
Erum Jaffri
@ErumJavaid • 40,614 subscribers
#PakistanFirst🇵🇰#PTI❤️ #AProudWife,#Mother #Businesswomen #FashionDesigner.
Shorts
Videos

پنجاب لاہور ۔کاروبار کیسا جا رہا ہے اینکر کے سوال پر دکاندار کی آواز بھر آئی ۔یہ ایک دکاندار نہیں ہے ہرایک کی یہی کہانی ہے سڑکیں کھلی کرلیں ایک جیسے بورڈز لگوالیے ریڑھیاں اٹھوا کرپھینک دیں یہ نہیں دیکھا لاکھوں غریب گھروں کے چولہے بند ہوگئے ہیں اب یہی کے پی کے میں دھرایا جا رہا ہے
Erum Jaffri51,658 Aufrufe • vor 9 Tagen

ستائیس نومبر کی تاریخ جعلی حکومت کی لانگ مارچ کو روکنے کی تیاریاں اوریہ سین کافی ملتے جُلتے ہیں
Erum Jaffri93,008 Aufrufe • vor 1 Monat

جنون بینڈ کا وہ گاناجسے عسکری جماعتوں کی کرپشن کی داستان پر طنز کرنے کی وجہ سے بین کر دیا گیا تھا
Erum Jaffri30,529 Aufrufe • vor 19 Tagen
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس بار جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے 😢
Erum Jaffri125,975 Aufrufe • vor 8 Monaten
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کینیڈا ہے دنیا میں ان کی سفاکیت کے پوسٹرز لگنا شروع ہو چکے ہیں
Erum Jaffri262,374 Aufrufe • vor 1 Jahr

غلط سمت گاڑی چلاتےکراچی ڈیفنس خیابان اتحاد نشے میں دھت لڑکا پلاٹ میں گاڑی لےگیا پولیس والے گاڑی کو گھیرکر کھڑے رہے لیکن مجال ہے جو کسی نے اُسےکچھ کہا ہوامیر کاروباری باپ آیا سیکورٹی گارڈز کےساتھ پولیس کو دھکا مارکربیٹے کو لےکر چلا گیا سوچیں یہ حرکت ہم عام عوام نے کی ہوتی پولیس والےگھسیٹتے ہوئے تھانے لے جاتے
Erum Jaffri86,507 Aufrufe • vor 6 Monaten

مہر بخاری ۔اس انٹرویو کو کرتے ہوئے میری بیٹی کی پیدائش انتہائی قریب تھی اور میں انٹرویو کے دوران کھڑی ہو کر یا چلتی پھرتی انٹرویو لے رہی تھی۔عمران خان نے بار بار میری صحت اور آرام کا خیال رکھا، اور مجھے بیٹھنے یا آرام کرنے کی تلقین کرتے رہے۔ وہ بہت فکر مند نظر آئے کہ مجھےزیادہ چلنے پھرنے سے تکلیف نہ ہو۔ ایسا لگتا ہے جیسے ایک پوری زندگی گزر گئ ہو 💔
Erum Jaffri100,155 Aufrufe • vor 8 Monaten

شوکت خانم ہسپتال میں ایک سال کی عمر سےکینسر سے لڑتا بچہ جسے اب ڈاکٹرز نے جواب دے دیا کیونکہ والدین دور رہتے ہیں شوکت خانم ہسپتال کی جانب سے ہی انہیں رہنے کے لیےکمرے دیے گئے ہیں ۔یہ وڈیو دیکھ کر بار بار ایک ہی خیال آ رہا ہے کتنے پتھر دل اور بےحس انسان ہیں وہ جو بغض عمران میں اس ہسپتال کو بھی بند کروانا چاہتے ہیں
Erum Jaffri193,644 Aufrufe • vor 1 Jahr
