Dr Farhan K Virk's banner
Dr Farhan K Virk's profile picture

Dr Farhan K Virk

@FarhanKVirk273,529 subscribers

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party

Shorts

حامد میر اور اسد طور جیسے دانشور آپ کو یہ بار بار بتائیں گے کہ بلوچستان میں ترقی نہیں ہو رہی، سڑکیں تباہ ہیں لیکن یہ نہیں بتائیں کہ پٹرول لیوی میں ہر پاکستانی 20 روپے بلوچستان کی سڑکوں کے لئے دیتا ہے جن کو فتنہ الہندوستان کے لوگ ایسے تباہ کرتے ہیں تاکہ بلوچستان کبھی ترقی نا کرے

45,925 次观看

آج سے دو سال پہلے پاکستان کو طعنے مارے جاتے تھے کہ دنیا کا کوئی ملک پاکستان کو نہیں پوچھتا۔ آج چاہے مصر ہو، سعودی عرب ہو، بحرین یا قصر، سارے عرب میڈیا پر دن رات پاکستان چھایا ہوا ہے۔ ہر عربی بیٹھ کر فخر سے پاکستان کا ذکر کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مودی اور نچن یاہو بھڑک رہے ہیں

34,176 次观看

جمعہ کا دن قوم یوتھ کے لئے اچھا نہیں رہا! جنرل باجوہ کی بھی ایک شادی میں جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ یوتھی بھائیوں، آپ کے یوتھیوبر تو برین ہیمرج سے لیکر کوما تک کی کیا کیا جعلی کہانیاں سنا کر آپ کو الو بناتے رہے۔ غیرت ہوئی تو پوچھنا ہمیں کیوں بیوقوف بناتے ہو!

285,431 次观看

کون کہتا ہے سہیل آفریدی 8 کروڑ کی Lexus گاڑیوں کے قافلے میں پروٹوکول لیکر اڈیالہ گیا ہے؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ان لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو سیاست کے پیچھے جعلی الزام لگاتے ہیں۔ سہیل آفریدی سائیکل پر اڈیالہ جیل گیا ہے، یہ ویڈیو ثبوت ہے

198,788 次观看

سہیل آفریدی نے سب صحافیوں کے سامنے زبردستی پولیس موبائل میں بیٹھ کر گرفتاری کا ڈرامہ کیا، صحافیوں نے سوال کیا تو گالیاں دینا شروع ہوگیا۔ کیا اب صحافیوں کی تذلیل پر حامد میر اور اسد طور بولیں گے؟

11,324 次观看

آج میڈیا پر سہیل آفریدی کے حوالے سے جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے کہ وہ چارٹرڈ طیارے پر کراچی روانہ ہوئے ہیں! ہم وہ اصلی ویڈیو سامنے لے آئے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ سہیل آفریدی سائیکل پر کراچی جا رہے ہیں۔ کچھ شرم کرو ٹاوٹ مافیا

25,214 次观看

آج راولپنڈی میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ضلع خیبر میں افیون کے کھیتوں میں گھومتے ہوئے! یہی وہ منشیات کا کالا دھندا ہے جسے بچانے کے لئے پشتون تخفظ موومنٹ کے سیکولر فتنہ الخوارج کی حمایت کرتے ہیں اور اقبال آفریدی آپریشن کی مخالفت کرتا ہے۔ ثبوت آپ کے سامنے ہیں۔

Sensitive content

39,918 次观看

اس ویڈیو پر بنگلہ دیش میں قوم پرستوں کی چیخیں اور آہیں نکل رہی ہیں! پاکستان سے الگ ہونے کے 55 سال بعد ایک مرتبہ پھر سے بنگلہ دیشی فوج نے "جوئے بانگلہ" نعرے کی بجائے نعرہ تکبیر بلند کرنا شروع کردیا۔ اندرا گاندھی، قائد اعظم محمد علی جناح کا نظریہ اسلام آج بھی زندہ ہے۔

28,893 次观看

میں ان دنوں یوتھی کو ہرگز کچھ نہیں بولنا چاہتا کیونکہ فوکس مودی ہے لیکن اب ضروری ہے✋️ 🔴اگر یوتھی "جنگ" کا طعنہ مارے تو پہلی ویڈیو شئیر کریں 🔴اگر یوتھی بولے کہ نیازی ہوتا تو یہ ہوجاتا تو دوسری ویڈیو شئیر کریں 🔴اگر یوتھی بولے کہ نیازی نے جہاز گرایا تو تیسری ویڈیو شئیر کریں

205,507 次观看

یہ لاہور کا وہ حلقہ جہاں گزشتہ الیکشن میں تحریک انصاف بھاری مارجن سے جیتی تھی لیکن اب عوام استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ کھڑا ہونا شروع ہوچکی ہے پاکستان کو مشکل حالات سے صرف سیاسی جماعتیں نکال سکتی ہیں، شخصیت پرست گروہ نہیں۔ عوام سمجھنا شروع ہوچکی ہے۔

419,665 次观看

ساتھ ساتھ ویڈیوز جاری ہو رہی ہیں تاکہ بعد میں یہ ڈرامہ باز زبردستی سویلین والی فلم نا چلائیں! قندھار میں طالبان کا اسلحہ ڈپو تباہ ہونے کے خوبصورت مناظر قندھاری گروپ کو اسکی اشد ضرورت تھی

87,309 次观看

بھارت کا تاریخی سفارتی بلنڈر سامنے آ گیا 🔥🔥 آج ایک سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ پہلگام 22 اپریل کو ہوئے حملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں. یعنی تحقیقات بھی مکمل نہیں تھیں لیکن پاکستان پر میزائل پہلے پھینک دئے؟ اس پر بھارت کو ICJ لیکر جانا چاہئے

157,699 次观看

تم نے ایک طیب بلوچ کو خاموش کروانے کی کوشش کی! آج پورا پاکستان طیب بلوچ بن چکا ہے۔ سوال ہوگا، جواب مانگیں گے کیونکہ اب تمہیں ٹکر کے لوگ ملے ہیں

120,541 次观看

لگتا ہے چین کے ان مشہور آرٹسٹوں نے بھارت کے بعد ہمارے شخصیت پرست گروہ کی بھی منجی ٹھوکنا شروع کردی ہے! "یوتھیا" نام کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔

135,860 次观看

ساری ٹک ٹاک اس وقت وزیرستان کے فتنہ الخوارج کے چھوکروں کی ویڈیوز سے بھری پڑی ہے جس سے صاف پتہ لگ رہا ہے کہ کیسے ان لڑکوں کو منشیات کی لت لگا کر دہشتگردی اور ریکروٹمنٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ پشتون تخفظ موومنٹ کے لوگ سب دیکھ کر آنکھیں بند کر رہے ہیں۔ یہ اکاونٹ دیکھو

65,986 次观看

ہم پاکستانیوں کو ابھی تک اندازہ ہی نہیں ہو رہا کہ ہماری پاک فوج نے کیا کارنامہ کردیا ہے! میں دنیا بھر کا سوشل میڈیا مانیٹر کر رہا ہوں، اسلامی ممالک سے ایسی ایسی ویڈیوز آ رہی ہیں جیسے ہم نے پورا دہلی فتح کر لیا ہو، مسلمان اتنا پیار بھیج رہے ہیں کہ ہم سوچ نہیں سکتے

142,923 次观看

یہ ہیں چائے کی پیالی میں طوفان کے لائیو ڈرون مناظر! حامد میر نے سردار اختر مینگل کے بلوچ لبریشن آرمی اور ماہرنگ لانگو کے حق میں لانگ مارچ کو پروموٹ کر کر کے پورے پاکستان سے لڑائی لی اور نتیجہ یہ آپ کے سامنے ہے۔ خود گنتی کر لیں، یہ ہے انکی اصل میں مقبولیت

149,139 次观看

ریحان زیب شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا 🚨🚨 یہ ریحان زیب کے چچا میاں حبیب ہیں جو ہسپتال میں اسکی میت کے پاس کھڑے ہو کر الزام تحریک انصاف کے امیدواروں گل ظفر خان، گل داد خان اور انور زیب خان پر لگا رہے ہیں۔ یہ پیغام ہر جگہ شئیر کریں۔

236,486 次观看

مورخ لکھے گا کہ جیسے ہی اسرائیلی وزیر اعظم اقوام متحدہ کے سٹیج پر پہنچا، سب سے پہلے پاکستانی وفد نے واک آوٹ کیا اور اسکے ساتھ ہی 90 فیصد شرکا وہاں سے باہر چلے گئے ✌️🇵🇰 اسی لئے امریکی لابی گروپس کی حالت خراب ہے

186,134 次观看

تحریک انصاف والے ایران معاملہ پر اپنی گندی سیاست چمکانے سے دور رہیں 🚨🚨 ان کا لیڈر جب PM تھا تب ایران دورہ میں یہ خود بول کر آئے تھے کہ پاکستان سے دہشتگرد گروپ ایران میں آپریٹ کرتے ہیں یہ سائیڈ پر بیٹھ جائیں پاکستان سخت جواب دے گا اور جواب دینے والے اپنا کام کر رہے ہیں

235,032 次观看

Videos