
Beenish Saleem
@BeenishSaleem • 184,893 subscribers
TV Journalist | Program Host - @TBS_Show | narrative builder / opinion maker
Shorts
Videos

کیا عمران خان جیسے شخص کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر ہونا چاہئیے ۔۔۔ سیاست میں مذہبی ٹچ کرنے والے، وکٹم بلیمنگ کرنے والے، اسامہ کو شہید اور طالبان کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے شخص کو آکسفورڑ یونیورسٹی کا چانسلر ہونا چاہئیے ۔۔ جو شخص اپنی بیٹی کو اوون نہ کرسکا وہ لوگوں کی بچیوں کا کیا خیال رکھے گا
Beenish Saleem478,773 Aufrufe • vor 2 Jahren
3:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آئی ایم ایف نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے مسلسل تین بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے اور عوام کو سبسڈی دینے پر تحفظات کا اظہار کردیا -- پاکستان آج اس آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے جسے نوازشریف نے بطور وزیراعظم 2016 میں خیرباد کہ دیا تھا پھر نیا پاکستان بنانے والوں نے پاکستان کو ایک بار پھر آئی ایم ایف کی دہلیز پر پہنچا دیا
Beenish Saleem68,517 Aufrufe • vor 4 Monaten

اسد قیصر نے چیلنج دیا تھا کہ تمہارا باپ بھی افغانستان پر حملہ نہیں کرسکتا، اگر اسد قیصر ہین تو انہیں اطلاع دیں کی باپ تو دور دھرتی کے سپوتوں نے ہی افغانستان پر حملہ کرکے ایک ہی رات میں بھارت، افغانستان اور پاکستان میں موجود طالبان کے حمایتیوں کا غرور خاک میں ملادیا ہے
Beenish Saleem104,488 Aufrufe • vor 10 Monaten

پارلیمان کی بے توقیری کرنے کے بعد مولانا اسمبلی سے استعفا نہیں دے رہے، محمود خان اچکزئی ان الیکشن سے ہی انکاری ہیں جن کے نتیجے میں پارلیمنٹ وجود میں آئی اس کے باوجود عہدہ پر ہیں خان کے حکم پر قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی پی ٹی آئی رہنما 11 ماہ سے سرکاری گاڑیاں دبائے بیٹھے ہیں
Beenish Saleem11,491 Aufrufe • vor 1 Monat

آج قوم کو پتہ چل گیا کہ اس ملک کا اصل گاڈ فادر اور سسیلین مافیا کون ہے ۔۔ گاڈ فادر وہ نوازشریف بالکل نہیں تھا جو اپنی مرتی ہوئی اہلیہ کی خبر لینے کیلئے ایک فون کال کیلئے جیلر کی منتیں کرتے رہے ۔۔ گاڈ فادر اور مافیا وہ عمران خان ہے جس کا اڈیالہ جیل میں پورا نیٹ ورک کام کرے ۔۔ جیلر قیدی کے تابع ہو اور جیل سے باہر سب سے طاقتور ایجنسی کا سابق سربراہ فیض حمید اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر عمران خان کیلئے کام کرتا ہو ۔۔ شکریہ آئی ایس پی آر جن کی بدولت قوم کو پتہ چلا کہ اس ملک کا سب سے بڑا مافیا کوئی اور نہیں عمران خان ہے
Beenish Saleem104,771 Aufrufe • vor 2 Jahren

سنا ہے کہ اپنے منہ پر ہاتھ پھیر کر مشہور زمانہ ڈائیلاگ " میں انہیں رلاؤں گا " کہنے والے کی اہلیہ بشری بی بی آج بھری عدالت میں رو پڑی ہیں ۔۔۔ رلانے والوں کے اپنے رونے نکل رہے ہیں ۔۔ حکومت ملک کو معاشی استحکام کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوچکی ہے ۔۔ تمام اشاریے اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ دیکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے
Beenish Saleem92,701 Aufrufe • vor 1 Jahr

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے بسنت منانے پر لاہوریوں کو مر جانے کا مشورہ دیا یے اور کہا ہے کہ اسلام آباد دھماکے کے بعد بسنت منانے پر لاہوریوں کو شرم آنی چاہئیے تو پھر اس اصول کے تحت عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو اسی دن مرجانا چاہئیے تھا جب سانحہ اے پی ایس ہوا تھا اور یہ لوگ ڈی چوک میں ناچ گا رہے تھے ۔۔ شرم تو انہیں آنی چاہیئے جو فوج کو 4 اضلاع کی فوج کہتے ہیں ۔۔ مرنے کا مقام تو ان کا ہے جو کل تک چل کر نہ جانے کا اعلان کررہے تھے اور گزشتہ روز کورکمانڈر پشاور میں بیٹھے لنچ کررہے تھے۔
Beenish Saleem34,018 Aufrufe • vor 6 Monaten

ایران کے پاکستان حملے پر بیمار زہن پی ٹی آئی ٹرولز پاک فوج کو ٹرول کررہے ہیں ،، وہ یہ بھول گئے کہ یہ حملہ پاکستان پر ہوا ہے پاک افواج پر نہیں ۔۔۔ عمران خان نے ایسی نسل تیار کردی ہے جو شخصیت پرستی میں اندھی ہوچکی ہے .پاک افواج کے خلاف بیمار زہن پی ٹی آئی ٹرولز جہاں ملیں ۔۔ انہیں گیٹ ویل سون کہیں اور نظرانداز کردیں
Beenish Saleem114,167 Aufrufe • vor 2 Jahren