
Faisal Saif Khokhar
@FaisalAKhokhar • 19,090 subscribers
“No two things have been combined better than knowledge and patience.” Prophet Muhammad (PBUH). PML-N
Shorts
Videos

وزیراعلی پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif کی ہدایت پر پنجاب میں تباہ حال سپورٹس انفراسٹکچر کی ابتر صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔ محکمہ سپورٹس کی 113 سے زائد سہولیات کی اپ گریڈیشن اور بحالی پر فوری کام شروع کیا جائے گا۔ سابقہ حکومت نے نااہلی اور نالائقی سے جو کھلواڑ پنجاب میں کھیل اور کھلاڑیوں کے ساتھ کیا ہے اس کی فوری تصیح کی جائے گی۔ محکمہ سپورٹس کے افسران کو ایک سال میں تمام تباہ حال سہولیات کو بحال کرکے کھلاڑیوں کے لئے آباد کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ میں خود تمام امور کی نگرانی کروں گا اور کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Government of Punjab
Faisal Saif Khokhar18,691 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar