
Feezan Ashraf
@FeezanAshraf • 5,325 subscribers
Producer @suno_newshd || Previous @Aaj_Urdu @NeoNewsUR @92Newschannel || Youtube: https://t.co/sZHD8EOSOa
Videos
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پی ٹی وی آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سال 2024-25 کی رپورٹ کے مطابق 11 من پسندصحافیوں کو لاکھوں کی تنخواہ پر بغیر کسی قانونی کاروائی کے نوکری پر رکھا گیا رپورٹ کے مطابق ان گیارہ صحافیوں کو ٹوٹل آٹھ کروڑ سے زائد تنخواہیں دی جا چکی ہیں 11 صحافیوں میں رضوان رضی بینش سلیم نجم ولی خان امین حفیظ سید عمران شفقت کومل سلیم وجاہت مسعود شامل ہیں تفصیلات صحافی سعدیہ مظہر کی زبانی سنیں
Feezan Ashraf33,054 次观看 • 7 个月前
没有更多内容可加载