
Bilal Yasir
@BilalYasirBjr • 17,004 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

مجھے میرا بچہ واپس دو نہیں تو میں نہیں جاؤں گی اسلام آباد پمز میں ایک جھلس جانے والے بچے کی ماں کی فریاد
Bilal Yasir353,239 просмотров • 23 дней назад

یہ وہ افغان ڈاکٹر ہیں جو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں اپنے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں مصروف تھے اور ایک سال سے زائد عرصہ قبل ویزوں میں توسیع کے لیے درخواست دی تھی جس کی وجہ سے انہیں منظور نہیں کیا گیا، بدقسمتی سے انہیں حراست میں لے لیا گیا اور انہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ہتک آمیز عمل ہے!
Bilal Yasir206,567 просмотров • 2 месяцев назад

عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی نثار باز کا صوبائی اسمبلی میں دھماکے دار خطاب
Bilal Yasir17,589 просмотров • 7 дней назад

پاکستانی لڑکی سے شادی کرنے والے افغان شہری کی حکومت سے خصوصی پالیسی بنانے کی اپیل طورخم بارڈر پر افغانستان واپس جانے والے ایک افغان شہری اپنی پاکستانی اہلیہ سے جدائی کے غم میں آبدیدہ ہو گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس نے بتایا کہ اس نے پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی لڑکی سے شادی کر رکھی ہے، تاہم موجودہ حکومتی پالیسی کے باعث اس کی اہلیہ پاکستان میں رہ گئی ہے جبکہ اسے افغانستان واپس جانا پڑ رہا ہے۔افغان شہری نے روتے ہوئے کہا کہ اپنی بیوی کو پاکستان میں چھوڑ کر جانا اس کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک لمحہ ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ ایسے افغان شہریوں کے لیے، جنہوں نے قانونی طور پر پاکستانی خواتین سے شادیاں کر رکھی ہیں،خصوصی اور واضح پالیسی یا سہولت کا اعلان کیا جائے تاکہ انہیں افغانستان واپسی، سفری دستاویزات اور اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ رہائش کے معاملات میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اس نے مزید کہا کہ خاندانوں کی علیحدگی ایک انسانی مسئلہ ہے، اس لیے حکومت کو ایسے معاملات کے حل کے لیے مناسب اقدامات کرنے چاہییں تاکہ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے جدا نہ ہونا پڑے اور وہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے باعزت طریقے سے اپنی ازدواجی زندگی جاری رکھ سکیں Sami Yousafzai سمیع یوسفزي UN Human Rights Afrasiab Khattak UNHCR, the UN Refugee Agency UNHCR, the UN Refugee AgencyMedia
Bilal Yasir89,385 просмотров • 1 месяц назад
3:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افغانستان گزشتہ رات ہونے والے فضائی حملے میں بدقسمت خاندان کی مشترکہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی ، ایک ہی خاندان کے درجن بھر افراد مارے گئے۔مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ پورا علاقہ سوگوار ہے، کچھ افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ان کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Bilal Yasir86,156 просмотров • 6 месяцев назад

ضم اضلاع پولیس وردی کے بجائے روایتی شلوار قمیض میں ڈیوٹی سر انجام دیں گے آج کے بعد وردی میں ڈیوٹی ختم آئندہ پولیو مہم سے بھی بائیکاٹ جاری رہے گا اگر ہمارے مطالبات پر عمل نہ کیا گیا تو ڈی پی او آفس کو تالے لگا کر روزنامچہ ختم کردیں گے، آل خاصہ دار فورس کے چیئرمین سید جلال
Bilal Yasir14,392 просмотров • 29 дней назад

پشاور. یہ روڈ ہے یا پشاور ہائی کورٹ کی پارکنگ ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر اس سے لاکھوں روپے پارکینگ فیس اکھٹی کی جاتی ہے مگر یہ روپے کس کس کے جیب میں جاتی ہے ؟ یا تو مکمل طور پر پارکنگ کیلئے مختص کردیں یا یہ پارکنگ ختم کردیں۔ اگر ایسا بھی نہیں ہوتا تو مہربانی کر کہ یہاں سے یہ اداریں دوسری طرف شفٹ کردیں ، کیونکہ یہاں روزانہ عوام بہت ذلیل و خوار ہوتی ہے۔ Yar Muhammad Khan Niazi
Bilal Yasir31,366 просмотров • 3 месяцев назад

پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ میں سوات کے نوجوان فاسٹ بولر محمد عمران جونیئر کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر Kamran Akmal محمد عمران جونئیر کی حق میں بول پڑے اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے تحقیقات کا مطالبہ کیا
Bilal Yasir41,595 просмотров • 7 месяцев назад

ہندوستان میں خان عبدالغفار خان کو جنگِ آزادی کے ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، جبکہ یہاں ریاست نے انہیں محض ایک 'کانگریسی لیڈر' بنا کر پیش کیا ہے۔ پشتون اس ریاست کی دوسری بڑی اکائی ہیں، مگر بدقسمتی دیکھیے کہ آج بھی دیگر قومیں ان کے اس عظیم محسن کو وہ قدر و احترام نہیں دیتیں جس کے وہ حق دار ہیں۔ ہندوستانی نوجوان اس لحاظ سے خوش قسمت ہیں کہ انہیں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ملی ہے۔
Bilal Yasir13,647 просмотров • 1 месяц назад

پشاور۔ آج صبح 8 بجے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے حدود میں مین روڈ پر مردان سے آنے والے دو نوجوان جو ماں کے علاج کے لیے کمپلیکس ہسپتال آرہے تھے راستے میں ان سے ڈیڑھ لاکھ روپے موبائل چھینا گیا جبکہ ان پر تشدد بھی کیا گیا۔ ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔ صوبائی دارالحکومت ڈکیتوں کے رحم و کرم پر KP Police Sohail Afridi Capital City Police Peshawar Dr. Mian Saeed
Bilal Yasir40,076 просмотров • 7 месяцев назад