
چوہدری شاہد محمود
@CSMR786 • 138,969 subscribers
!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! نوازشریف !! پاک فوج🇵🇰 !!
Shorts
Videos
2:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ مدرسہ ھے یا سکول میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتا۔ لیکن اس گھٹیا شخص کی دیدہ دلیری چیک کریں ایک تو غلط کام کر رہا اور پھر بڑے فخر سے وڈیو بھی بنا رہا۔ ایسے جنسی حیوان تدریس جیسے مقدس پیشے کو بدنام کرتے ہیں۔ معلم ایک باعزت شعبہ ہے لیکن ایسے گھٹیا لوگ اسے داغدار کر رھے۔ والدین سے گزارش ھے کہ خدارا اپنی بچیوں کو خواتین اساتذہ کے پاس بھیجا کریں🙏
چوہدری شاہد محمود48,565 views • 3 days ago
5:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہمارے شہر میں ایک اور جدید فراڈ ہوا بینقاب۔۔ ریموٹ کے بعد اب خفیہ کوڈ کا انکشاف۔ اولڈ جی ٹی روڈ، وزیرآباد پر کارروائی کے دوران ناپ تول میں کمی کا ایک اور جدید طریقہ بے نقاب کیا گیا اس بار مشین کے اندر ایک خفیہ کوڈ بیسڈ ٹیمپرنگ سسٹم نصب تھا جس کے ذریعے مشین کو درست اور غلط پیمائش کے درمیان تبدیل کیا جا رہا تھا۔۔
چوہدری شاہد محمود57,807 views • 5 days ago
4:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بہاولپور میں موجود ایک ایسا محل جہاں سونے کے برتنوں میں کھانا کھایا جاتا تھا اور نواب صاحب سونے کی کرسی پر بیٹھتے تھے۔ اس محل میں تب بھی لفٹ لگائی گئی تھی۔ قائداعظم جب اس محل میں آئے تو انہیں رولز رائس تحفے میں دی گئی اور بھٹو صاحب کو سونے کے برتنوں میں کھانا کھلایا گیا۔۔
چوہدری شاہد محمود40,522 views • 7 days ago

میں 3سال بعد کویت سے آیا ہوں، پورے 3 سال بعد بیوی اور اسکے گھر والوں کو پیسے بھیجتا رہا لیکن ان میں سے کوئی مجھے ائیرپورٹ لینے نہیں آیا۔ اب میں نے اپنی ماں کو فون کیا ھے اور میرے گھر والے مجھے لینے آ رھے ہیں۔ تو بھائی کس نے بولا تھا کہ رن مرید بن جاو۔ ماں باپ جیسا کوئی نہیں ہوتا۔
چوہدری شاہد محمود217,544 views • 1 month ago

یہ سعادت ہر ایک کے نصیب میں نہیں ھے۔ بیشک اللہ جسے چاہے چن لیتا ھے۔
چوہدری شاہد محمود41,044 views • 7 days ago