Ch Sultan Ahmed's banner
Ch Sultan Ahmed's profile picture

Ch Sultan Ahmed

@ChSultan331,418 subscribers

System needs change | Political Activist | Ex-Deputy Director CDA | Islamic Democracy is the way | Inspired by Dr. Israr Ahmed & Khalid Mehmood Abbasi

Shorts

میر عرب آئی ٹھندی ھوا جہاں سے ،،،، میرا وطن وھی ھے میرا وطن وھی ھے ،،،، ( اقبال ) شاھین جب جدہ ائیرپورٹ پے حرم کی پاسبانی کے لیے اترے تو عربوں کی خوشی اور جوش دیدنی تھا ،،،،، میرے پیار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 1400 سال پہلے فرما دیا تھا کہ مجھے مشرق سے ٹھندی ھوا آتی ھے،،،،، اور فرمایا جو قافلے مشرق سے مہدی کی مدد کو آئیں گے وہ عربوں سے ٹیکنالوجی کی مہارت اور اس کے استعمال میں بہتر ھوں گے (مفہوم عرض ھے اللہ تعالیٰ کمی بیشی معاف فرماے ) آج جب یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا تو اللہ کا شکر ادا کیا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی حفاظت کے لیے ھماری پاک آرمی کو چنا ھے الحمدللہ رب العالمین

37,492 次观看

تلخ یادیں ایران کا بھارت سے 2002 میں دفاعی معاہدہ ہوا تب ان کا ایمان نہیں جاگا بلکہ گھوڑے کے سمیان سے بندھا رہا۔ ایران نے چاہ بہار بندرگاہ بھارت کو دی جہاں سے را پاکستان کے خلاف تخریبی کاروائیاں کرتی رہی، کلبھوشن چاہ بہار سے 600 افراد پر مشتمل پورا بھارتی نیٹ ورک آپریٹ کرتا رہا، احباب کےلئے یقینا" یہ خبر چونکا دینے والی ہو گی کہ صرف ایک کلبھوشن کے پاس پاکستان ڈیسک کےلئے 48 ارب کا بجٹ تھا تب بھی کسی کا ایمان نہیں جاگا، مزے سے نوحے اور مرثیے سنتے رہے، جیسے ہی پاک-سعودی-ترکیہ کے درمیان معاہدہ ہوا سب کے ایمان جاگ گئے، سب کو مرچیں لگ رہں ہیں۔!

13,163 次观看

Videos

没有更多内容可加载