Fatima Khan's banner
Fatima Khan's profile picture

Fatima Khan

@FatimaKhan0098 • 1,977 subscribers

Media Professional | Radio Broadcaster | Host | Reporter | Vlogger | Social Activist | Zoologist |Mohmand, Associated with Suno Pukhtunkhwa FM 89.4/96

Shorts

مردان KFC..معمولی سی بات پر گریبان پکڑ لینا گالم گلوچ شروع کر دینا ہر جگہ کو اکھاڑا بنا دینا کون سی بہادری ہے؟اختلاف برداشت کرنا سیکھیں ہر بات کا جواب لڑائی نہیں ہوتا۔

مردان KFC..معمولی سی بات پر گریبان پکڑ لینا گالم گلوچ شروع کر دینا ہر جگہ کو اکھاڑا بنا دینا کون سی بہادری ہے؟اختلاف برداشت کرنا سیکھیں ہر بات کا جواب لڑائی نہیں ہوتا۔

42,673 просмотров

اس وقت پشاور کا موسم یہ ہے خوشگوار موسم ہے بارش دل کھول کے برسی ہے بس خرابی یہ ہے کہ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے انٹرنیٹ بحال ہو چکا ہے عوام خوش ہے پرسکون ہے اور اپنے بستروں میں بیٹھ کے تحریک انصاف کا جنازہ دیکھ رہی ہے۔

اس وقت پشاور کا موسم یہ ہے خوشگوار موسم ہے بارش دل کھول کے برسی ہے بس خرابی یہ ہے کہ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے انٹرنیٹ بحال ہو چکا ہے عوام خوش ہے پرسکون ہے اور اپنے بستروں میں بیٹھ کے تحریک انصاف کا جنازہ دیکھ رہی ہے۔

11,277 просмотров

Videos

FatimaKhan0098's profile picture

آئیے ذرا حقیقتوں کا سامنا کرتے ہیں بے شک میری باتیں سخت ہوں گی لیکن حقیقت ہوگی۔ یہ ہمارے مدرسوں کا نظام ہے یہ ہمارے مدرسوں کا ماحول ہے یہ بیچارے بچے اپنے بچپن سے ہی اسی طرح کے مار کھا کے بڑے ہوتے ہیں اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ مکمل طور پر آپ لوگوں کے ذہنی غلام ہو جاتے ہیں اور ان کے اوپر مار اور تشدد اثر نہیں کرتا اور وہ تشدد پسند ہو جاتے ہیں وہ اپنے خاندان کے لیے بھی تشدد پسند ناسور بن جاتے ہیں اور معاشرے کے لیے بھی جو ہر بات میں لڑنا جھگڑنا گریبان پہ ہاتھ ڈالنا قتل غارت کرنا بالکل ایک عام سی بات سمجھتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے بچپن سے یہ اذیت سہی ہوتی ہے اور یہ صرف یہ ایک واقعہ نہیں ہے ایسے ہزاروں واقعات انٹرنیٹ کے اوپر پڑے ہوئے ہیں اور صرف یہی نہیں ہے ہم نے اپنے خاندانوں میں بھی دیکھے ہیں کہ مدرسوں میں یہاں تک کہ مسجد میں پڑھانے والی مولوی کس قدر بے دردی سے بچوں کو مارتے ہیں یہ کہہ کر کہ یہ مار آپ کو دوزخ کی آگ سے بچائے گی۔ اس میں زیادہ قصور والدین کا بھی ہوتا ہے لیکن وہ خود بھی اسی چیز کا شکار ہو کر بڑے ہو چکے ہوتے ہیں اس لیے ان کے لیے بھی یہ بہت عام سی بات ہوتی ہے یعنی کہ نسل در نسل ایک اعصابی بیماری۔ اور باقی قصور حکومت کا ہوتا ہے ریاست کا ہوتا ہے کیونکہ میرے آئین میں لکھا ہے کہ مفت تعلیم ریاست کے ساتھ میرا حق ہے لیکن یہاں پر تو سرکاری ادارے ایسے ہی ماحول پیش کرتے ہیں جیسے اس ویڈیو میں اور پرائیویٹ ادارے ہمارے بس سے باہر ہوتے ہیں اسی لیے زیادہ تر والدین مدرسوں میں بچوں کو داخل کرا دیتے ہیں۔پھر اس کے بعد وہ ان کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔ اگر ان بچوں کو اچھی تعلیم اور تربیت ریاست دے اچھے ادارے مفت تعلیم دیں تو کیا والدین ان کو اس ظلم کے حوالے کریں گے؟کبھی نہیں. اصل میں ہم معاشرتی طور پر ناکام ہو چکے ہیں. صحیح بخاری: 5997، صحیح مسلم: 2318) چھوٹوں سے محبت نہ کرنے والا ہم میں سے نہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا ترجمہ: وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا۔ (جامع ترمذی: 1920) Mufti Siddique Ullah

Fatima Khan

54,927 просмотров • 1 день назад

Больше нет контента для загрузки