جمہور زندہ باد's banner
جمہور زندہ باد's profile picture

جمہور زندہ باد

@CivicDominance181,482 subscribers

کربلا نے یہ سبق ہر حلال زادے کو تاقیامت دے دیا ہے۔ دنیا کی کوئی مجبوری آپ کو حق بات پر ڈٹ جانے سے نہیں روک سکتی۔

Shorts

جی اوئے جواناں تیریاں لھیڈاں۔

جی اوئے جواناں تیریاں لھیڈاں۔

543,515 Aufrufe

ہماری ریاست ہمیشہ دیر کردیتی ہے لاشیں اٹھانے پہنچ گئے کاش جب وہ زندہ تھے اس وقت ان کی مدد کی جاتی۔پاکستان کی اشرافیہ آج کیڑے مکوڑوں پر بھی رحم کھاؤ کب تک یہ قوم لاشیں اٹھائے گی۔

341,538 Aufrufe

ایران کی طرف سے سینکڑوں میزائل داغے جاتے ہیں۔کچھ راستے میں اردن تباہ کردیتا ہے اور چند جو اسرائیل تک پہنچتے ہیں وہ ان کا ڈیفنس سسٹم ہوا میں نکارا بنا دیتا ہے۔ دوسری طرف ایران کا نقصان زیادہ ہو رہا ہے لیکن پاکستانی سوشل میڈیا ایلگو پر ایسے دیکھایا جارہا ہے جیسے اسرائیل کو ایران نے تباہ کردیا ہے۔ ایران کی ٹاپ ملٹری لیڈرشپ ماری جاچکی ہے اور دوسری طرف ابھی تک اسرائیل میں چھ ہلاکتیں ہوئی ہیں سچ کی دنیا میں رہنا سیکھو تاکہ ہر کوئی آپ کو پھدو بناکر نہ چلا جائے۔

254,183 Aufrufe

عاصم منیر کی نیچر اور طبعیت کا بھارت کو پتا ہے اس لیئے انھوں نے پاکستان کا پانی بند کرکے چھ شہروں پر میزائل مارے ہیں اور عاصم منیر جنازے پر فوٹو سیشن کررہا ہے۔

258,803 Aufrufe

جنرل عاصم منیر نے عمران خان کو پیغام پہنچایا کہ میری جان بخشی کرکے ندیم انجم،فیصل نصیر اور باجوہ پر آرٹیکل 6 لگائیں۔ عاصم منیر کانپ رہا ہے اور عمران خان للکار رہا ہے۔

333,126 Aufrufe

اوئے یہ بندہ پہچانو یہ وہی پرویز لوسر ہے جس نے عاصم منیر کے لیے اوورسیز کانفرنس میں ایک ہزار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا اب یہ شادیوں پر دس دس کے نوٹوں کی ویلیں کرا رہا ہے اس پھدو کو جو بھی ملا پھدو ملا اور اس نے عاصم منیر کو پھدو ضرور لگایا

124,520 Aufrufe

حافظ صاحب نے کوئی تعریف کی اور اسکے بعد محترمہ کی تالیاں اور سیٹیاں دیکھیں۔

218,263 Aufrufe

سوشل میڈیا روزانہ عاصم منیر کے ساتھ یہ کرتا ہے۔

277,898 Aufrufe

پہلے یہ راستہ بہت کم لوگ جانتے تھے لیکن آج کل ہر گلی محلے میں بیٹھے فراڈیئے،چور ،ڈکیٹ اور ٹھک کو بھی سمجھ آگئی ہے اس ملک میں کوئی بھی دکان چلانی ہے تو فوج اور آرمی چیف کے نعرے لگاؤ۔ان کا اشرواد ہوگا تو بےشک ذہر کو آبِ حیات بنا کر بیچ دو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا۔

143,599 Aufrufe

طلعت حسین کے بیٹے کی قومی ٹیم میں سلیکشن کےلیئے طلعت حسین نے عاصم منیر اور محسن نقوی کے خوب پالش کرے لیکن لگتا کوئی بات نہیں بن رہی تو آخر طلعت حسین نے بلیک میل کرنا شروع کردیا ہے۔اگر جگہ بن گئی تو ٹھیک ورنہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بن کر وہ مزید صحافت جاری رکھیں گے ۔

173,968 Aufrufe

بی بی سی کے مطابق سو سے زائد تابوت بھیجے گئے اگر آپ خود بھی فوٹیج دیکھیں تو یہ 21 سے زیادہ تو سامنے نظر آرہے ہیں لیکن جنرل احمد شریف کے مطابق صرف 21 مسافر شہید ہوئے ہیں۔ یہ سوال سوچنے پر مجبور کردیتا ہے اگر لاشیں 21 تھیں تو تابوت 100 سے زیادہ کیوں تھے۔؟

159,319 Aufrufe

بھارت میزائل مار کر چلا گیا یہ نمبر ون ایئرفورس سوئی ہوئی تھی۔

138,453 Aufrufe

امریکا میں موجود پاکستانیوں سے گزارش ہے فور سیزن ہوٹل کے باہر پہنچیں ہم یہاں پر دھرنا دیں گے۔عاصم منیر کےلیے ٹماٹر لے کر پہنچیں۔اس پر ٹماٹروں کی بارش کریں گے۔

120,148 Aufrufe

غربت بڑھتی جائے گی یہ قوم جگاڑ لگاتی جائے گی۔ان سے یہ امید نہ رکھیں یہ اپنے حقوق کےلیئے نکلیں گے یہ قسمت اور نصیب کو رو دھو کر ایسے ہی جیتے چلے جائیں گے۔ان کو اپنی زنجیروں سے بھی پیار ہوگیا بےشک یہ تباہ ہو جائیں۔ان کو ستر سال سے جاہل اسلیئے رکھا گیا ہے

115,027 Aufrufe

فوج نے سندس اور خدیجہ کو علیمہ خان پر انڈے مارنے کو بھیجا تھا اور ان دونوں لڑکیوں کی حفاظت پنجاب پولیس کررہی ہے اور دونوں منہ بھی چھپا رہی ہیں۔

89,979 Aufrufe

کتے کا جھنڈ شیر کو ایک بند گلی میں قید ہوتے دیکھ کر پیچھے پڑ گئے تھے لیکن جب وہ دھاڑا تو کتوں کا فیلڈ مارشل بھاگنے میں سب سے آگے تھا اور کتی پاگل ہوگئی۔

96,144 Aufrufe

یہ سنیں اور ممکن ہے عاصم منیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا وعدہ بھی کر آیا ہو کیونکہ بند کمروں میں جو ڈیل ہوتی ہے وہ سب کچھ نہیں بتایا جاتا۔اگر ٹرمپ عاصم منیر سے خوش ہے تو یقیناً یہ بہت کچھ بیچ آئے ہیں ورنہ تو اسکا ایلون مسک جیسا دوست بھی اگر کچھ نہ مانے تو وہ دو منٹ میں ٹرمپ کےلیئے گھٹیا ترین انسان بن جاتا ہے۔

87,473 Aufrufe

چاچو وائرل اے۔

چاچو وائرل اے۔

80,134 Aufrufe

Videos

CivicDominance's profile picture

آرمی چیف عاصم منیر تین دن سے مصر کے دورے پر ہیں غزہ میں ایک انٹرنیشنل فورس بھیجی جائے گی جو امن قائم رکھے گی۔مستقبل میں وہ ہی فورس یقینی بنائے گی کہ غزہ میں کوئی اسلحہ سے لیس گروپ (حماس) نہ ہو جو اسرائیل پر حملہ کرے۔اسد طور ہماری پاک فوج اسرائیل کو حماس سے بچائے گی کہ غزہ کے اندر سے کوئی بھی اسرائیل پر حملہ نہ کرے۔لیکن ٹاوٹس یہ بیانیہ بنا رہے ہیں ہم غزہ کو اسرائیل سے بچائیں گے۔ اصل خبر یہ ہی ہے کہ غزہ میں فورس بھیجی جائے گی جو دنیا کے نزدیک دہشتگردوں (حماس) کو کنٹرول کرے گی اور اسرائیل کو محفوظ بنائے گی اس ویلاگ میں بھی اسد طور نے اصل خبر شروع میں دی ہے کہ غزہ سے اسلحہ سے لیس گروپ (حماس) کو اسرائیل میں حملے سے روکا جائے گا اسکے بعد ساتھ یہ بھی واردات ڈال دی کہ اگر کل کو اسرائیل بھی غزہ پر حملہ کرے تو یہ فورس لڑے گی کیا یہ عقل و شعور رکھنے والا انسان سوچ سکتا ہے کہ مصر کی سرپرستی میں کوئی فوج اسرائیل سے لڑے گی جو خود سب اسرائیل اور امریکا کے ایجنٹس ہیں۔

جمہور زندہ باد

108,060 Aufrufe • vor 8 Monaten