
Ch Mubeen Gujjar
@CMMobeen • 12,342 subscribers
Vice President #PMLN Spain🇪🇸/ Head of #PMLN Social Media Team Spain 🇪🇸/ Joined https://t.co/V4CrbSjzVZ 🇵🇰 since birth
Videos

دہی رانی سٹیج پہ آ کےعلامہ ناصر مدنی کوپیسےدینےلگی توانہوں نے اسکےپیسےیہ کہہ کرواپس کردئے کہ بیٹیوں سےپیسے لئے نہیں جاتے بلکہ انکو پیسے دئے جاتے ہیں ساتھ ہی اپنی جیب سے کچھ پیسے نکال کر اس دہی رانی کو دئے اور سر پہ ہاتھ رکھااور کہا کہ دہیاں تے سب دیاں سانجھیاں ہوندیاں نے نا❤️
Ch Mubeen Gujjar294,019 views • 5 months ago

ایس ایچ او اور ایس پی نے مجھ پر تشدد کیا اور مجھے کہا کہ تم نے اپنی بیوی کو کسی رکشے والے کے ساتھ بٹھا دیا ہوگا یاخوداغوا کروا دیاہوگا انہوں نےمجھ سےہی میری بیوی کےبارے میں نازیبا باتیں کی۔ میم Maryam Nawaz Sharif صاحبہ بھاٹی گیٹ سانحےکےورثاء کےساتھ پولیس نےکیا کیاذرا یہ بھی سنیں
Ch Mubeen Gujjar110,027 views • 6 months ago

سینئرصحافی جاویدچوہدری کابڑاانکشاف! میں نےجنرل باجوہ سےنوازشریف صاحب کے خلاف پانامہ کیس کےبارےمیں سوال کیاتو انہوں نےجواب دیاکہ پانامہ کیس میں ہماراکوئ کردارنہیں تھاالبتہ سپریم کورٹ کےتین ججوں اورمیاں نوازشریف کےدرمیان کوئ پرانی لڑائ تھی جس بناپرججوں نے نوازشریف کےخلاف فیصلہ دیا۔
Ch Mubeen Gujjar455,564 views • 3 years ago

نوازشریف صاحب تو ہمارے بڑے ہمدرد ہیں میں نےجو الیکشن جیتا تھااسمیں نوازشریف صاحب کا بہت زیادہ تعاون تھا۔PTIوالوں نے توہمارےصوبےKPKکومدتوں سے تباہی و بربادی کےدہانےپہ لاکھڑاکیا ہےہمارےصوبےخیبرپختونخواہ کی بہتری کےلئےنوازشریف صاحب سے بات ہو سکتی ہےمیں خود ان سے جا کے ملوں گا۔
Ch Mubeen Gujjar79,813 views • 6 months ago

شاہ زیب خانزادہ نے38منٹ کی اس ویڈیومیں2016سے لےکر 2023 تک سپریم کورٹ کےچیف جسٹس ثاقب نثارسےلےکرآصف سعیدکھوسہ تک جسٹس اعجازالاحسن سےلےکرموجودہ چیف جسٹس بندیال تک پھربندیال سے لےکرپانامہ کیس کے5ججوں والےبینچ تک اورپھرجنرل باجوہ سےلےکرجنرل فیض حمیدتک اورپھرپانامہ کیس کی JITکے پانچ ہیروں تک کےتمام کرداروں کوسابق وزیراعظم نوازشریف کونااہل کرنےاوربیٹی مریم سمیت ناجائزطورپرسزائیں دےکرجیل میں ڈالنےوالےتمام گھناونےکرداروں کومکمل بےنقاب کرکےرکھ دیا Maryam Nawaz Sharif
Ch Mubeen Gujjar237,598 views • 3 years ago

ثناء بچہ شہزادی لگی او شہزادی👏🤗👏 سینئراینکروتجزیہ کارثناء بچہ نے پورے پانچ منٹ میں بشری بی بی کی ڈائری کا مکمل پوسٹمارٹم کر کے رکھ دیا۔ بشری بی بی کےمطابق عمران خان نےان سے شادی کی اورانہوں نےاپنی پھونکوں سےانکووزیراعظم بنایاہےپھرتووہ ایک پھونک سےانہیں جیل سےبھی نکال سکتی ہے۔
Ch Mubeen Gujjar156,790 views • 3 years ago

سینئراینکرثناءبچہ کےپروگرام میں اعزازسید نےبڑاانکشاف کردیا! امریکی اخبارکےجس رپورٹرنےسائفرپہ سٹوری کی ہےاورسائفرشائع کیاہےاس صحافی نےہی8 جون2023کوعمران خان کاانٹرویوکیا ہواہے اس رپورٹرکاپاکستان فوج سےتوکوئ لنک نہیں نکل رہامگراسکالنک عمران خان سےضرورنکل رہاہےاورسائفرکی کاپی بھی صرف ایک ڈیکوڈ ہوئ تھی اب وہ اس صحافی تک کیسے پہنچی یی سمجھنابڑاہی آسان ہے۔ Azaz Syed
Ch Mubeen Gujjar137,612 views • 3 years ago

آج پہلی بار مجھے افسوس ہوا کہ میں نے کیوں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی آج پہلی بار مجھے افسوس ہوا کہ میں کیوں خیبرپختونخواہ میں پیدا ہوا ہوں آج پہلی بارمجھے افسوس ہوا کہ میں کیوں پختون پیدا ہوا ہوں آج میرادل چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ لعنت ہوایسی پارٹی پر ایسےورکرپر۔
Ch Mubeen Gujjar29,711 views • 6 months ago

سنئےپاکستان کےنظام انصاف کی کہانی فوادحسن Fawad Hasan Fawadکی زبانی مجھے19ماہ جیل میں رکھاگیا4سال10ماہ بعدمیں اس جھوٹےکیس سےبری ہواڈھائ سال تک وہ عدالت خالی رکھی گئ جسمیں میراکیس سناجاناتھا10ماہ تک میری ضمانت کی درخواست چیف جسٹس کےٹیبل پرپڑی رہی اوراس کوسننےکےلئےکوئ بنچ نہ بنایاگیا۔
Ch Mubeen Gujjar89,215 views • 3 years ago

ایس ایچ او زین عباس اور ایس پی بلال نے مجھ پر بیلٹوں سے ڈنڈوں سے اور تھپڑو سے تشدد کیا😰
Ch Mubeen Gujjar15,122 views • 6 months ago

عمرچیمہ نےساڑھے پانچ منٹ میں لیاقت چھٹہ کا سارا کچا چھٹہ کھول کےرکھ دیا👏👏
Ch Mubeen Gujjar26,948 views • 2 years ago

ریاست کے چار ستون ہوتے ہیں پارلیمنٹ عدلیہ ایگزیکٹو اور میڈیا توشہ خانہ کی لسٹ میں ان چاروں کےہی نام آئے ہیں لیکن ہمارےمیڈیاوالے روزانہ TV پر بیٹھ کرصرف سیاستدانوں پہ ہی کیچڑ اچھالتے ہیں لیکن دیکھئے گا آپ کہ نہ یہ کسی جج کا نام لیں گے اور نہ ہی یہ کسی جرنیل کا نام لیں گےجن ججوں اورجرنیلوں کو ڈائریکٹ تحفےآتےہیں انکی لسٹ کدھر ہےان پر تو ہم بات ہی نہیں کرتے ابصارعالم حیدر
Ch Mubeen Gujjar27,438 views • 3 years ago

آج جوہمارےملک کےحالات ہیں یہ2018کے تجربےکےبھیانک نتائج ہیں جوہمارےسامنےلا کرکھڑے کئےگئےہیں جس جس نےبھی 2018کے الیکشن اوراسکےبعدعمران خان کی حکومت کےساتھ ملکریہ کاروائیاں کی ہیں جب تک وہ اپنی غلطی نہیں مانتےاسکی زمےداری قبول نہیں کرتےتب تک یہ نظام سدھرتا ہوا نظر نہیں آتا۔
Ch Mubeen Gujjar22,160 views • 3 years ago

میں ہراس شخص پہ تنقیدکرتی ہوں جووہ کہتاہےلیکن کرنہیں سکتاجوجھوٹےخواب دکھاتاہےجھوٹی باتیں کرتاہےجوبلاوجہ مذہب کارڈاستعمال کرتاہےجومذہبی بننےکی کوشش کرتاہےPTIوالےسوشل میڈیاپہ بہت غلط ری ایکٹ کرتےہیں انکوبھگتتے ہوئےمجھےبہت عرصہ ہوگیاہےتنقیدکرنےکی کوئ ایک وجہ نہیں بلکہ بہت وجوہات ہیں
Ch Mubeen Gujjar21,487 views • 3 years ago
No more content to load