
Bakker Janjua
@Bakkerjanjua • 13,694 subscribers
ایک پاکستانی 🇵🇰| Tweets are personal | Retweet doesn't endorsement | Stand for Human rights & democracy.
Shorts
Videos

یہ واقعہ ہے گوھدپور ، سیالکوٹ کا جہاں موٹرسائیکل سوار لڑکا چنگچی رکشے میں بیٹھی عورت کے ساتھ بدتمیزی کررہا ہے۔دوپٹہ کھینچ رہا۔ لڑکے کا چہرہ دیکھا جاسکتا ہے جس کی پہچان آسانی سے ہو سکتی ہے۔ Punjab Police Official Sialkot Police اور اُمید ہے سی سی ڈی اس پر بھی اپنا فرض خوب نبھائے گی ۔
Bakker Janjua252,519 次观看 • 8 个月前