
Expose Propaganda
@EPropoganda1 • 60,885 subscribers
Shorts
Videos

یہ صاحب جو بھی ہیں کم از کم مسلمانوں کے ہمدرد نہیں لگ رہے ایک طرف ایران کا سب سے بڑا مطالبہ امریکہ کی پڑوسی ممالک یعنی خطے سے انخلا سے جڑا تھا جس کو پاکستان کامیابی سے آگے بڑھاتے ہوئے عربوں میں یہ سوچ بیدار کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے کہ امریکہ آپکو نہیں بچائے گا اگر خود کو بچانا ہے تو سعودیہ عرب پاکستان کی چھتری تلے آئیں اپنی سیکیورٹی تحفظ کا ہم خود فیصلہ کریں گے ایران کو بدترین جنگ سے بچایا اب ایران کے مطالبے امریکیوں کے انخلا کو یعنی عربوں کو امریکی سیکیورٹی گارنٹیوں سے دور کررہا ہے اس پر ایران سے وابستہ چند حلقے اس پر بھی اعتراض کررہے ہیں جبکہ ایک مثبت عمل یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ایران کی سویلین حکومت نے دبے الفاظوں میں مسلمانوں کی یکجہتی بارے بیان دیا جو مکہ معاہدے والے دن دیا گیا جس میں خاموش حمایت کا پیغام بھیجا گیا حکومت وقت سے گزارش ہے ایسے اہم ریاستی بین الاقوامی مسلمانوں کے مفادات سے جڑے فیصلوں پر شدت پسند شرارتی عناصر کے تبصروں کو محدود کیا جائے
Expose Propaganda55,783 次观看 • 2 天前
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 Fact Check 🚨 Dead Bodies | Claim Exposed A photo claiming to show numerous dead bodies from the recent protests in Pakistan-administered Azad Kashmir is being widely circulated online. We closely examined the image and noticed that several objects appear unusually blurred, particularly those highlighted in red. Such distortions can be a sign that an image has been digitally altered, potentially with the help of AI. We then obtained footage from the exact location showing what actually happened. No bodies can be seen. Instead, people who had fallen or were lying down amid the chaos were being helped up by police. The footage also shows individuals getting up on their own and boarding police vehicles. In short, the viral image showing scattered bodies is misleading and has no connection to the actual events. #FakeNews #AJK #Kashmir #Pakistan
Expose Propaganda75,811 次观看 • 14 天前

جس نقاب پوش کی فوٹو وقاص نامی صارف نے شئیر کر کے اسکو ایجنسی یا سیکیورٹی اداروں کا بندہ ہونے کا تاثر دیا ہے دراصل میں یہ لوگ PTI کے تھے جنہوں نے ادارے کیخلاف پراپیگنڈے کرنے کیلئے جان بوجھ کر وڈیوز بنائی وڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے نقاب پوش وڈیو بنانے والے کو جونہی اشارہ کرتا ہے وڈیو بنانے کا تو بیک گراؤنڈ پر کمنٹری شروع کر کر دی جاتی ہے کہ یہ پولیس والے گاڑی کے شیشے توڑ رہے ہیں۔
Expose Propaganda715,300 次观看 • 3 年前

عمران خان اور اُنکے ڈیجیٹل سوشل میڈیا سیل کی فیک تصاویر وڈیوز اور پراپیگنڈا کو FRANCE 24 چینل نے ایکسپوز کردیا۔ مزید بتایا کہ کس طرح عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے کئیے گئے اور سوشل میڈیا پر فیک تصاویر وڈیوز پر کس طرح اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کیا گیا۔ غیرملکی چینل فرانس 24 نے 5 دن قبل ہماری ایکسپوز کی گئی خبر پر بھی فیکٹ چیک کیا اور اسے رپورٹ کا حصہ بنایا۔
Expose Propaganda704,450 次观看 • 3 年前

#FactCheck 🚨🚨 #India and its echo chambers are aggressively circulating a fabricated narrative claiming that Prime Minister #Pakistan Shehbaz Sharif was kept waiting for forty minutes. The facts are unequivocal: President Turkey #Erdoğan himself publicly clarified that his protocol placed the meeting with Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif at the top of his schedule, to be followed only afterward by his engagement with President Russia #Putin. #Indian_media has once again been caught spreading lies about Pakistan on the global front as revenge for its defeat in the #May_War.
Expose Propaganda140,605 次观看 • 8 个月前

یہ وڈیو تین دن پہلے کی ہے جب موٹروے پر چڑھ کر فیملیوں سے بھری کاروں کو TLP کے جتھے روک کر خوف و ہراس پھیلا رہے تھے اس جتھے میں نظر آنے والے تمام لوگوں کی عمریں 20 سال سے بھی کم ہیں TLP پاکستان کیلئے سیکیورٹی تھریٹ بن چکی ہے پوری قوم اس Cult کو dismantle کرنے کے نظریے ساتھ کھڑی ہے
Expose Propaganda155,401 次观看 • 9 个月前

ایران کے ٹی وی چینلوں پر بیٹھے ایرانی میڈیا کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ حالیہ ایران اسرائیل جنگ میں پاکستان نے ایران کا بھرپور ساتھ دیا جو توقع کے بالکل خلاف تھا یعنی توقع سے بڑھ کر سیاسی اخلاقی سفارتی حمایت فراہم کی لیکن ہمارے غدار انڈین بیانیہ بنائے اپنے ہی ملک کیخلاف گڑھے کھودتے
Expose Propaganda159,477 次观看 • 11 个月前

India is building a narrative by calling Pakistan's army chief a hardline Islamist general with a jihadi mindset Israel is trying to manipulate American think tanks by calling Asim Munir a general with close ties to Iran's IRGC Islamic Revolutionary Guard Corps Think about your general being so powerful that the worst enemy is playing the religion card against him and building the old Islamophobic narrative
Expose Propaganda62,916 次观看 • 3 个月前

ریاست جھوٹ اور پراپیگنڈا پھیلانے والوں کو اگر آہنی ہاتھوں ڈیل کرنا چاہے تو اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ محض 24 گھنٹے پہلے جس شخص نے بغیر ثبوت وتحقیق مبینہ پنجاب کالج زیادتی کیس میں بچی کی وفات کی جھوٹی خبر لگائی تھی جس کو 42 لاکھ سے بھی زائد لوگ اب تک دیکھ چکے تھے ایسی پراپیگنڈا کمپین کیخلاف جب FIA نے ان انتشار پھیلانے والے اکاؤنٹس کیخلاف سخت ایکشن کا اعلان کیا تو بچی کی وفات کی خبر پھیلانے والا یہ ٹک ٹاکر اپنی دی ہوئی خبر کو جھوٹا تسلیم کرتے ہوئے لوگوں سے پراپیگنڈا اور جھوٹی خبروں سے باز رہنے کا بتا رہا ہے
Expose Propaganda234,466 次观看 • 1 年前

تحریک انصاف کے رہنما Farrukh Habib نے بھی اپنے ہی کارکن کو ایجنسی کا آدمی ہونے کا تاثر دیا ہے وڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے نقاب پوش بلوائی پولیس سے ڈنڈا چھین رہا ہے وہی ڈنڈا جس سے نیچے موجود وڈیوز میں گاڑیوں کے شیشے توڑ کر وڈیو بنوا رہا ہے اور پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ادارے کے آدمی توڑ پھوڑ میں ملوث تھے۔
Expose Propaganda362,758 次观看 • 3 年前

کل بھی کہا تھا عوامی انفراسٹرکچر پبلک پراپرٹیز کو نقصان پہنچانے والے ایک مخصوص مذہبی شدت پسندوں کے جتھے نے جو نقصان کیا ہے ریاست کو ان واضح نظر آتے چہروں پر سخت سے سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے اس سب نقصان کا ازالہ ان اشخاص سے کر کے مثال قائم کرنی چاہیے Maryam Nawaz Sharif
Expose Propaganda103,731 次观看 • 10 个月前

یہ ہیں پاکستان کے بڑے صحافتی ناموں میں سے ایک ارشاد بھٹی صاحب جو تین دن قبل وی لاگ کر کے پاکستان کے وزیردفاع کے جہازوں کے آرڈر کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے انکے دعوی کا مذاق اڑاتے ہیں آج جب پوری دنیا کا میڈیا بشمول انڈین میڈیا تک پاکستانی فائٹر طیاروں کی فروخت کی ڈیل بارے رپورٹ کررہا ہے تو ارشاد بھٹی کو اس جھوٹے وی لاگ پر معافی مانگنی چاہیے آج میں آپکو ایک تفصیل سے بتاوں گا پچھلے چند ماہ میں پاکستان نے کس کس ملک سے جہازوں اور اسلحہ کی فروخت کے معاہدے کرلئیے ہیں اور کونسے ملک پاکستانی جہاز اور ہتھیار خریدنے کیلئے مذاکرات کررہے ہیں
Expose Propaganda71,931 次观看 • 7 个月前