
Mian Fayyaz Hussain Chajra
@FayyazChajraPTI • 3,771 subscribers
Member National Assembly from Kot Addu || #NA180
Videos

رات کے اس وقت 1 بج چکے ہیں خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا جاری. دن 2 بجے سے وزیراعلیٰ صاحب آئے اور آج ان کی ملاقات کا دن تھا مگر جعلی حکومت نے پولیس کے ذریعے راستے بند کیے ہوئے ہیں ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔ ایم این اے میاں فیاض حسین چھجڑا کے بیٹے میاں مبشر فیاض چھجڑا بھی موجود.
Mian Fayyaz Hussain Chajra18,738 次观看 • 8 个月前

میرے بیٹے اور بھائی کو اٹھا لیا گیا، اور میرے بیٹے کی وٹس ایپ سے میری بیوی کو کال کی گئی کہ اپنے خاوند کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے روکو ورنہ تم اپنے بیٹے کی شکل نہیں دیکھ سکو گی، میں نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا میں عمران خان کو نہیں چھوڑ سکتا، میاں فیاض چھجڑا
Mian Fayyaz Hussain Chajra26,383 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载