
Balochistan Facts
@BaluchistanFact • 3,727 subscribers
Uncovering the truth | Exposing disinformation and propaganda | verified Facts | 📍Balochistan
Shorts
Videos

شفیق مینگل کے جرائم پر 10 سالہ پرانی رپورٹ جسے چینل سے ہٹا دیاگیا تھا لشکر جھنگوی ، حق ئنا توار ، مسلح دفاع اور داعش ، سانحہ صفورہ، جیکب آباد اور شکارپور خودکش حملہ، کوئٹہ میں ہزارہ قتل عام اور بلوچ سیاسی کارکنان کے قتل میں نامزد شفیق مینگل #Balochistan
Balochistan Facts82,108 просмотров • 5 месяцев назад

جعلی مقابلہ | کیس نمبر 1 نام: حمدان ولد محمد علی رہائش: منگوپیر، کراچی اغوا :29 دسمبر 2025 جگہ : گولیمار لیاری جعلی مقابلہ : 16 فروری 2026 جگہ : شاہ لطیف کراچی 29 دسمبر 2025 کو حمدان کو کراچی کے علاقے گولیمار سے اغوا کیا گیا۔ اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے اداروں کے احتجاج کے بعد، آئی جی پولیس نے 6 جنوری 2026 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران حمدان کی گرفتاری کو تسلیم کیا۔ یہ خبر پاکستان کے تمام بڑے ٹیلی وژن چینلز پر نشر کی گئی، جس میں درج ذیل حوالہ شامل ہے: ARY News at 4:07 Minutes [ اس کے بعد سوشل میڈیا پر حمدان کے خلاف " دہشتگرد گرفتار " والا بیانیہ بنانے کیلئے سوشل میڈیا مہم چلائی گئی، جس میں اس کی گرفتاری کی جگہ اور تاریخ بدل دی گئی Social media posts ⬇️ درج ذیل پوسٹس میں ان افراد کے نام شامل ہیں جنہیں بعد میں 16 فروری کو جعلی مقابلے میں قتل کیا جائیگا : 1. 2. 3. 4. اس گرفتاری کے حوالے سے "چند خواتین" کی گرفتاری کا بھی ذکر کیا گیا۔ ایک خاتون کو ان نوجوانوں کی گرفتاری کو تسلیم کرنے سے قبل ایک پریس کانفرنس میں پیش کیا گیا: تاہم، مذکورہ خاتون اس گرفتاری کا حصہ نہیں تھی بلکہ اسے ایک سال قبل ایک سرکاری بینک سے اغوا کیا گیا تھا: News Link : ⬇️ اس خاتون کو 29 دسمبر 2025 کی پریس کانفرنس میں خودکش کے طور پر ظاہر کیا گیا جبکہ یہ ایک بینک میں عام ملازمہ تھی ایسی جعلی پریس کانفرنس پر تفصیلات کیساتھ علیحدہ سے مزید روشنی ڈالی جائے گی( Next پھر اس سب کے بعد فروری 16 کو حمدان سمیت باقی 3 لاپتہ افراد کے جعلی مقابلہ ۔۔۔ کیس کی مزید تفصیل: ⬇️ In second Thread 2/2 #Balochistan #StopBalochGenocide #EndenforcedDisappearances #BalochistanFacts
Balochistan Facts40,649 просмотров • 4 месяцев назад

لاپتہ سے لاتعلقی ! “میرے بیٹے طیب کو 3 ماہ قبل گھر سے اٹھایا گیا، مجھے نہیں معلوم کہاں لے گئے ، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں…” یہ کہتے ہوئے ماں اشکبار ہو گئی۔ اس سے پہلے پنجگور میں ایک اور نوجوان، جہانزیب ولد بہرام، کے والد سے بھی اسی طرح لاتعلقی کا بیان دلوایا گیا تھا۔ بعد ازاں 31 مارچ کو اسے پنجگور جعلی مقابلے میں قتل کر دیا گیا۔ #Balochistan #StopBalochGenocide
Balochistan Facts39,338 просмотров • 4 месяцев назад

فیکٹس | بلوچستان ✅ سویلین بسوں کے استعمال کے بعد اب پاکستانی فورسز بلوچستان میں نقل و حرکت کے لیے سویلین گاڑیوں کا استعمال بھی کرنے لگی 6 اپریل کو مستونگ کے قریب کردگاپ کے مقام پر ایک فوجی قافلے پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک ہوئے۔ یہ اہلکار سویلین گاڑی میں سفر کر رہے تھے جن کی شناخت ؛ نائیک فرزند علی (SSG)، سپاہی بابر علی(SSG)، نائک مزمل (SSG) سپاہی بنیامین (سابقہ 40 )، اور سپاہی ابو بکر (سابقہ 40 FF) کے نام سے ہوئی اس حملے کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ نے قبول کی بعد ازاں سرکاری احکام نے ان اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی #Balochistan #BalochistanFacts
Balochistan Facts26,223 просмотров • 4 месяцев назад

فیکٹ چیک | ✅ لاپتہ خدیجہ بلوچ کے اغوا کے بعد انہیں “دہشتگرد” ثابت کرنے کے لیے ایک بار پھر عسکری میڈیا سیل AI کا سہارا لیتے ہوئے بے نقاب حال ہی میں بنائے گئے پنجاب بیسڈ پروپیگنڈا اکاؤنٹ “Hum Balochistan” سے شیئر کی گئی حالیہ تصویر کا تکنیکی جائزہ درج ذیل ہے: (📌ویڈیو اٹیجڈ ): 1.ناقابلِ فہم زبان: میگزین پر درج الفاظ کسی بھی معلوم انسانی زبان سے مطابقت نہیں رکھتے۔ AI اکثر متن تخلیق کرنے میں ناکام رہتا ہے، جس کے نتیجے میں حروف بگڑ کر غیر واضح اشکال اختیار کر لیتے ہیں۔ 2.پکسلز کا فرق: تصویر میں چہرہ غیر معمولی طور پر واضح (HD) ہے جبکہ میگزین پکڑنے والے ہاتھوں کے پکسلز ٹوٹے ہوئے اور مسخ شدہ دکھائی دیتے ہیں۔ یہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اصل تصویر پر خدیجہ کا چہرہ AI کے ذریعے سپر امپوز کیا گیا ہے۔ ہاتھوں کی غیر قدرتی بناوٹ: میگزین پکڑنے والے ہاتھوں کی انگلیوں کی ساخت اور زاویہ غیر فطری ہے، جو AI سے بنی تصاویر کی ایک عام علامت سمجھی جاتی ہے۔ 2. گوگل SynthID کی تصدیق: ڈیجیٹل فارنزک ٹول Google SynthID کے مطابق یہ تصویر مکمل طور پر AI سے تیار کردہ ہے اگر لاپتہ خدیجہ کے خلاف کوئی حقیقی ثبوت موجود ہیں تو ریاست کو AI سے تیار کردہ تصاویر کا سہارا لینے کی ضرورت کیوں پیش آنے لگ گئی ہے؟ کیا ایک ریاست میں شواہد عدالت میں پیش کیے جاتے ہیں یا جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے سوشل میڈیا پر پھیلائے جاتے ہیں؟ چوری چھپے اغوا اور اس کے بعد اس نوعیت کا پروپیگنڈا کیا قانون کی حکمرانی کے اصولوں کے خلاف نہیں؟ ریاست کو یہ بات پیش نظر رکھنی چاہیے کہ بلوچ خواتین کو تشدد و گمشدگی نشانہ بنا کر اور جعلی مواد کے ذریعے انکی تذلیل کے نتائج بہت گہرے ہوں گے؛ #SaveKhadijaBaloch #SaveBalochWomen #Balochistan #StopStatePropaganda
Balochistan Facts20,742 просмотров • 4 месяцев назад

Update | 5.0 The Deputy Medical Superintendent BMC Hospital, Naseem Kakarzai, has ordered the only govt hospital in #Quetta to remain closed until the abducted female student is recovered. He warned that if she is not found within 24h other hospitals in #Balochistan may also be shut down.
Balochistan Facts19,107 просмотров • 4 месяцев назад

اسلامی ٹچ پھر فرقی ٹچ ، کافر " ٹچ اور پھر جئے بھٹو کے بعد “اللہ اکبر” !! یہ شاید خطے کا پہلا سنی شدت پسند ہوگا جس نے "90s کے مولویوں کے کافر بھٹو” کے جئے کا نعرہ بلند کیا ایسے معجزات صرف اس اسٹیج پر ہوتے ہیں جس کا نام "بلوچستان" ہے جہاں حالات روز بروز دو واضح صفوں میں تقسیم ہورہے ہیں ایک جانب سردار، ملا، ڈیتھ اسکواڈ، ڈرگ فروش ، قاتل ، اغواکار ، فوجی ، حکمران جماعت اور اپوزیشن ،پھر کیا ن/ کیا PPP ؛ سب ایک پیج پر ! سب ایک دوسرے سے راضی و رضا ہیں دوسری جانب وہ لوگ جنہوں نے صرف زمین کو اپنا مقصد سمجھ رکھا ہے ، قومی سیاست یا قومی کاز کو چن رکھا ہے مرحوم سنگت کے بقول ، یہ صف بندی بلوچ تحریک کا آخری معرکہ ثابت ہوگی جہاں دو مورچے ہوں گے ؛ ایک بلوچوں کا دوسرا دشمن و غداروں کا اور پھر ۔۔۔۔۔۔ اسکا انجام خود بلوچستان چنے گا " دو صف بلوچستان " #Balochistan #BalochistanFacts
Balochistan Facts21,309 просмотров • 5 месяцев назад

کیا ایگل فورس اور کوئٹہ پولیس بھی جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے ؟ " میرے بیٹے کو ایگل فورس نے اٹھایا ، میں گزشتہ 6 دن سے تمام تھانوں کی خاک چھانتا رہا، اور آج بیٹے کی لاش ملی " والد اسرار کوئٹہ میں افسوسناک واقعہ، والد کا رو رو کر برا حال #Balochistan #BalochistanFacts
Balochistan Facts20,566 просмотров • 5 месяцев назад

یہ "بلوچستان ڈائریز" نامی اکاؤنٹ چلانے والی "خاتون" لہجے سے بلوچستانی لگتی ؟ یا پھر لاہوری اڑدو والا لہجہ ہے ؟ پھر ایسے اکاؤنٹس پر "Ads" کون رن کرتا ہوگا؟ 🤔 ہاں شاید یہ خود ہی پنجابی بہن بھائی اتنے محب وطن ہیں اپنے جیب خرچ سے سب کچھ کر رہے ہوں آخر "اللہ کی فوج" ایسے گھٹیا کام کیسے کر سکتی ہے؟ خاص طور پر ایسے غلیظ اکاؤنٹس جہاں ہر دوسرے دن بلوچستان کے مقامی لوگوں کے خلاف جعلی پروپیگنڈا چلایا جاتا ہے، اور پھر اسے ایڈز کے ذریعے مزید پھیلایا بھی جاتا ہے ایسے گھٹیا مہم ، اللہ کی فوج کیسے چلا سکتی ہے #StopStatePropaganda #Balochistan #BalochistanFacts
Balochistan Facts19,686 просмотров • 4 месяцев назад

Female Student Abduction | 3.0 Female students of Bolan Medical College, #Quetta, launched a midnight protest after their fellow, Khadija ,21, (D/o Pirjan, R/o Heronk, #Turbat) was reportedly taken from her hostel room by Pakistani forces just hours earlier. #SaveBalochWomen
Balochistan Facts17,149 просмотров • 4 месяцев назад

رحیمہ کیس | اپڈیٹ 3.0 اس " بیانیہ کاروبار" کا دوسرا اہم کردار " سردار اسماعیل مینگل " لاپتہ رحیمہ کے شوہر منظور کو اسماعیل نے کوئٹہ کینٹ پہنچایا اسماعیل دونوں طرف کھیل رہا ایک طرف علاقے میں خود کو آزادی پسند دوسری جانب " پیسے " کیلئے پاکستانی اداروں کی ہمراہ دری #Balochistan
Balochistan Facts16,957 просмотров • 4 месяцев назад

کوئٹہ: ایگل فورس کے ہاتھوں ایک اور قتل | تشدد سے 62 سالہ بزرگ شہری جاں بحق ، لواحقین کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج لواحقین کے بقول ایگل فورس انڈسٹریل تھانے کے اہلکار عمران کے بزرگ شہری پر تشدد کے دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہوسکے #Balochistan #StopBalochGenocide
Balochistan Facts12,589 просмотров • 3 месяцев назад

خاران واقعہ | مکمل ویڈیو 📹 خاران میں پاکستانی فورسز CTD کے اہلکار چادر و چار دیواری پامال کرتے ہوئے ایک گھر میں گھس گئے۔ نہ صرف گھر میں موجود خواتین اور معصوم بچوں کی تذلیل کی بلکہ لاکھوں روپے نقدی اور سونا بھی لوٹ کر فرار ہو گئے سنییں اس ویڈیو میں گھر کا مالک عبدالمعنم نوشیروانی کیا کہتے ہیں متاثرہ بلوچ خاندان نے گزشتہ دو دن سے چیف چوک پر احتجاجی دھرنا دیا ہوا #StopBalochGenocide #Balochistan #BalochistanFacts
Balochistan Facts15,063 просмотров • 4 месяцев назад

گوادر اپ ڈیٹ | کنٹانی فائرنگ: ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی کنٹانی/ جیونی میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد 8 سے بڑھ کر 13 ہوگئی ہے جبکہ متعدد شدید زخمی ہیں۔ #StopBalochGenocide #Balochistan
Balochistan Facts11,848 просмотров • 3 месяцев назад

Fact | 5.0 Another video on Rahima by military media cell, where there is no evidence linking her to anything but again and again her husband being mentioned ???? Then Why was she abducted and presented to the media as a terrorist? Just because of her husband, who has already been in Quetta since Feb 25? This is what dirty games are being played by Pakistani military in Balochistan #SaveBalochWomen #Balochistan
Balochistan Facts13,412 просмотров • 4 месяцев назад

ہم نے پہلے بھی کہا تھاکہ پاکستانی فوج کے میڈیا ونگ کا اولین ٹارگٹ ہمیشہ اہل پنجاب ہی ہے تبھی ایسے ڈرامے ، وڈیوز بناکر اہل پنجاب کو بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی فوج کی غیرانسانی کارستانیوں و لوٹ مار کو بے نقاب کرنے والے اکاونٹس تو انڈیا چلاتا ہے اور اہل پنجاب کے محدود سوچ کے لوگ اسے مطالعہ پاکستان کی طرح آخری سچ مان کر تسلیم کرلیتے ہیں البتہ یہ حقائق اپنی جگہ ہم نے چند سال میں انہی پنجابی دوستوں کو اپنا پیوو بدل کر سوشل میڈیا پر ، بلوچ ، پشتون افغان حتاکہ ایرانی و عربی بنتے دیکھا ہے البتہ کتنا مضحکہ خیز ہے کہ " اکاونٹس بیسڈ ان ساوتھ ایشیاء " کی نسل دنیا بھر میں فساد پھیلا کر "ازلی دشمن بھارت "پر ڈراموں اور جعلی ویڈیوز سے بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں ایران امریکہ جنگ میں ایرانی ، افغانستان جنگ میں افغانی اور بلوچستان جنگ میں جعلی محب وطن بلوچ اوکانٹس ، انڈیا چلا رہا ہے ؟ #Balochistan #BalochistanFacts
Balochistan Facts10,780 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки