
Bilal Abbasi ✪
@Bilal__Abbasi • 2,799 subscribers
Web Developer| Free #Kashmir Free #Palestine 🇵🇰🇵🇸🇵🇰چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا🇹🇷🇵🇸🇹🇷
Videos

یہ ہے مصر کا شہری ! مصر کی حقیقی روایات اور اسلامی اقدار کا وارث! اسے جب علم ہوا کہ اس کے آگے سے گزرنے والے کنٹینرز اہلِ غزہ فلسطین کے لیے امدادی سامان لے کر جا رہے ہیں تو اس نے "نمرود کی آگ بجھانے والی چڑیا" کا کردار نبھایا ، کچھ حصہ شامل کیا۔ اور یقین جانیے ، یہی مطلوب ہے!
Bilal Abbasi ✪41,164 views • 2 years ago
No more content to load