Bilal Yasir's banner
Bilal Yasir's profile picture

Bilal Yasir

@BilalYasirBjr16,751 subscribers

Journalist

Shorts

راولپنڈی۔ 8 مئی 2026 کو دوپہر تقریباً 1:30 بجے راولپنڈی (چکڑی روڈ، پیر مہر علی شاہ ٹاؤن) میں لڑائی، قرضے کے لین دین پر جھگڑا. جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سراج خان محسود(دکاندار) نے قرض مانگا اور پھر مخالف (مقامی نوجوان زین) کی جانب سے تلخ کلامی... سراج خان کو ان کی والدہ کے سامنے گولی ماری گئی جس کی مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ Rawalpindi Police Government of Punjab Punjab Police Official Maryam Nawaz Sharif Israr Ahmed Rajpoot

62,311 Aufrufe

ضلعی انتظامیہ خیبر مکمل ناکام ہے افغان مہاجرین شدید بارش سے بچنے کے لئے شاپر کے نیچے بیٹھ گئے ہیں Sohail Afridi

29,390 Aufrufe

باجوڑ آپریشن سے متاثرہ افراد کی رجسٹریشن میں 31754 افراد کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے فی فرد 350 روپے روزانہ خوراک کے مد میں جاری ہوتے ہیں جس کا تخمینہ 1 کروڑ 11 لاکھ روپے ہے ۔ مگر اس رقم کے دسویں حصے کا کھانا بھی متاثرین کو نہیں ملتا۔ عمران ماہر۔ صدر تاجر برادری Umer Farooq Orakzai

28,508 Aufrufe

مولانا خان زیب کی لاش ہیڈ کواٹر خار کی روانہ کردی گئی ۔ پورا باجوڑ امڈ آیا

23,774 Aufrufe

یہ بچہ اپنے گھر کا کتنا لاڈلہ ہوتا ،اپنے گھر میں کتنی سہولت اور آرام سے رہ رہا ہوتا مگر آج قدرت نے ایسی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا 💔 #SaveBajaur #BajaurIDPs

12,021 Aufrufe

Videos

BilalYasirBjr's profile picture

Bajaur Today

Bilal Yasir

43,717 Aufrufe • vor 10 Monaten