
Dr. Xia Khan
@DrXiakhan • 30,959 subscribers
Buy me Coffee today and receive lifetime access to trusted medical advice. 🩺
Shorts
Videos

Size doesn't matter 🤔 When "6'7" meets 5'9" things can get tricky. 😊
Dr. Xia Khan1,904,710 views • 4 months ago

اس بے غیرت شخص کی فوری گرفتاری ہونی چاہیے تنازعہ چاہے کوئی بھی ہو لیکن سنت رسول داڑھی کی اس قدر توہین ؟
Dr. Xia Khan562,579 views • 11 months ago
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈونلڈ ٹرمپ : مجھے چار سال تک خاموش رکھا گیا لیکن اب میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر کوئی حملہ نہیں ہوا جیسا کہ ہمیں دکھایا گیا کہ دوسرے ممالک ملوث تھے۔ لیکن آخر کار ہمیں مشرق وسطیٰ کی جنگ میں گھسیٹا گیا، ہم نے کھربوں ڈالر خرچ کیے، لاکھوں لوگ مارے اور ہم نے کیا حاصل کیا؟ کچھ نہیں! ہمیں صرف موت اور خون ملا۔۔۔!!
Dr. Xia Khan231,558 views • 2 years ago

اداکارہ حمیرا اصغر ایک خدا ترس اور انسان دوست خاتون تھی وہ اکثر چھو ٹی بڑی عید پر یتیم خانوں اولڈ ہوم دورہ کرتی بچوں سے پیار کرتی بزرگوں سے گفتگو کرتی اور ڈونیشن دیتی اور سکون قلب حاصل کرتی۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ مرحومہ کو بخشش اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین
Dr. Xia Khan83,451 views • 11 months ago

پاکستان کے تمام لوکل اور بین الاقوامی کاروبار پر فوج کا مکمل قبضہ ہو چکا! بی بی سی
Dr. Xia Khan67,607 views • 10 months ago

گلوکارہ ناہید اختر کی بیٹی نہ صرف اپنی ماں کی ہم شکل ہے بلکہ ساحرانہ انداز بھی ایک جیسے ہیں
Dr. Xia Khan134,216 views • 2 years ago

بریکنگ نیوز 🔴 نوازشریف بری حالت میں سوئٹزرلینڈ جنیوا کے اسپتال میں پڑا ہوا ہے، عمر بھٹی اور شکیل نامی دونوں اوورسیز پاکستانیوں کا دعویٰ کہ وہ اسے دیکھ کر آئے اور آج بهی یہی کہہ رہے ہیں کہ کیسا بدبخت ہے ساری زندگی پیسہ اکٹھا کیا دولت کے انبار جمع کر لئے مگر آج اپنے علاج کے لئے اپنے وطن کا ایک اسپتال میسر نہیں اسکو چھپ چھپا کر اس بری حالت میں دربدر بھٹک رہا ہے.
Dr. Xia Khan54,117 views • 8 months ago