
Ch Mubeen Gujjar
@CMMobeen • 12,342 subscribers
Vice President #PMLN Spain🇪🇸/ Head of #PMLN Social Media Team Spain 🇪🇸/ Joined https://t.co/V4CrbSjzVZ 🇵🇰 since birth
Videos

دہی رانی سٹیج پہ آ کےعلامہ ناصر مدنی کوپیسےدینےلگی توانہوں نے اسکےپیسےیہ کہہ کرواپس کردئے کہ بیٹیوں سےپیسے لئے نہیں جاتے بلکہ انکو پیسے دئے جاتے ہیں ساتھ ہی اپنی جیب سے کچھ پیسے نکال کر اس دہی رانی کو دئے اور سر پہ ہاتھ رکھااور کہا کہ دہیاں تے سب دیاں سانجھیاں ہوندیاں نے نا❤️
Ch Mubeen Gujjar294,019 次观看 • 6 个月前

ابصارعالم نےمنافقوں کانام لیاتوحسن نثارکو تپ چڑھ گئ👏👏 اللہ تعالی نےفرمایا ہےکہ جہنم میں منافقین کا درجہ سب سےنچلا ہوگاکافروں سےبھی نچلا درجہ ہوگااورہماری قوم میں تومنافقت بھری ہوئ ہےسب سےزیادہ ہمارےملک میں منافق عدلیہ Beeeep کے لوگ ہیں اسکےبعد زیادہ منافق ہمارےجرنیلز Beeeeep ہیں اسکےبعد منافق میڈیا Beeeep کےلوگ ہیں اسکےبعد سیاستدان ہیں جولوگ اس لسٹ میں سیاستدانوں کوسب سےاوپررکھتے ہیں کیاانکو ججز فرشتے لگتے ہیں جرنیلز فرشتےلگتےہیں میڈیا والے فرشتے لگتے ہیں کریں ناسب کے بارے میں بات ایک بندہ کہہ رہا ہےکہ الیکشن کروائیں کیوں کروائیں اسکےلئے الیکشن کیا وہ ماما لگتا ہےاس ملک کا۔ابصارعالم حیدر
Ch Mubeen Gujjar622,374 次观看 • 3 年前

سینئرصحافی جاویدچوہدری کابڑاانکشاف! میں نےجنرل باجوہ سےنوازشریف صاحب کے خلاف پانامہ کیس کےبارےمیں سوال کیاتو انہوں نےجواب دیاکہ پانامہ کیس میں ہماراکوئ کردارنہیں تھاالبتہ سپریم کورٹ کےتین ججوں اورمیاں نوازشریف کےدرمیان کوئ پرانی لڑائ تھی جس بناپرججوں نے نوازشریف کےخلاف فیصلہ دیا۔
Ch Mubeen Gujjar455,564 次观看 • 3 年前

ایس ایچ او اور ایس پی نے مجھ پر تشدد کیا اور مجھے کہا کہ تم نے اپنی بیوی کو کسی رکشے والے کے ساتھ بٹھا دیا ہوگا یاخوداغوا کروا دیاہوگا انہوں نےمجھ سےہی میری بیوی کےبارے میں نازیبا باتیں کی۔ میم Maryam Nawaz Sharif صاحبہ بھاٹی گیٹ سانحےکےورثاء کےساتھ پولیس نےکیا کیاذرا یہ بھی سنیں
Ch Mubeen Gujjar110,027 次观看 • 8 个月前

نوازشریف صاحب تو ہمارے بڑے ہمدرد ہیں میں نےجو الیکشن جیتا تھااسمیں نوازشریف صاحب کا بہت زیادہ تعاون تھا۔PTIوالوں نے توہمارےصوبےKPKکومدتوں سے تباہی و بربادی کےدہانےپہ لاکھڑاکیا ہےہمارےصوبےخیبرپختونخواہ کی بہتری کےلئےنوازشریف صاحب سے بات ہو سکتی ہےمیں خود ان سے جا کے ملوں گا۔
Ch Mubeen Gujjar79,813 次观看 • 7 个月前

شاہ زیب خانزادہ نے38منٹ کی اس ویڈیومیں2016سے لےکر 2023 تک سپریم کورٹ کےچیف جسٹس ثاقب نثارسےلےکرآصف سعیدکھوسہ تک جسٹس اعجازالاحسن سےلےکرموجودہ چیف جسٹس بندیال تک پھربندیال سے لےکرپانامہ کیس کے5ججوں والےبینچ تک اورپھرجنرل باجوہ سےلےکرجنرل فیض حمیدتک اورپھرپانامہ کیس کی JITکے پانچ ہیروں تک کےتمام کرداروں کوسابق وزیراعظم نوازشریف کونااہل کرنےاوربیٹی مریم سمیت ناجائزطورپرسزائیں دےکرجیل میں ڈالنےوالےتمام گھناونےکرداروں کومکمل بےنقاب کرکےرکھ دیا Maryam Nawaz Sharif
Ch Mubeen Gujjar237,604 次观看 • 3 年前

ثناء بچہ شہزادی لگی او شہزادی👏🤗👏 سینئراینکروتجزیہ کارثناء بچہ نے پورے پانچ منٹ میں بشری بی بی کی ڈائری کا مکمل پوسٹمارٹم کر کے رکھ دیا۔ بشری بی بی کےمطابق عمران خان نےان سے شادی کی اورانہوں نےاپنی پھونکوں سےانکووزیراعظم بنایاہےپھرتووہ ایک پھونک سےانہیں جیل سےبھی نکال سکتی ہے۔
Ch Mubeen Gujjar156,793 次观看 • 3 年前

سینئراینکرثناءبچہ کےپروگرام میں اعزازسید نےبڑاانکشاف کردیا! امریکی اخبارکےجس رپورٹرنےسائفرپہ سٹوری کی ہےاورسائفرشائع کیاہےاس صحافی نےہی8 جون2023کوعمران خان کاانٹرویوکیا ہواہے اس رپورٹرکاپاکستان فوج سےتوکوئ لنک نہیں نکل رہامگراسکالنک عمران خان سےضرورنکل رہاہےاورسائفرکی کاپی بھی صرف ایک ڈیکوڈ ہوئ تھی اب وہ اس صحافی تک کیسے پہنچی یی سمجھنابڑاہی آسان ہے۔ Azaz Syed
Ch Mubeen Gujjar137,614 次观看 • 3 年前

میاں نوازشریف صاحب کسی حیامیں کچھ حقائق سےپردہ نہیں اٹھاتےمگرمیں اسوقت باوضو ہوں اور میں کسی کا حیا نہیں کروں گا اور اصل حقائق سےپردہ اٹھاوں گاکیپٹن صفدر نےپہلی بارجنرل باجوہ اوراسکےسسر،جنرل فیض اوراسکےسسراورجنرل راحیل اورثاقب نثار،آصف کھوسہ اعجازافضل سمیت سازشیوں کوبینقاب کردیا
Ch Mubeen Gujjar100,534 次观看 • 2 年前

آج پہلی بار مجھے افسوس ہوا کہ میں نے کیوں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی آج پہلی بار مجھے افسوس ہوا کہ میں کیوں خیبرپختونخواہ میں پیدا ہوا ہوں آج پہلی بارمجھے افسوس ہوا کہ میں کیوں پختون پیدا ہوا ہوں آج میرادل چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ لعنت ہوایسی پارٹی پر ایسےورکرپر۔
Ch Mubeen Gujjar29,723 次观看 • 7 个月前

سنئےپاکستان کےنظام انصاف کی کہانی فوادحسن Fawad Hasan Fawadکی زبانی مجھے19ماہ جیل میں رکھاگیا4سال10ماہ بعدمیں اس جھوٹےکیس سےبری ہواڈھائ سال تک وہ عدالت خالی رکھی گئ جسمیں میراکیس سناجاناتھا10ماہ تک میری ضمانت کی درخواست چیف جسٹس کےٹیبل پرپڑی رہی اوراس کوسننےکےلئےکوئ بنچ نہ بنایاگیا۔
Ch Mubeen Gujjar89,215 次观看 • 3 年前

سینیٹرکامران مرتضی نےARY چینل پہ بیٹھ کےکلمہ حق بلند کیاحق وسچ بیان کیا👏👏 آئین اسوقت خطرے میں نہیں تھا جب 2017میں نوازشریف صاحب کونااہل کیاگیا تھا؟ آئین اسوقت خطرےمیں نہیں تھاجب 2018 میں پوراالیکشن ہی چرایا لیاگیاتھا؟ آج انکی اپنی باری آئ ہے تو آئین خطرے میں پڑگیاہے۔ Kamran Murtaza
Ch Mubeen Gujjar56,669 次观看 • 3 年前