۔ آپ اس طرح کی ویڈیوز بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ کرسکتے ہیں اس کے لیے آپ کو کیمرہ وائس اوور اور کسی اسٹوڈیو کی ضرورت نہیں۔ پانچ مختلف ٹولز کا استعمال کرکے ہم ایسی ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔ کوئی بھی ویڈیو بنانے سے پہلے ہمیں کانٹیکٹ کی ضرورت ہوتی ہے جس پر ہم ویڈیو بنا سکیں۔ کانٹیکٹ لکھنے کے لیے ہم Chat Gpt کی مدد لیں گے اور اس سے ہم ایک بہترین سکرپٹ لکھوائیں گے۔ اب وائس اوور کے لیے ہم کا استعمال کریں گے اس سے ہم سکرپٹ یہاں پیسٹ کرکے اپنے مختلف کریکٹرز کے لیے وائس ڈاؤن لوڈ کرلیں گے۔ اپنی ویڈیو کے لیے ایک اچھا سا بیک گراؤنڈ لینے کے لیے ہم کا استعمال کریں گے۔ ویڈیو بنانے کے لیے ہم Canva کا استعمال کریں گے اور فری والے اینیمیٹ استعمال کرکے ہم سین جنریٹ کریں گے اور ان کے ساتھ وائس اور لگائیں گے۔ اگر اپ اپنی ویڈیو کو مذید بہتر بنانے کے لیے سب ٹائٹلز کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہم اس کے لیے Capcut کو استعمال کریں گے اور آٹو کیپشن کے ذریعے اپنی ویڈیو میں سب ٹائٹل لگائیں گے ۔ نیچے کمنٹ سیکشن میں مکمل طریقہ کار بتایا گیا ہے۔ پوسٹ اچھی لگے تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید اس طرح کی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کیجئے ۔ جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻47,256 görüntüleme • 2 yıl önce

Earn Money from Upwork آسان سا کام کرکے آپ اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں ۔ پی ڈی ایف کو ورڈ میں کنورٹ کرنا۔ آپ باآسانی 5 منٹ میں کرسکتے ہیں۔ لیکن ہم اس کو کچھ نہیں سمجھتے اور یہی سوچتے ہیں کہ اتنا سا کام لوگ خود ہی کرلیں ۔ ویڈیو میں موجود لوگوں کو آپ دیکھ سکتے ہیں جنہوں نے صرف اس سروس کے عوض ہزاروں ڈالر کمائے ہیں۔ آپ نے Upwork پہ اپنا اکاؤنٹ بنانا ہے جو کہ بہت سمپل اور آسان ہے ۔ اور اس سروس کو لسٹ کردیں انشاللہ آپ کو بھی آرڈر ملیں گے ۔
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻20,028 görüntüleme • 2 yıl önce

Complete Daily Tasks & Earn Daily 5$ to 10$ جن کو بغیر کسی سکل کے پیسے کمانے ہیں۔ آپ اس ویب سائٹ پہ چھوٹے چھوٹے ٹاسک کمپلیٹ کرکے ارننگ کرسکتے ہیں۔ جیسے کہ کوئی ویڈیو دیکھ لیں ۔ کسی ویڈیو پہ کمنٹ کردیں۔ کوئی ایپ انسٹال کرلیں۔ کسی ویب سائٹ پہ اپنا اکاؤنٹ بنالیں۔ کسی ویب سائٹ کا سروے کرلیں وغیر۔ اسطرح کے ٹاسک کمپلیٹ کرکے آپ روزانہ 5 سے 10 ڈالر ارننگ کرسکتے ہیں۔ آپ نے اس ویب سائٹ پہ اکاؤنٹ بنا کر (Microjobs) پہ کلک کرنا ہے ۔آپ کو اس طرح کے بہت سارے ٹاسک مل جائیں گے جن کو کمپلیٹ کرکے آپ اررننگ کرسکتے ہیں ۔ مذید معلومات کے لیے آپ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں ۔ معلومات اچھی لگیں تو اسے ریٹویٹ کرکے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔ جزاک اللّہ خیرا 🥀
𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻18,857 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.