
Malik Fazal ( ملک فضل )
@Fazaljamali1 • 1,640 subscribers
Journalist |Special Correspondent @newsonepk Covering Politics &Sports & Education Since2015 Journalism is My Passion
Shorts
Videos

سرگودھا تحصیل کوٹ مومن میں ظلم کی انتہا المناک مناظر 😭،بوڑھی والدہ انصاف کی منتظر ایسی گندی گٹر سے بدتر اولاد مر کیوں نہیں جاتی بے شرم انسان کو بوڑھی والدہ کا بھی احساس نہیں ہوا افسوناک واقعہ سرگودھا کوٹ محلہ لک دا میں پیش آیا جہاں درندہ صفت ملزم افضل نے درندگی کی انتہا کردی
Malik Fazal ( ملک فضل )95,269 görüntüleme • 1 ay önce

دیکھتا جا شرماتا جا سرگودھا مریم نواز ہیلتھ کلینک میں ڈاکٹر کی من مانیاں عروج پر ،ڈاکٹر مریضوں کو چیک کرنے کی بجائے ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر موبائل میں مصروف۔سامنے بیٹھی خاتون بے بسی کی تصویر بنی رہی،کارکردگی صرف ٹک ٹاک اور پریس ریلیز تک محدود ھے،نوٹ کالرہ اسٹیٹ مریم نواز ہیلتھ کلینک
Malik Fazal ( ملک فضل )196,072 görüntüleme • 1 yıl önce

سرگودھا شہر کے معروف ڈاکٹر شیخ محمود کو قتل کرنے کیCCTvفوٹیج سامنےآگئی قاتل انتظار میں بیٹھا تھا جیسے ہی ڈاکٹر شیخ محمود ہسپتال آیا اس نے فائر مار دیا اور بآسانی فرار ہوگیا 48گھنٹے گزرنے کےباوجود قاتل کی گرفتاری نہیں ہوسکی Mubashir Zaidi Soulat Pasha Human Rights Council of Pakistan Ch Fawad Hussain
Malik Fazal ( ملک فضل )178,815 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.