
Exact Press International
@ExactPressIntl • 23,633 subscribers
Your Premiere Source of Facts.
Shorts
Videos

افضال پاہٹ کا بڑا انکشاف ۔۔۔ ایف آئی اے (FIA) کےموجود ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان جو پہلے آئی جی پنجاب تھے انھوں نے مجھے الیکشن سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اگر مجھے ساڑھے تین لاکھ ووٹ بھی مل جاتا ہے تو مجھے نوٹیفکیشن نہیں ملے گا۔۔ انکے دوست اظہر رشید بھی انکے ساتھ موجود تھے ۔۔ افضال عظیم پاہٹ نوٹ: افضال عظیم پاہٹ نے NA-123 میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑا تھا ۔۔ Federal Investigation Agency - FIA Matiullah Jan PTI
Exact Press International32,807 Aufrufe • vor 15 Tagen

پی ٹی آئی سے بلا کیوں چھینا؟؟؟ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا پہلی بار تحریری جواب بھی آگیا۔۔ رفتار کی ڈاکیومنٹری Raftar پر بھی ردعمل!!! قانون کے مطابق رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے لیے لازم ہے کہ وہ 5 سال کے اندر اندر پارٹی انتخابات کروائیں ۔۔پی ٹی آئی میں کئی برسوں سے یہ انتخابات نہیں ہوئے تھے بار بار الیکشن کمیشن نے انھیں نوٹس دیے ۔ عمران خان نے بطور وزیراعظم انتخابات کروانے کا وعدہ بھی کیا تھا مگر اس پر عمل نہیں کیا گیا ۔ اگر کوئی سیاسی جماعت انتخابات نہیں کرواتی تو وہ کم از کم انتخابی نشان کی حقدار نہیں رہتی ۔۔ یہ کم از کم سزا ہے۔۔ اور زیادہ سے زیادہ نااہلی کا سامنا بھی کر سکتی ہے ۔۔ پی ٹی آئی کے عہدوں پر ایسے افراد قابض رہے جنھیں پی ٹی آئی کے اراکین نے منتخب نہیں کیا ۔۔اور انہی افراد نے ،نہ کہ عدالتوں نے،یہ یقینی بنایا کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان نہ ملے ۔۔ Abdul Qayyum Siddiqui Farhan Mallick مکمل ویڈیو لنک:
Exact Press International96,083 Aufrufe • vor 2 Monaten

گزشتہ ہفتے نورین خان سے رابطہ کیا گیا کہ اتوار والے دن آپکی عمران خان سے ملاقات کروا دیں گے تو نورین خان نے کہا کہ ہم مشورہ کر کے بتاتے ہیں ۔ جب انھوں نے مشورہ کیا تو ذرائع یہ بتاتے ہیں کہ علیمہ خان نے انکار کر دیا ۔۔اور کہا کہ ہم کسی بات چیت کے نتیجے میں عمران خان سے نہیں ملیں گے ۔جب عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے گا اور ہمارا مطالبہ مانا جائے گا ہم پھر ملیں گے ۔ ۔رضوان غلزئی کا دعویٰ Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) Samina Pasha
Exact Press International29,292 Aufrufe • vor 25 Tagen

فیصل بھٹی کا پروٹوکول کیا تھا،،،سنیں سی ٹی ڈی حکام کی زبانی کیسے مارا گیا۔۔۔؟؟؟
Exact Press International88,714 Aufrufe • vor 4 Monaten

14 سال بعد اب ہماری سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ 250 بندے جو جل کر راکھ ہو گئے ۔انکو کسی نے نہیں مارا ۔وہ خود ہی مر گئے بالکل اسی طرح جس طرح پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن و سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو خود ہی مر گئی ۔۔ انکے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔۔ ان 250 افراد کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔ کار ساز کے حملے میں بھی 150 افراد کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔پشاور آرمی پبلک سکول کے 150 سے زائد بچوں و اساتذہ کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔۔کسی وزیراعظم ، وزیرداخلہ،وزیراعلی کسی کو بھی شرم نہیں آتی ۔۔ مطیع اللہ جان
Exact Press International23,084 Aufrufe • vor 1 Monat

آج بھی انھیں بتانا پڑے گا کہ آپ قوم کے نوکر ہو۔۔ مالک نہیں ہو ۔۔ جاوید ہاشمی
Exact Press International130,967 Aufrufe • vor 11 Monaten

صحافی ثاقب بشیر کا بڑا انکشاف ۔۔ آج سے دو تین ہفتے پہلے بیرسٹر گوہر علی خان نے 9 مئی کیسز میں سزاؤں کا معاملہ رکھا تو عمران خان نے کہا کہ " نو ڈیل ، کوئی مذاکرات نہیں ۔۔ آپکو پہلے بھی میں نے کہا تھا کہ یہ یہ چیزیں نہ لیکر آیا کریں ۔ آپ کھل کر احتجاج کریں ۔احتجاج کے ذریعے ہی حل نکلنا ہے آپ احتجاج نہیں کرینگے تو یہ آپکو جیلوں میں ڈالتے رہینگے۔۔ میں دو سال سے جیل میں ہوں کیا ہو گیا ہے؟ تو جیلوں سے نہ ڈریں" ۔۔ عمران خان بڑے straight تھے کہ جیلوں سے نہ ڈریں اور احتجاج کریں ۔۔ Saqib Bashir
Exact Press International129,079 Aufrufe • vor 11 Monaten

ٹوئیٹ کرنے پر وہ سزا دی جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے!!! اس ملک کے چیف جسٹسز چاہے وہ سپریم کورٹ کے ہوں ،چاہے اسلام ہائیکورٹ کے یا آئینی عدالت کے ہوں بڑی بے شرمی و ڈھٹائی کیساتھ ان ( ایمان اور ہادی ) کی فائل سائیڈ پر رکھ کے بیٹھے ہوئے ہیں فکس کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ اس سے بڑا قانون کے ساتھ مذاق نہیں ہو سکتا کہ ٹوئیٹ کرنے پر 17سال سزا دو جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے ۔قتل کرنے پر بھی اگر سزائے موت نہ ہو تو 14 سال سزا ہوتی ہے ۔۔یہاں پر آپ نے آوازوں پر آپ نے 17سال سزا دی ہے ۔۔ اس وقت کوئی و قانون نہیں ہے ۔۔26ویں ترمیم کے بعد قانون عملی طور پر ختم ہو چکا ہے ۔۔27ویں ترمیم کے بعد عدلیہ ختم ہو چکی ہے ۔۔ اسد طور Asad Ali Toor Shireen Mazari #imaanhadi #advocateimaanmazari
Exact Press International43,450 Aufrufe • vor 3 Monaten

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے حوالے سے پراپیگنڈا کیا جاتا ہےکہ وہ شاید ایکسٹینشن لینا چاہتے تھے ۔۔ میں نہیں کہہ رہا آپ حسنات ملک Hasnaat Malik سے پوچھ لیجیئے گا ۔۔ حسنات ملک نے خبر دی تھی کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے کیلنڈر پر فریڈم ڈے کا الارم لگا رکھا ہے ۔۔ جب جوڈیشل کمیشن میں عطاء تارڑ اور اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم آئینی ترامیم لانا چاہتے ہیں ۔۔ پھر ایک اور ملاقات ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ چیف جسٹس کے عہدے کی مدت 3 سال ہو گی تو قاضی فائز عیسی نے ان کے اور منصور علی شاہ کے سامنے کہا تھا کہ مجھے اس کا کوئی شوق نہیں ۔میں اس کا حصہ نہیں بن سکتا لہذا میرے بعد پارلیمنٹ موجود ہے آپ کوئی بھی کام (ترمیم)کر سکتے ہیں ۔۔ اور جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ قاضی صاحب accept کر لیں ۔۔ یہ میں بڑی ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ انھوں ( جسٹس منصور علی شاہ) نے(چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے) کہا کہ آپ accept کر لیں گے نا تو جسٹس منیب، عائشہ ،شاہد وحید سے جان چھوٹ جائے گی جو آؤٹ آف ٹرن آئے ہوئے ہیں ۔۔ عبدالقیوم صدیقی Abdul Qayyum Siddiqui Tayyab Baloch طیب بلوچ
Exact Press International36,845 Aufrufe • vor 3 Monaten