
Dr Farhan K Virk
@FarhanKVirk • 273,529 subscribers
Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party
Shorts
Videos

کل طلبا پر حملے کروانے والا پروفیسر جدون افغانی قوم پرست نکلا۔ یہ رہتے پاکستان میں ہیں، پاکستان کی یونیورسٹی میں نوکری کرتے ہیں، تنخواہ پاکستان سے لیتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی پروفائل پر افغانستان کے جھنڈے لگاتے ہیں یہی گھٹیا لوگ پاک فوج کے خلاف ذہن سازی کرتے ہیں
Dr Farhan K Virk115,896 просмотров • 27 дней назад

ہمیشہ یاد رکھیں! دہشتگردی پاکستان میں واپس آنے کی سب سے بڑی وجہ وہ انسان تھا جس نے 40 ہزار دہشتگرد اپنے زیر نگرانی خیبر پختونخواہ میں اس نیت سے بسائے تھے کہ وہ اسکی سیاسی جماعت چھوڑ کر اسکے سیاسی مخالفین کی الیکشن مہم رکوا دیں گے۔ آج وہ وائرس پھیل چکا ہے۔
Dr Farhan K Virk12,851 просмотров • 3 дней назад

ناظرین، اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں نئی دہلی جہاں بھارتی چینلوں پر مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی! پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کے بعد بھارتی چینلوں پر اس وقت چیخ و پکار جاری ہے ارنب گوسوامی سے لیکر روبیکا لیاقت تک سب پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری ہے۔
Dr Farhan K Virk111,986 просмотров • 1 месяц назад

قوم یوتھ اب یونیورسٹیوں میں معصوم بچیوں کو ہراساں کرنے والے درندوں کا بھی دفاع کرے گی! سرحد یونیورسٹی کا عینی شاہد طالبعلم خود پورے واقعات بیان کر رہا ہے! یہ طبقہ پاک فوج سے بغض میں اتنا نیچے گر گیا ہے کہ انکو دجال کی بھی حمایت کرنا پڑی تو اسکو بھی اپنا والد بنا لیں گے
Dr Farhan K Virk46,423 просмотров • 28 дней назад

ٹھٹھہ میں جہانگیر خان ترین صاحب کی 15 سالہ ریسرچ بالآخر رنگ لے آئی! ٹھٹھہ میں پہلی مرتبہ گنے پر پھول لگنے لگے، اسکا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ گنے کی علاقے کی مناسبت سے نئی اقسام پیدا کی جاسکتی ہیں جس سے پیداوار میں 10 سے 50 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے یہ پاکستان کی اپنی نئی نسل ہے
Dr Farhan K Virk235,901 просмотров • 5 месяцев назад

پاک فوج پونچھ ڈویژن کے راستے کلئیر کرتے ہوئے! یہ ان بیغیرت نسل پرست کن کتروں کی حقیقت ہے۔ خود راستے بند کرتے ہیں پھر جلسوں میں بولتے ہیں کہ پاکستان نے ہماری خوراک کا راستہ بند کردیا تاکہ عوام کو پاکستان مخالف کیا جائے۔ اتنے پتھروں کے ساتھ کونسی خوراک وہاں پہنچے گی؟
Dr Farhan K Virk43,467 просмотров • 1 месяц назад

"میں نے عمران خان کا ہاتھ دیکھا ہے اور اس کے ہاتھ میں صحت کی لکیر ہی موجود نہیں؛ جس کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان کو کبھی کوئی بیماری ہو ہی نہیں سکتی۔" اوریا مقبول جان جو کہ آج کل یوتھیا الٹرا پرومیکس بن کر عمران نیازی کی بیماری کی خبریں دیتا ہے، ماضی میں یہ بولا کرتا تھا
Dr Farhan K Virk41,035 просмотров • 1 месяц назад

شفیع جان اپنی والدہ جتنی عمر والی خاتون کے گھٹیا ترین زبان کا استعمال کرتے ہوئے! لیکن یہ ایسا کیوں کر رہا ہے؟ کیونکہ پرسوں خیبر پختونخواہ میں نرسیں سڑکوں پر ڈنڈے کھا رہی تھیں کل ڈاکٹر سڑکوں پر تھے فتنہ الخوارج کے یہ حمایتی ہیں میڈیا اس بکواس پر بات کرے؛ اصلی ایشو دب جائے
Dr Farhan K Virk13,920 просмотров • 10 дней назад

یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
Dr Farhan K Virk103,725 просмотров • 3 месяцев назад

یہ ہیں وہ وائرل نوجوان جنہوں نے وہ گاڑی بنائی جو خود چل رہی تھی، اس نوجوان کا نام احسان ظفر عباسی ہے، جو BSc کا طالبعلم ہے اسکو یہ سسٹم بنانے میں کتنے پیسے لگے؟ صرف ایک لاکھ روپیہ اگر ہماری ریاست اسکو سپورٹ کرے تو یہ کیا کچھ نہیں کرسکتا۔ براہ مہربانی یہ سٹوری شئیر کریں۔
Dr Farhan K Virk23,107 просмотров • 19 дней назад

یہ ہیں قوم پرست افغانی ڈاکٹر جدون کے غنڈے جنہوں نے آج آزاد ڈیجیٹل کے صحافی شاہد قریشی کو چار گھنٹے اغوا کرکے رکھا۔ نوکری پاکستان میں، تنخواہ پاکستان میں، جھنڈے افغانستان کے لگانے والا جدون اپنے طلبا کی یہی ذہن سازی کرے گا۔ یونیورسٹیوں سے یہ گند صاف ہونا چاہئے۔
Dr Farhan K Virk28,670 просмотров • 27 дней назад

سرحد یونیورسٹی کی طالبہ کا آڈیو نوٹ بھی منظر عام پر آ گیا۔ پروفیسر جدون نامی افغانی قوم پرست اپنے پسندیدہ بچوں کو مہینہ مہینہ چھٹیوں کے بعد بھی نمبر لگا کر پاس کردیا کرتا تھا۔ ایسی حرکتیں کرکے یہ قوم پرست پروفیسر بچوں کو ساتھ ملاتے ہیں، پھر انکو ریاست مخالف استعمال کیا جاتا ہے
Dr Farhan K Virk25,620 просмотров • 26 дней назад

کم چنگے کر گیا غدار ننگے کرگیا یہ وہ نعرہ تھا جو تحریک انصاف کے لوگ آج سے دو سال پہلے لگا کر پاک فوج کو گالیاں دیتے تھے۔ آج عمران نیازی کی بہنیں تحریک انصاف کے آفیشل اکاونٹس کی بجائے بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر پاکستان کی برائیاں کر رہی ہیں۔ کیا یہ کھلی غداری نہیں؟
Dr Farhan K Virk215,293 просмотров • 9 месяцев назад
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسی زبان ارناب گوسوامی، انجنا اوم کشیپ ختی کہ روبیکا لیاقت جیسے زہریلے بھارتی اینکرز نے پاکستان کے لئے استعمال نہیں کی جو عمران نیازی کے گھرانے سے پاکستان مخالف ہو رہی ہے۔ "مودی چاہتا تو دو منٹ میں پاکستان کو فکس کردیتا" اسی فتنے کا ڈاکٹر اسرار احمد نے ہمیں 30 سال پہلے بتایا
Dr Farhan K Virk51,220 просмотров • 2 месяцев назад