
Faizan Razzaque
@FayzanAbro • 4,730 subscribers
Ballot is Stronger than Bullet #BBZourHero | Divisional President, PPP Digital Hyderabad Division | Former District President, PPP Digital Hyderabad Urban.
Videos

محترمہ شہید کے تاریخی الفاظ جس میں انہوں نے شریف بردران کو “ دی گئی” ۳/۴ اکثریت کا پردہ لھول کے رکھ دیا کے کس طرح اور کن کے کہنے پر سیاستدانوں کی کردارکشی کی گئی اور اس کے بدلے ان بھائیوں کو اقتدار تک پہنچایا گیا. اج بھی بی بی شہید کا لال کے پی کے میں اپنے عوام کو بتا رہا ہے کے “ عوام کا لاڈلا بنو “ عوام سے ووٹ لیکر آو. #KPWelcomesBilawal
Faizan Razzaque211,848 просмотров • 2 лет назад

یہ تو میں نے ابھی صرف سکھر کی ویڈیو لگائی ہے اور یہ باقی شہروں کی عکاسی ہے۔
Faizan Razzaque70,990 просмотров • 10 месяцев назад

ہم واحد صوبہ ہیں جس نے اپنا ایئرپورٹ بنایا ہے وہ بھی تھر میں. ہم فیصل آباد کو 3500MW بجلی دیتے ہیں. NHA (وفاق) کے پیسوں سے اندرون پنجاب کی سڑکیں بنائی گئی لیکن کراچی -سلھر موٹروے نہیں بنایا گیا. ہم نے اپنے روڈ بنائے، نوابشاہ سے سانگھڑ پھر میرپورخاص جائیں کھپرو سے عمر کوٹ جائں. وزیر اعلی سندھ. یہ وہ کام تھے جو سندھ حکومت نے خد سندھ کہ لئے کئے اور کر رہے ہیں، کیا ہمیں گیس پوری دی جاتی ہے؟! نہیں دی جاتی سالوں گزر گئے ہیں سندھ سب سے زیادہ گیس دیتا ہے لیکن ملتا کتنا ہے؟؟ سندھ اور پنجاب کے سارفین ہی دیکھ لیں اور ان کا ریکوری ریٹ بھی!! فیصل آباد شہر کو بجلی دینےوالا سندھ 8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے پوری سال. کراچی حیدرآباد موٹروے کی حالت سب کے سامنے ہے ، حیدرآباد سکھر موٹروے ابھی بھی التوا کا شکار ہے، پنجاب کی اندروں سڑکیں وفاقی بجٹ سے بن سکتی ہیں لیکن وفاق اپنا کام دوسرے صوبوں میں نہیں کرنا چاہتا.
Faizan Razzaque28,120 просмотров • 5 месяцев назад

یہ ہے نوازشریف صاحب کا دیا گیا سندھ کو واحد منصوبہ جو دس سال بھی مکمل نہ کر سکا اور بد حالی اور بدنظمی کا شکار ہے. سینکڑوں جانیں اس ایک لین کو بڑھانے میں چلی گئیں، سینکڑوں لوگ اس کی تعمیر کہ دوران زندگیوں سے ہاتھ دہو بیٹھیے اور اس کے باوجود صرف اور صرف چند ہی سال بعد روڈ تباہ ہوچکا. کون کہتا ہے یہ “ موٹروے” ہے. وفاق وسائل تو لیتا ہے سندھ سے لیکن بدلے میں سندھ کو توڑنے والوں کو چابے دیتا ہے. سندھ مال و دولت دو دیتا ہے وفاق کو لیکن بدلے میں ایک ڈھنگ کا موٹروے بھی نہیں دے سکتا. گیس کی شدید لوڈشیڈنگ بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ کراچی کا پانی اور دیگر مسائل موجود لیکن وفاق سندھ کو اس کا حق دینے سے انکاری. Mazhar Abbas صاحب کبھی اس روڈ کا ذکر کیا آپ نے ؟؟ کبھی وفاق سے کہا کہ حیدرآباد سکھر موٹروے کیوں تاخیر کاشکار ہے؟ ہمت کریں مظہر صاحب کچھ نہیں ہوتا.
Faizan Razzaque13,848 просмотров • 7 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки