
Bilal Yasir
@BilalYasirBjr • 16,836 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

یہ وہ افغان ڈاکٹر ہیں جو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں اپنے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں مصروف تھے اور ایک سال سے زائد عرصہ قبل ویزوں میں توسیع کے لیے درخواست دی تھی جس کی وجہ سے انہیں منظور نہیں کیا گیا، بدقسمتی سے انہیں حراست میں لے لیا گیا اور انہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ہتک آمیز عمل ہے!
Bilal Yasir204,738 Aufrufe • vor 8 Tagen
3:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پشاور. یہ روڈ ہے یا پشاور ہائی کورٹ کی پارکنگ ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اس سے لاکھوں روپے پارکینگ فیس اکھٹی کی جاتی ہے مگر یہ روپے کس کس کے جیب میں جاتی ہے ؟ یا تو مکمل طور پر پارکنگ کیلئے مختص کردیں یا یہ پارکنگ ختم کردیں۔ اگر ایسا بھی نہیں ہوتا تو مہربانی کر کہ یہاں سے یہ اداریں دوسری طرف شفٹ کردیں ، کیونکہ یہاں روزانہ عوام بہت ذلیل و خوار ہوتی ہے۔ Yar Muhammad Khan Niazi
Bilal Yasir31,366 Aufrufe • vor 1 Monat

افغانستان گزشتہ رات ہونے والے فضائی حملے میں بدقسمت خاندان کی مشترکہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی ، ایک ہی خاندان کے درجن بھر افراد مارے گئے۔مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ پورا علاقہ سوگوار ہے، کچھ افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ان کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Bilal Yasir86,156 Aufrufe • vor 5 Monaten

قبائلی ضلع باجوڑ میں عید کی رات منانے کا انداز ضلع کے محکمہ ہیلتھ کے سب سے بڑے افسر ڈی ایچ او ڈاکٹر گوہر ایوب کے والد کو نماز عشا کے بعد گھر واپسی پر گھر کے دروازے پر رکھے گئے آئی ڈی بم کے دھماکے کے ذریعے شہید کیا گیا ۔ والد کی شہادت کی خبر سننے کے بعد ڈی ایچ او چیخ کر رو دیئے
Bilal Yasir143,941 Aufrufe • vor 1 Jahr

پشاور۔ آج صبح 8 بجے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے حدود میں مین روڈ پر مردان سے آنے والے دو نوجوان جو ماں کے علاج کے لیے کمپلیکس ہسپتال آرہے تھے راستے میں ان سے ڈیڑھ لاکھ روپے موبائل چھینا گیا جبکہ ان پر تشدد بھی کیا گیا۔ ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔ صوبائی دارالحکومت ڈکیتوں کے رحم و کرم پر KP Police Sohail Afridi Capital City Police Peshawar Dr. Mian Saeed
Bilal Yasir40,044 Aufrufe • vor 5 Monaten

تلخ ایام کے تلخ فیصلے ، پہلے یہ ماں جی اپنے اس بیٹے کو گود میں لیکر پاکستان ہجرت کرنے پر مجبور ہوئی۔ اب وہی بیٹا اپنی ماں کو نہایت پیرانہ سالی میں 129 سال کے عمر میں واپس افغانستان لے جا رہی ہے۔ 129 سالہ افغانی خاتون اور سماجی کارکن اسلام بادشاہ افریدی کے درمیان مکالمہ
Bilal Yasir26,033 Aufrufe • vor 3 Monaten

بیرسٹر گوہر کے آبائی علاقے بونیر پر قیامت ٹوٹ پڑی ، بیرسٹر گوہر اپنے آنسوں پر قابو نہ رکھ سکے۔
Bilal Yasir52,859 Aufrufe • vor 11 Monaten
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.