
چوہدری شاہد محمود
@CSMR786 • 142,734 subscribers
!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! نوازشریف !! پاک فوج🇵🇰 !!
Shorts
Videos

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس چھاپہ آفس بند ہونے میں ایک گھنٹہ باقی تھا لیکن سارا عملہ غائب اور آفس میں صفائیاں چل رہی ہیں۔ لوگوں کو واپس بھیجا جا رہا۔ وزیرداخلہ کو بھی بولا گیا کہ آفس بند ہوچکا ھے😂 موجود عملہ کسی ایک سوال کا جواب نہیں دے سکا۔ وزیرداخلہ نے سارا عملہ ہی معطل کر دیا۔
چوہدری شاہد محمود152,847 Aufrufe • vor 10 Tagen
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اتنی سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پورے پنجاب کی بیوروکریسی میں ہلچل مچ گئی ھے۔ ایک باقاعدہ سیل قائم کیا گیا ھے جو شکایت ہونے کی صورت میں کرپٹ آفیسر کے خلاف فورآ حرکت میں آئے گا۔ لیکن یہاں یہ بھی خیال رکھنا ہو گا کہ کوئی ذاتی مخالفت میں کسی آفیسر کو پھنسانے کی کوشش نہ کرے۔
چوہدری شاہد محمود19,025 Aufrufe • vor 2 Tagen
3:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

I have always depended on the kindness of strangers. .
چوہدری شاہد محمود2,931,478 Aufrufe • vor 1 Jahr

چلیں یہ قصہ ختم ہوا۔ بیرسٹر افتخار گیلانی 30 ووٹوں سے وزیر اعظم آزاد کشمیرمنتخب شاہ غلام قادر نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا جبکہ راجہ فاروق حیدر ووٹ کاسٹ کرنے اسمبلی آئے۔۔ ۔۔۔۔۔۔ جو لوگ خوش نہیں ہیں انکو فقط یہی کہنا ھے کہ فیصلے پر رائے دی جا سکتی ھے جو کہ سب نے دی۔ لیکن جب آخری فیصلہ ہو گیا تو سب کو اپنے قائد نوازشریف کے فیصلے کو خوش دلی سےتسلیم کرنا چاہیے۔ جب قائد مانا ہے تو خود ضرورت سے ذیادہ سیانا بننے کی ضرورت نہیں ہے پھر قائد کے فیصلوں پر اعتماد رکھیں اور آمین بولیں۔ ہم لوگ شاید وہ چیزیں نہیں دیکھ پا رھے ہوتے جنہیں لیڈرشپ اچھے سے دیکھ رہی ہوتی ھے۔
چوہدری شاہد محمود42,132 Aufrufe • vor 9 Tagen