Dr.Hafeez Orakzai's banner
Dr.Hafeez Orakzai's profile picture

Dr.Hafeez Orakzai

@Cardio_Hafeez12,424 subscribers

Medical Specialist and Cardiologist. (ex kpsian Lahore),(ex Kmcite)(Vice President YDA KP) Ex President Young Doctors Association HMC,Spokesperson YDA KP.

Shorts

بھائی لوگ اس وائرس کا ہمارے پنجابی بھائی بھی شکار ہوچکے ہے اب بات قومی لیول پر نہیں بلکہ ملکی سطح تک بات پہنچ چکی ہے۔

33,812 views

یہ کیسا نظام ہے جہاں قاتل کھلے عام سوشل میڈیا پر لائیو آ کر ریاستی اداروں کو اور ڈی پی او کوہاٹ کو چیلنج کر رہے ہیں؟ یہ کیسی بے بسی ہے کہ جنہوں نے ایک جان لی، وہ آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں اور قانون کا مذاق اڑا رہے ہیں؟ ہم پوچھتے ہیں: کہاں ہے انصاف؟ کہاں ہے وہ نظام جو شہریوں کو تحفظ دینے کا دعویٰ کرتا ہے؟ جب قاتل خود لائیو آ کر اداروں پر لعنت بھیجیں اور انہیں یقین ہو کہ کوئی ہاتھ انہیں پکڑنے والا نہیں تو یہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے معاشرے کا سانحہ ہوتا ہے۔ اگر آج خاموش رہے تو کل کوئی اور ماں اپنی بیٹی کھو دے گی، کوئی اور بچہ یتیم ہو جائے گا۔

19,744 views

کارڈیالوجی وارڈ سے براہ راست😄

کارڈیالوجی وارڈ سے براہ راست😄

30,482 views

Videos

No more content to load