
چوہدری شاہد محمود
@CSMR786 • 136,931 subscribers
!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! نوازشریف !! پاک فوج❤️🇵🇰 !!
Shorts
Videos

چیٹ جی پی ٹی پر اندھا اعتماد کرنے والوں کیلئے ایک دلچسپ ویڈیو😂👇
چوہدری شاہد محمود75,220 views • 1 day ago

سلمان خان کو صبح سویرے عید مبارک کہنے کے لئے لوگوں کا جم غفیر۔
چوہدری شاہد محمود234,542 views • 10 days ago
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچھ لوگ خیرات دیتے ہیں، اور کچھ لوگ اگلے کی عزت بچاتے ہیں۔ یہ نوجوان غریبوں کی مدد اس انداز سے کرتا ہے کہ نہ کسی کی خودداری مجروح ہو اور نہ کسی کو احسان کا بوجھ محسوس ہو۔ یہی اصل انسانیت ہے کہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں اور اسے احساس بھی نہ ہونے دیں کہ آپ نے اس کی مدد کی ہے۔
چوہدری شاہد محمود36,548 views • 2 days ago

ایک جوان جب مہینوں یا کبھی برسوں بعد اپنی فیملی سے ملتا ہے تو اُس لمحے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی۔ ماں کی آنکھوں میں آنسو، بیوی کی مسکراہٹ اور بانہوں کا حصار اُس کی تمام تھکن اُتار دیتا ہے۔سلام اُن محافظوں کو جو اپنے آج کو قوم کے کل کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ ❤️🇵🇰 🇵🇰❤️
چوہدری شاہد محمود37,984 views • 2 days ago
3:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

داغستان ائیرپورٹ پر اسوقت عجیب منظر دیکھنے کو ملا جب وہاں یہ خبر پھیلی کہ اسرائیلی طیارے نے ائیرپورٹ پر لینڈ کیا ھے۔ لوگ اللہ اکبر کے نعرے لگاتے جہاز کی طرف بھاگے، یہ صورتحال دیکھ کر ائیرپورٹ سیکورٹی نے ہوائی فائرنگ کر کے عوام کو بڑی مشکل سے روکا اور جہاز کو واپس بھیج دیا۔۔۔۔!!!
چوہدری شاہد محمود49,017 views • 3 days ago

مسٹر پتلو کی اس وڈیو نے اتنی تکلیف دی ھے کہ پاکستان سے یورپ اور یورپ سے امریکہ تک مرچیں لگی ہوئی ہیں۔ خود کو بڑے طرم خان صحافی سمجھنے والے مسٹر پتلو کو گالیاں بک رھے اور یوتھیے تو آوارہ کتوں کی طرح پتلو پر بھونک رھے ہیں۔ لیکن یہ بندہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا👇
چوہدری شاہد محمود54,568 views • 4 days ago

اس غریب بزرگ کا قصور صرف اتنا تھا کہ سامنے سے ایک ہار اٹھا کر پہن لیا۔ مولوی اتنے میں اوقات سے باہر ہوگیا۔ یہ مولوی تو چلو بے غیرت تھا جو بزرگ کی عزت نہ کر سکا۔ لیکن باقی سب جو وہاں بیٹھے ہیں کیا یہ بھی بیغیرت تھے؟ اگر بول نہیں سکے تو کم از کم بزرگ کے ساتھ اٹھ کر باہر چلے جاتے۔
چوہدری شاہد محمود21,857 views • 1 day ago

ایس ایچ او اپنے سئنیر آفیسر کو سب کے سامنے دھکے کیسے مار سکتا ھے؟؟
چوہدری شاہد محمود53,575 views • 5 days ago

ہم میں برداشت بلکل ختم ہو چکی ھے۔ پھر ہم گلہ کرتے ہیں کہ مقامی افراد سیاحوں کیساتھ بدتمیزی کرتے ہیں، مری میں انسانیت سوز واقعہ، کفن لینے جانے والے نوجوان پر سیاحوں کا تشدد، موٹرسائیکل بھی تباہ کر دی، مری میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں اپنے مرحوم بھائی کے لیے کفن لینے جانے والے مقامی نوجوان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ نوجوان موٹرسائیکل پر سوار ہو کر اپنے گھر سے کفن لینے جا رہا تھا کیونکہ اس کے بھائی کا انتقال ہو چکا تھا اور گھر میں کہرام مچا ہوا تھا۔ راستے میں سیاحت کی غرض سے آنے والے افراد ایک ویگو ڈالے موجود تھے۔ نوجوان نے جلدی گزرنے کے لیے گاڑی سواروں سے راستہ دینے کی درخواست کی۔ معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ویگو ڈالے میں سوار افراد گاڑی سے اتر آئے اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور موٹر سائیکل بھی تباہ کر دی۔۔۔۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔
چوہدری شاہد محمود57,485 views • 6 days ago

کچھ بچے آزمائش نہیں اللہ کی خاص رحمت ہوتے ہیں، اور کچھ باپ واقعی فرشتوں جیسے ہوتے ہیں، یہ باپ اپنی بیٹی کو صرف گلے نہیں لگا رہا، بلکہ دنیا کو یہ سکھا رہا ہے کہ محبت خوبصورتی یا نارمل ہونے کی محتاج نہیں ہوتی۔ بیشک ایک باپ کی محبت دنیا کی سب سے خالص محبتوں میں سے ایک ہوتی ہے،❤️
چوہدری شاہد محمود165,528 views • 17 days ago