
Bakhtawar Gillani
@BakhtawarGillni • 110,695 subscribers
بنی گالا میں ایک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں
Shorts
Videos

وزیراعلی سہیل خان آفریدی کی تقریر کی دوران ایک طلبہ نے اٹھ کر کہا ہے کہ ہمیں ڈگری لینے کے بعد بھی ویریفائی کروانی پڑتی ہے تو یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ ایچ ای سی کا معاملہ ہے تو سیل افریدی نے جواب دیا جب ایک صوبہ ویریفائی کر لیتا ہے تو ایچ ای سی کو کیا ضرورت ہے
Bakhtawar Gillani36,138 次观看 • 2 天前

صنم جاوید کو ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے ان کی حالت بہت خراب بتائی جا رہی ہے انہوں نے بہت سارے لوگوں کی حالت خراب کر دی ہے پتہ نہیں خوراک کے اندر کچھ ڈال رہے ہیں جو لوگ ٹوٹ نہیں رہے ان کو فزیکل طور پر کمزور کیا جا رہا ہے کچھ سوشل میڈیا پر لوگ مذاق اڑا رہے ہیں یہ بوجھ جب آپ پر پڑے گا تب پتہ چلے گا ان کی وابستگی کسی اور جماعت سے ہو سکتی ہے جو یہ مذاق اڑا رہے ہیں عمران ریاض خان
Bakhtawar Gillani22,900 次观看 • 14 天前

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا ہے مروت کی غلط سٹیٹمنٹ تھی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے عمران خان سے جڑے ہر بندے کا احترام ہم پر فرض ہے جو عمران خان کی پارٹی کی فیملی کی لاج نہیں رکھ سکتا اس کو تحریک انصاف میں نہیں رہنا چاہیے وزیر اعلی سہیل خان آفریدی
Bakhtawar Gillani73,428 次观看 • 5 个月前