
𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄
@Farah1947 • 148,399 subscribers
Arrested and Jailed, but never Defeated—My Spirit remains Unbroken—For Haqeeqi Azadi,I stand tall with IMRAN KHAN—With every Injustice,My resolve grows Louder🔥
Shorts
Videos

عمران خان ملک چھوڑنے کبھی راضی نہیں ہوئے۔ہمیشہ کہا میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ میری نہ باہر جائدادیں ہیں نہ مفادات۔ ہمارے مستقبل کےلیے اپنی ہر خوشی قربان کردی، بینائی تک داو پہ لگا دی۔ اب فیصلہ قوم نے کرنا ہے کوفیوں کی روایت دہرانی ہے یا خودداری! #MedicalUrgencyForImranKhan
𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄13,646 次观看 • 3 个月前

ریاست ماں جیسی ہے؟یا سوتیلی ماں جیسی ؟ اس ریاست میں اپنے ہی مائیں بہنیں بیٹیاں محفوظ نہیں ،روبا حیدر نے 13 دسمبر 2024 کو اپنی ایک وڈیو میں پہلے ہی آگاہ کیا تھا،کہ ایک فیک اکاؤنٹ انکے نام سے اکٹوو ہے،جو اداروں کے خلاف پوسٹ کررہا ہے۔"جس کا ان سے کوئی تعلق نہیں ۔" اس کے باوجود 20 جنوری 2025 کو آیف آئی اے نے اسی اکاؤنٹ پہ روبا کو ان کے گھر سے رات 10 بجے آریسٹ کیا ۔رات لٹن تھانے میں رکھا ۔۔۔اکیس جنوری ضلع کچہری پیش کیا ۔اور آج کوٹ لکھپت دو دن کے ریمانڈ پہ بھیج دیا گیا ۔۔۔ اب مزید کتنے دن ازیت میں جھوٹی ایف ائی آر پہ ان کو رکھا جائے گا ،معلوم نہیں ۔۔۔۔اس ملک میں کب انصاف ملے گا معلوم نہیں ،اس ملک میں بے گناہ کی آواز کون سنے گا معلوم نہیں ۔ #ReleaseRuba #NoRightsNoRemittances
𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄31,911 次观看 • 1 年前

تم کو یاد ہو یا نا یاد ہو،ہم کو یاد ہے ہر ستم، ہر ظلم،ہر زخم تمھارا۔ یاد ہے جب میرے مرحوم والد کا نام سلیٹ پر لکھ کر"پیشہ آور مجرم"کیطرح میرے ہاتھ پر پکڑوا کر تصاویر بنوائیں تھیں۔ یاد ہے جب جانوروں کیطرح بند کرکے اندھیرا کردیا جاتا ہے ہزاروں داستانیں ہیں تم بس یاد کرو #WhoAreYou
𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄16,328 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载