بےہودہ پکچر اور ویڈیو والے فالور اسی وقت بلاک ہوں گے (فالو بیک کے لیے مجبور نہ کریں)
Shorts
الحمدللہ رات گاؤں سے واپس اپنے گھر سکھر
32,960 次观看
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Assalamu Alaikum
117,894 次观看
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب اپ سب لوگوں کا بہت شکریہ دل کی گہرائیوں سے اپ لوگ اتنی عزت دیتے ہو ہمیشہ کی طرح اپ کے لیے دعا گو
39,243 次观看
چلو پھر سے اپنے گاؤں چلتے ہیں ان بڑے بڑے محلوں میں ہم جیسے لوگ اجنبی سے اجنبی سے لگتے ہیں چلو پھر سے اپنے گاؤں چلتے ہیں
34,987 次观看
ہماری زندگی میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ہمارے لیے ہر وقت میسر ہوتے ہیں جن کو ہماری خوشی کی پرواہ ہوتی ایسے لوگوں کی قدر کریں اگر کوئی اپ کے لیے وقت نکال رہا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ فری ہے ہم اکثر لا حاصل کے پیچھے حاصل کی قدر نہیں کرتے اور انمول موتی گنوا دیتے ہیں
90,845 次观看
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
مجھے زندگی میں اگر کسی چیز سے نفرت ہوئی ہے تو حق پر ہونے کے باوجود وضاحت دینا اور صفائیاں دینا کیونکہ جب اگلا انسان اپ کو سمجھنا ہی نہیں چاہتا تو خاموش ہو جانا چاہیے اتنا خاموش کہ وہ انسان اپ کو پہلے کی طرح سننے کو تر سے سلامت رہیں
83,304 次观看
الحمدللہ واپس سکھر رات کو محبوب گوٹ سے دنیا کے کسی بھی کونے پر چلے جائیں اپ مگر سکون اپنے گھر میں ہی ا کر ملتا ہے
33,105 次观看
Good morning
36,262 次观看
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
السلام علیکم میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک کچھ لوگوں کے بہت میسج آئے آ کہ ہم آپ کو گفٹ دینا چاہتے ہیں میرے لئے سب سے بڑا گفٹ یہی ہے کہ آپ مجھ کو دعاؤں میں یاد رکھا کریں ایک عورت کے لیے عزت کے سوا کوئی گفٹ نہیں ہوتا عزت اور احترام سب سے بڑا گفٹ ہے