
جمہور زندہ باد
@CivicDominance • 181,482 subscribers
کربلا نے یہ سبق ہر حلال زادے کو تاقیامت دے دیا ہے۔ دنیا کی کوئی مجبوری آپ کو حق بات پر ڈٹ جانے سے نہیں روک سکتی۔
Shorts
Videos

ایک شخص کو جو نو مئی میں یا جی ایچ کیو میں بھی ملوث نہیں تھا۔ اس کے گھر حملہ کیا گیا ۔ اسکی بیوی کے دانت توڑ دیے گئے۔ اس کی اور اسکی 19 سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا۔ بیٹی کو باپ کے سامنے اور باپ کو بیٹی کے سامنے ننگا کیا گیا۔ یہ پاک فوج کے جرنیلوں کے حکم پر ہوا، یہ ندیم انجم،فیصل نصیر اور عاصم منیر کے کہنے پر ہوا۔
جمہور زندہ باد907,222 views • 2 years ago
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارت بھی جانتا ہے ان کا اصل لیڈر جیل میں قید ہے اور یہ ہی پاکستان کی کمزوری ہے جس کا وہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔عمران خان ہمیشہ ان کو سمجھاتا رہا فوج اور قوم کے درمیان خلیج بڑھ رہا ہے جس فوج کے ساتھ قوم نہ کھڑی ہو وہ جنگ نہیں لڑسکتی لیکن ان کو عمران خان پر ریڈ لائن لگانی تھی اور مودی ان کی باڈر لائن کراس کرکے ان کو ریڈ کرگیا ہے اور یہ بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں۔ آج بھی قومی اتحاد اور یکجہتی چاہتے ہو عمران خان کو رہا کرو۔
جمہور زندہ باد353,022 views • 1 year ago

پاکستان اور بھارت میں ٹینشن کا اس سے بہتر خلاصہ نہیں ہوسکتا۔
جمہور زندہ باد251,882 views • 1 year ago

آج کل کیپٹن کرنل سمیت تمام فوجی افسران یونیورسٹیز میں لیکچر دینے پہنچ رہے ہیں وہاں نوجوان فوج کے سامنے سوال اٹھانا شروع ہو گئے ہیں۔ فوجی وردیوں میں ملوث افراد ہر طرف ہیں لیکن نوجوان کے سوالات اور طلبہ کی تالیاں بتا رہی ہیں بیانیہ آج بھی عمران خان کا جیت رہا ہے۔
جمہور زندہ باد178,709 views • 11 months ago

عمران ریاض سے میں نے براہ راست رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ہو نہیں پایا۔واٹس ایپ پر رابطہ کیا لیکن شاید ان تک پہنچا نہیں۔میں نے بیرسٹر شہزاد اکبر اور عمران خان کے کزن ڈاکٹر عثمان کے ذریعے پیغام پہنچایا۔میں عمران ریاض سے معافی مانگنے کےلیے بھی تیار ہوں اگر انھیں لگتا مجھ سے کوئی زیادتی ہوئی ہے۔عادل راجہ
جمہور زندہ باد123,151 views • 8 months ago

یہ اتنے ظالم اور بے حس ہیں کہ ائیرفورس کی تعریف تک ان سے ہضم نہیں ہوئی اور خاکی وردیوں والی پوری پوری پلٹون ٹی وی پر بٹھا رکھی ہے۔ انکی پرموشن کی جارہی ہے۔یہ اتفاق نہیں ہے شائد نیشنل کَرش کا لقب انھیں پسند نہیں آیا۔یہ عاصم منیر اور اسکے جرنیلوں کا حسد بول رہا ہے۔ ان جیسے حاسدوں سے آپ کو بہتری کی امید ہوسکتی ہے مجھے نہیں ہے۔
جمہور زندہ باد172,090 views • 1 year ago

یہ بندہ ٹک ٹاک پر تحریک لبیک کا بہت بڑا حمایتی بنا ۔ فوج کی مارکیٹنگ بھی بہت کی۔ اگر خلوص نیت سے کرتا ہوتا تو یہ اس کا موقف تھا لیکن تحریک لبیک کے سب سے بڑے دو لیڈر غائب ہیں اتنا ظلم ہوا ہے لیکن یہ بندہ بالکل خاموش ہے فوج نے ہر جماعت میں اسی طرح اپنے بندے گھسا رکھے ہیں جو وقت پڑنے پر صرف فوج کا کام کرتے ہیں
جمہور زندہ باد114,202 views • 8 months ago

آرمی چیف عاصم منیر تین دن سے مصر کے دورے پر ہیں غزہ میں ایک انٹرنیشنل فورس بھیجی جائے گی جو امن قائم رکھے گی۔مستقبل میں وہ ہی فورس یقینی بنائے گی کہ غزہ میں کوئی اسلحہ سے لیس گروپ (حماس) نہ ہو جو اسرائیل پر حملہ کرے۔اسد طور ہماری پاک فوج اسرائیل کو حماس سے بچائے گی کہ غزہ کے اندر سے کوئی بھی اسرائیل پر حملہ نہ کرے۔لیکن ٹاوٹس یہ بیانیہ بنا رہے ہیں ہم غزہ کو اسرائیل سے بچائیں گے۔ اصل خبر یہ ہی ہے کہ غزہ میں فورس بھیجی جائے گی جو دنیا کے نزدیک دہشتگردوں (حماس) کو کنٹرول کرے گی اور اسرائیل کو محفوظ بنائے گی اس ویلاگ میں بھی اسد طور نے اصل خبر شروع میں دی ہے کہ غزہ سے اسلحہ سے لیس گروپ (حماس) کو اسرائیل میں حملے سے روکا جائے گا اسکے بعد ساتھ یہ بھی واردات ڈال دی کہ اگر کل کو اسرائیل بھی غزہ پر حملہ کرے تو یہ فورس لڑے گی کیا یہ عقل و شعور رکھنے والا انسان سوچ سکتا ہے کہ مصر کی سرپرستی میں کوئی فوج اسرائیل سے لڑے گی جو خود سب اسرائیل اور امریکا کے ایجنٹس ہیں۔
جمہور زندہ باد108,060 views • 8 months ago

مریم نواز دو بجے گاڑی بدل کر راولپنڈی جی ایچ کیو پہنچیں،دو بجے سے چھ بجے تک راولپنڈی میں ون آن ون مریم نواز کی ایک اہم ملاقات ہوئی۔ اس کے بعد یہ وزیراعظم ہاؤس پہنچیں اور آرمی چیف کے ساتھ وہاں پہنچ کر وزیراعظم سے ملاقات کی اور دونوں کو قائل کیا ہمیں انٹرنیشل پریشر نہیں لینا چاہئیے ڈٹ جانا چاہیے پھر ایک آخری کوشش کرنے کا فیصلہ ہوا۔بیرسٹر شہزاد اکبر
جمہور زندہ باد214,471 views • 1 year ago