چوہدری شاہد محمود's banner
چوہدری شاہد محمود's profile picture

چوہدری شاہد محمود

@CSMR786142,764 subscribers

!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! نوازشریف !! پاک فوج🇵🇰 !!

Shorts

یہ بندہ باقی زندگی کسی بیل کو ٹانگ نہیں مارے گا😂

747,696 просмотров

عورت اپنے میکے جانے والے راستے سے بھی عشق کرتی ہے، اس سے اندازہ لگاؤ وہ کتنی بے بس ھوتی ہیں۔ خدارا کوشش کیا کریں بیٹیوں کی شادی زیادہ دور نہ ہو۔۔

111,018 просмотров

ایسی گھٹیا حرکت کرنے سے پہلے لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ہمارے گھر میں بھی مائیں بہنیں موجود ہیں۔ میری سی سی ڈی سے ریکوئسٹ ھے کہ اس گھٹیا شخص کا جلد از جلد سافٹویئر اپڈیٹ ہونا چاہیے۔

272,724 просмотров

اس میں قصور دولہے کا ھے دولہن کا یا پھر دلہن کے باپ کا؟؟ میرے نزدیک یہ غلطی دلہن کی ھے جس نے اپنے باپ کی طبعیت کو جانتے ہوئے بھی دولہے کو اس بات کی اجازت دی۔۔

285,330 просмотров

آجکل لوگوں میں برداشت بلکل ختم ہو گئی ھے۔۔ گجرات کے گاؤں مچھیانہ میں دن دیہاڑے ایک انسان کو بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا، اخے اس نے مجھے گالی دی تھی۔۔ تو کیا اس بات پر قتل کر دو گے۔

Sensitive content

174,982 просмотров

یہاں کسی ایک گاڑی والے کی غلطی ھے یا دونوں ڈرائیورز کی؟؟؟

22,623 просмотров

ماجد ستی قتل کیس میں عدالت نے مشہور ڈان تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر کو 25 سال کی سزا سنا دی۔ ۔۔۔۔۔۔۔ عدالت نے فیصلہ تو سنا دیا ھے لیکن میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ کوئی اور عدالت یہ فیصلہ اڑا کر فرخ کھوکھر کو باعزت بری کر دے گی۔۔

124,740 просмотров

ابے چنگڑ کے بچے یہ لاہور ھے۔ توں نے کیا سمجھا تھا لوگ پیسے دیکھ کر ٹوٹ پڑے گے۔۔ ویسے تیرے جیسے نودولتیے کے ہاتھ میں جھاڑو پکڑا کر صفائی کروانی چاہیے۔

93,191 просмотров

یہ وڈیو اصل ھے لیکن اس لڑکی کو قدرت نے ایسا خوبصورت بنایا ھے کہ یہ وڈیو اے آئی لگتی ھے۔

137,526 просмотров

پچھلے 3 دن سے افغانستان میں گھس کر پہاڑوں کے اوپر شیروں کی طرح کھڑے ہیں۔ سامنے افغانی ٹریفک گزر رہی ھے۔ مجال ھے کسی نمک حرام کی ہمت ہو جو سامنے آئے۔

201,244 просмотров

یہ جگہ انڈیا میں "ہری ہار فورٹ" کہلاتی ھے، یہاں اگر اوپر والا بندہ پھسلا تو سمجھو نیچے والے سب گے۔ پتہ نہیں لوگ اپنی زندگیوں کو اتنے رسک میں کیوں ڈالتے ہیں۔

64,620 просмотров

امریش پوری نے تو بہت پہلے آگاہ کردیا تھا لیکن انڈیا سمجھ نہ سکا👇☺️

412,241 просмотров

بڑی خبر پاکستان کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں۔ ایران کے وزیرِخارجہ عراقچی کا سعودیہ کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ۔ امریکہ کیساتھ مذاکرات پر سعودیہ کو اعتماد میں لیاگیا۔ ۔۔ میں نے 2 دن پہلے لکھا تھا کہ پاکستان (ایران سعودیہ) کی صلح کروا دےگا اور UAE منہ دیکھتا رہ جائےگا.

140,317 просмотров

کون نہیں جانتا اتنی تیاریاں پاکستان کے لئے کی جا رہی ہیں کیونکہ پاکستان فضائیہ کا سعودیہ آنا انکو ہضم نہیں ہر رہا۔ فائنانشل ٹائمز کے مطابق اسرائیل نے امارات میں لیزر ائیر ڈیفینس سسٹم نصب کر دیا ھے یہ گھٹیا سسٹم ایرانی میزائلوں کو نہیں روک پایا تھا تو وہ آمارات کا کیا دفاع کرےگا؟؟

121,344 просмотров

یہ تو مرد ذات کیساتھ زیادتی ھے🤦😂

یہ تو مرد ذات کیساتھ زیادتی ھے🤦😂

86,536 просмотров

میں نے کچھ عرصہ پہلے بتایا تھا کہ ٹوٹل قرضہ 3 ارب 45 کروڑ روپے ھے۔ آج کے بعد یو اے ای ساڈے لئی مر گیا تے اسی اودے لئی🤗

114,191 просмотров

اگر ہائپر سونک میزائل کی سپیڈ چیک کرنی ھے تو ایران کے اسرائیل پر میزائل اٹیک میں جو آخری میزائل گرے گا وہ ہائپر سونک میزائل ھے، جو آواز سے بھی 8 گنا زیادہ سپیڈ رکھتا ھے۔

151,199 просмотров

یہ سب وہ کنجر کے بچے ہیں جنکو پی ٹی آئی والے شدید زخمی اور مرے ہوئے دکھلا رھے تھے۔ وڈیو مکمل ہونے کے بعد یہ لاشیں اپنا میک اپ صاف کرنے گھروں کو جا رہی ہیں۔۔ مجال ھے ان غداروں کو سپورٹ کرنے والوں کو کچھ شرم آ جائے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا بھیانک چہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ھے۔۔

69,630 просмотров

پلیز ایسا کام کرنے سے پہلے جیب میں شناختی کارڈ ضرور رکھا کریں۔ بعد میں 1122 والوں کو لاش شناخت کرنے میں بہت پرابلم ہوتی ھے۔

43,871 просмотров

آذربائیجان کے فوجی سیز فائر کا اعلان ہونے کے بعد سبز حلالی پرچم اپنے جسم پر لپیٹ کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر رںے ہیں۔۔

83,027 просмотров

Videos

CSMR786's profile picture

یہ ھے اصل سسٹم کی خرابی🤦

چوہدری شاہد محمود

369,511 просмотров • 1 месяц назад

میمز بنانے والے رکنے کا نام نہیں لے رھے👇😂
0:29

Sensitive content

This media may contain sensitive content.