
Fiza Alam
@Fizaalam_93 • 6,195 subscribers
And I (Allah) have not created the jinn and mankind except that they should worship Me (alone). 51:56
Shorts
Videos

دیکھیں سبیح بھائی جیل میں جانا میرے لیے بہت آسان ہے، میں آپ کو حلفاً کہہ رہا ہوں۔ میرے اپنے گھر والے مجھے اگست 2023 سے کہہ رہے ہیں کہ تم جیل میں چلے جاؤ، وہاں جا کر کم سے کم تم سے ہفتے میں ایک مرتبہ ملاقات ہو جایا کرے گی، تین وقت کا کھانا ملے گا، جگہ جگہ جہاں تم در بدر ہوتے پھر رہے ہو وہاں نہیں ہو گے، ہو سکتا ہے کوئی کمپنی بھی مل جائے اندر، پولیٹیکل کیپیٹل بھی آپ کو پتہ ہے سبیح بھائی، پاکستان کی سیاست میں جیل جا کے پولیٹیکل بھی بڑا بنتا ہے نا۔ تو یہ تنقید بھی جو ہے، جو آپ کہہ رہے ہیں 42ہزار کمنٹ ہیں میرے لئے، یہ بھی ختم ہو جائے گی جب میں جیل میں بیٹھا ہوں گا لڈو کھیلوں گا، یا مشکل وقت تو ہوتے ہی ہیں۔ لیکن یہ بھی میں اپ کو بتاتا ہوں کہ جو زندگی میں نے گزاری ہے نا پچھلے ایک ڈیڑھ سال میں اکیلے، وہ اگر جیل سے بدتر نہیں تو جیل سے بہتر بھی نہیں تھی۔ ایک سال ہو گیا میں نے اپنے بچوں کی شکل نہیں دیکھی، ایک سال ہو گیا میں نے اپنے گھر والوں سے ملاقات نہیں کی۔ میرا گھر سیلڈ، میرے کاروبار کو بھی سیل کیا گیا، میرے گھر کو توڑ دیا گیا، میرے بوڑھے والدین کو دو مرتبہ گرفتار کیا گیا۔ میرے لیے بہت آسان ہے کہ میں خان صاحب سے کہو کہ خان صاحب اب وقت اگیا ہے کہ میں جیل چلا جاتا ہوں، ضمانت ہونی ہوگی تو ہو جائے گی، نہیں ہونی ہوگی تو نہیں ہوگی۔ میں جیل میں وقت گزاروں گا پانچ مہینے یا چھ مہینے، باقی بھی تو لوگ گزار ہی رہے ہیں نا۔ ظاہر ہے میں بھی گزار سکتا ہوں اللہ کے فضل سے۔ پولیٹیکل کیپٹل بھی میرا بڑھ جائے گا، تنقید بھی ختم ہو جائے گی اور یہ جو پارٹی کا میرے اوپر ایک بات ہے دیکھیں بڑا کام کرنا پڑتا ہے۔۔۔ حماد اظہر کا انٹرویو-4 جون،2024
Fiza Alam31,304 views • 22 days ago

یہ ہیں ایس پی سدرہ خان، جن کو اینچیلاڈاز اور چاکلیٹس بہت پسند ہیں۔ انہیں مریم صفدر کے غیرقانونی احکامات کے اوپر محفل میلاد اور مذہبی ایونٹس پر چھاپے مارنا بھی بہت پسند ہے، مثلاً کل، 12 ربیع الاول کی کاروائی بھی ان کی سرپرستی میں ہوئی ہے۔ ان کے والد صاحب ونگ کمانڈر تھے اور یہ سی ایس ایس پاس ہیں۔ آخر ایسی بھی کیا مجبوری ہوگی جو چند ٹکوں کی خاطر پڑھے لکھے افسران کو یونیورسٹی سے بھاگی ہوئی جعلی وزیراعلی کے غیر قانونی احکامات ماننے پڑ رہے ہیں؟ پاکستانیو آپ نے ایسے بیچارے افسران کو بھی آزاد کرانا ہے۔
Fiza Alam35,585 views • 1 month ago

ملک اشتیاق صاحب کی فیملی کے اوپر پولیس کا بہت دباؤ ہے کہ میڈیا کو کسی قسم کی سٹیٹمنٹ نہیں دینی۔ جس وقت ان کی بیٹی رو کر انہیں گلے لگا رہی تھی اشتیاق صاحب ہوش میں بھی نہیں تھے۔ اشتیاق صاحب کا 60٪ جسم جل چکا ہے، جسم کے باقی اعضاء کو اکسیجن نہیں جا رہی اور ان کو وینٹیلیٹر پہ شفٹ کر دیا ہے۔ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ —رضوان ریاض
Fiza Alam16,220 views • 1 month ago
No more content to load