The Minster of State for Climate Change & EC , Elected Member of National Assembly Nankana NA-112. PhD in English Literature.
Shorts
دختر پاکستان مریم نواز شریف صاحبہ نے جس الفاظ سے مجھے پکارا یقینا ان سے میری حوصلہ اور ہمت مزید بلندیوں کی طرف جائے گا ۔ شکریہ مریم نواز شریف صاحبہ اپ کی جرات ،بہادری ،اور وفا کو سلام Maryam Nawaz Sharif