
Fatima Khan
@FatimaKhan0098 • 1,991 subscribers
Media Professional | Radio Broadcaster | Host | Reporter | Vlogger | Social Activist | Zoologist |Mohmand, Associated with Suno Pukhtunkhwa FM 89.4/96
Shorts
Videos

آئیے ذرا حقیقتوں کا سامنا کرتے ہیں بے شک میری باتیں سخت ہوں گی لیکن حقیقت ہوگی۔ یہ ہمارے مدرسوں کا نظام ہے یہ ہمارے مدرسوں کا ماحول ہے یہ بیچارے بچے اپنے بچپن سے ہی اسی طرح کے مار کھا کے بڑے ہوتے ہیں اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ مکمل طور پر آپ لوگوں کے ذہنی غلام ہو جاتے ہیں اور ان کے اوپر مار اور تشدد اثر نہیں کرتا اور وہ تشدد پسند ہو جاتے ہیں وہ اپنے خاندان کے لیے بھی تشدد پسند ناسور بن جاتے ہیں اور معاشرے کے لیے بھی جو ہر بات میں لڑنا جھگڑنا گریبان پہ ہاتھ ڈالنا قتل غارت کرنا بالکل ایک عام سی بات سمجھتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے بچپن سے یہ اذیت سہی ہوتی ہے اور یہ صرف یہ ایک واقعہ نہیں ہے ایسے ہزاروں واقعات انٹرنیٹ کے اوپر پڑے ہوئے ہیں اور صرف یہی نہیں ہے ہم نے اپنے خاندانوں میں بھی دیکھے ہیں کہ مدرسوں میں یہاں تک کہ مسجد میں پڑھانے والی مولوی کس قدر بے دردی سے بچوں کو مارتے ہیں یہ کہہ کر کہ یہ مار آپ کو دوزخ کی آگ سے بچائے گی۔ اس میں زیادہ قصور والدین کا بھی ہوتا ہے لیکن وہ خود بھی اسی چیز کا شکار ہو کر بڑے ہو چکے ہوتے ہیں اس لیے ان کے لیے بھی یہ بہت عام سی بات ہوتی ہے یعنی کہ نسل در نسل ایک اعصابی بیماری۔ اور باقی قصور حکومت کا ہوتا ہے ریاست کا ہوتا ہے کیونکہ میرے آئین میں لکھا ہے کہ مفت تعلیم ریاست کے ساتھ میرا حق ہے لیکن یہاں پر تو سرکاری ادارے ایسے ہی ماحول پیش کرتے ہیں جیسے اس ویڈیو میں اور پرائیویٹ ادارے ہمارے بس سے باہر ہوتے ہیں اسی لیے زیادہ تر والدین مدرسوں میں بچوں کو داخل کرا دیتے ہیں۔پھر اس کے بعد وہ ان کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔ اگر ان بچوں کو اچھی تعلیم اور تربیت ریاست دے اچھے ادارے مفت تعلیم دیں تو کیا والدین ان کو اس ظلم کے حوالے کریں گے؟کبھی نہیں. اصل میں ہم معاشرتی طور پر ناکام ہو چکے ہیں. صحیح بخاری: 5997، صحیح مسلم: 2318) چھوٹوں سے محبت نہ کرنے والا ہم میں سے نہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا ترجمہ: وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا۔ (جامع ترمذی: 1920) Mufti Siddique Ullah
Fatima Khan60,914 Aufrufe • vor 1 Tag

تو اگر اجتماع سے واپسی پر آپ نے یہی کرنا ہے تو اجتماع میں جانے کی ضرورت کیا ہے؟اجتماع میں جانے کا مقصد تو پہلے سمجھ لیجئے ان محترمین کی ایک گاڑی کو حادثہ بھی پیش آیا اچھا ہوا کہ صرف کچھ لوگ زخمی ہوئے اور جانی نقصان نہیں ہوا تو جب آپکو واپس آ کر یہی حرکتیں کرنی ہے تو پھر جانے کی زحمت ہی کیوں؟یہ حرکتیں تو یہاں بھی ہو سکتی ہیں؟اگر ہمارے اندر کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی اور ہم وہی کے وہی رہیں گے ہماری عادتیں بھی وہی رہیں گی تو پھر جانے کا فائدہ؟
Fatima Khan28,668 Aufrufe • vor 2 Tagen

یہ بیچارہ صدمے میں ہے اس وجہ سے ایسی حرکتیں کر رہا یے۔یہ بھی بے روزگار ہو گیا ہے اس کی جعلی ڈگری اب کس کے کام آئے گی کہاں نوکری کرے گا بہتر یہ ہے کہ کسی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیں اور انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ذریعے نقل کر کے پاس ہو جائیں۔اصلی ڈگری ہاتھ میں آ جائے گی کم از کم،خصوصی کرامات جو آپ پر ہو رہے تھے اب وہ ختم ہو گئے ہیں۔ #کے_پی_یوم_نجات #قوم_کا_اعتماد_عاصم_منیر
Fatima Khan24,817 Aufrufe • vor 1 Monat

This is the difference between مہذب اور غیر مہذب معاشرہ۔۔۔ اس لیے پشاور میں کوئی بھی بڑا ایونٹ کامیاب نہیں ہوتا اور نہ ہی اس میں لڑکیاں جا سکتی ہیں کیونکہ حالات کنٹرول سے باہر ہو جاتے ہیں۔ہمارے لوگوں کو سو سال پیچھے جانا پڑے گا دوبارہ تربیت لے کے واپس آنا پڑے گا
Fatima Khan36,395 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہ محمد عثمان ہے جس کی عمر 21 سال ہے اور یہ اس کے بہن بھائی ہیں جن کی عمر چھ سے سات سال کے درمیان ہے ان کے والد کا نام صاحبزادہ ہے اور یہ لور دیر مُنڈا کے رہنے والے ہیں اس بندے نے اپنے بل بوتے پر اپنی محنت کے ذریعے ان بہن بھائیوں کو یہ سب سکھایا ہے ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتے ہیں بہت زیادہ ٹیلنٹڈ ہے سارے لیکن ان کو موقع نہیں ملا اب تک صحیح پلیٹ فارم نہیں ملا، خیبر پختونخواہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن بس اس ٹیلنٹ کو نہ تو اجاگر کرنے والا کوئی ہے اور نہ ہی ان کو پلیٹ فارم دینے والا کوئی ہے ،میری گزارش ہے وزیراعلی صاحب سے کہ اس طرح کے بچوں کی حوصلہ افزائی کریں یہ ہمارے صوبے کے اثاثہ ہے اگر ہمارے صوبے میں بد امنی اور برے حالات ہائی لائٹ ہوتے ہیں تو پھر اچھی چیزوں کو بھی آپ لوگوں نے آگے لے کر آنا ہے ،ہمارا کام ہے آپ کو آگاہ کرنا آپ کا کام ہے ان کو صحیح راستہ دینا۔
Fatima Khan22,027 Aufrufe • vor 4 Monaten

After 13 years of PTI rule in KP I am asking a simple question what real development has been delivered to the people? it seems only party office bearers progressed. while corruption reached levels never seen before. I know well abt the weak points of Bad Governance of PTI in KP
Fatima Khan29,030 Aufrufe • vor 8 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar