
Daily Qudrat ( Latest News )
@DailyQudrat • 50,626 subscribers
Daily Qudrat is leading Urdu newspaper known for authentic news from Balochistan and Pakistan روزنامہ قدرت معتبر اردو اخبار
Videos

1971 ہتھیار ڈالنے سے ایک دن پہلے کہا کہ ہم لڑینگے ‘ اگلے دن ہتھیار ڈال دئیے ملک اور عوام کو کیوں امتحان میں ڈال رہے ہو ‘ قوم کو اپنے اصل ارادوں سے آگاہ تو کرو ‘ ظلم کے دن توڑے ہیں مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں اہم خطاب #MaulanaFazlurRehman #1971Surrender #PeshawarJalsa
Daily Qudrat ( Latest News )42,399 次观看 • 1 个月前

انکو سیاسی جماعتیں بُری لگتی ہے ‘‘ ہارڈ اسٹیٹ ‘‘ ؟ سپہ سالار صاحب آپ اگر سپہ سالار ہیں تو سن لو ۔۔۔۔۔۔ رسول اللہ ﷺ کا واقعہ سنادیا طاقتور ہو تو جیسے چاہو کروگے ؟ ایسا نہیں چلے گا رویے میں تبدیلی لانی ہوگی ‘ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں اہم خطاب #MaulanaFazlurRehman #PakArmy
Daily Qudrat ( Latest News )39,956 次观看 • 1 个月前

ریلوے پولیس وردی کا رعب؟ شادی سے انکار پر کوئٹہ میں لڑکی پر تشدد ‘ اسما امان اللہ شدید زخمی ‘ پریس کانفرنس میں رو پڑی وردی والوں سے گھر کی لڑکیاں بھی محفوظ نہ رہی ؟ کوئٹہ میں شادی نہ کرنے پر کوئٹہ کی رہایشی اسماہ پر شدید تشدد ملزمان وردی کا روب دھارتے رہے اور اسماہ کی اس حد تک مارا پیٹاکہ چلنے کہ قابل نہیں رہی. اسما ولد امان اللہ کی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس ‘ رو پڑی #AsmaAmanullah #Quetta #RailwayPolice #PakistanNews
Daily Qudrat ( Latest News )11,657 次观看 • 1 个月前