
Faisal Amin Khan
@FaisalAminKhan • 53,565 subscribers
Member National Assembly Pakistan, Ex Minister @LGKPGovt @PulitzerCenter Grantee, Member Pakistan Climate Change Authority, Soldier of Pakistan
Shorts
Videos

1- KP Police raids our homes for the 3rd time in 3 days, without showing any legal warrant or even an FIR Ali Amin Khan Gandapur is having bails in all cases & there's nothing pending from almost 50 fake cases registered against him. He is being targeted for standing tall with our...
Faisal Amin Khan619,401 次观看 • 3 年前

عمران صاحب آپ کی خواہش پی ٹی آئی دشمن کی خواہش سے ملتی جلتی ہے۔ علی امین نے صف اول سے ہر پارٹی کے احتجاج کو منظم کیا اور اس کی قیادت کی۔ 9 مئی سے لے کر اب تک وہ کے پی کے تمام گرفتار کارکنوں کے خاندانوں کی مالی مدد کر رہے ہیں۔ اس نے 2200 کارکنوں کو رہا کروایا (اکتوبر کا احتجاج)۔ اب 26 نومبر کے بعد گرفتار کیے گئے 5500 الگ ہیں (جن کی رہائی کا عمل ابھی جاری ہے)۔ اس نے اس وقت سے لے کر اب تک 9 مئی کے تمام خاندانوں کی مالی امداد اور گرفتار ورکرز کے ضمانتی مچلکوں کی ادائیگی اپنی جیب سے کی ہے۔ آپ اپنی انا یا اپنے ذاتی ایجنڈے کی تسکین کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی لاشیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ کا لاشوں کا یہ ایجنڈا کبھی کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ ہمارے پاس پہلے ہی کافی شہداء موجود ہیں۔ انشاءاللہ علی امین ہی عمران خان کی رہائی کرائے گا یہ بات ریکارڈ کر کے نوٹ کر لیں. اس دوران بیرون ملک اپنے قیام کا لطف اٹھائیں اور TikToks پر کلک بیٹ جاری رکھیں۔
Faisal Amin Khan280,223 次观看 • 1 年前

کارکن: آپ ہمارے بڑے ہیں آپ یہ ماسک لیں، ہم مرجائیں تو کوئی پرواہ نہیں لیکن آپکو ضرورت ہے علی امین: مجھے ماسک کی ضرورت نہیں، یہ آپ لوگ پہنے میرے لیے 10 ماسک مزید آرہے ہیں، کھانا بھی آرہا ہے، اب سب نعرہ لگائے گولیوں کی بوچھاڑ کے باوجود عمران خان کا ٹائیگر ورکروں کے ساتھ موجود ہے
Faisal Amin Khan292,168 次观看 • 1 年前

Amazing transformation of a barren piece of land into a thriving ecosystem within a few years under the Billion Trees Project initiated by Imran Khan at Hathala, DIKHAN. Rainwater harvesting ponds, plantation of indigenous species & letting nature run its course, has brought back flocks of birds & other local species to their new home.
Faisal Amin Khan64,330 次观看 • 4 个月前

علی امین نے تو خان صاحب کی بیوی کو اخری وقت تک نہیں چھوڑا اور ان کی جان بچا کر اپنے قبیلے اور پورے خیبر پختونخوا کی لاج رکھی. اپ عمران خان کے رشتہ دار ہونے کا دعوی کرتے ہیں خان صاحب کی عزت کو اکیلا چھوڑ کر دم دبا کے بھاگ گئے ناک تو اپ نے کٹوائی. نو مئی کے بعد سے خیبر پختونخوا میں چھپ کر بیٹھے ہو اتنے انقلابی ہو تو پنجاب جا کر دکھاؤ وہاں کے لوگوں کو باہر نکال کے دکھاؤ. ڈر کے اپنے گھر میانوالی جا نہیں سکتے باتیں انقلاب کی اور اندر سے پنجاب پولیس کا ڈر. عمران خان کی بیوی کو خطرے میں چھوڑ کر بزدلوں کی طرح بھاگ کر تم وہی ہو جس نے اپنے پورے قبیلے اور پنجاب کی ناک کٹوا دی.
Faisal Amin Khan115,775 次观看 • 1 年前

CM KP Ali Amin Gandapur filed a petition in Islamabad High Court for release of Imran Khan on parole. Khan isn't just a Leader of Pakistan but entire Muslim Ummah & the animosity Modi's RSS holds against him for always raising voice against Indian aggression in Occupied Kashmir or against Minorities, we can expect anything from rogue RSS Modi Govt therefore our Leader's Security Must be ensured. #ReleaseLeaderOfPakistan
Faisal Amin Khan72,693 次观看 • 1 年前

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے صدر حلیم عادل شیخ صاحب کی قیادت میں کراچی کابینہ کی پشاور جلسے کے بعد ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صدر شاہ فیصل ٹاؤن زیشان زیب سواتی نے پی ٹی آئی کے ورکر مرحوم شاہد بھائی کا ذکر کیا، جو 9 مئی کے بعد جیل میں رہے اور رہائی کے بعد بیماری کے باعث انتقال کر گئے۔ علی امین خان گنڈاپور نے ذاتی طور پر مرحوم کی بیٹیوں کے لیے 10 لاکھ روپے نقد امداد کا اعلان کیا، جو الحمدللہ ان تک پہنچا دی گئی۔
Faisal Amin Khan41,616 次观看 • 11 个月前