
FrontlinePK🇵🇰
@FrontLineWarior • 1,475 subscribers
Tactical mind, lethal intent, War correspondent. Eyes on the battlefield.
Videos

ضلع بنوں: دہشت گرد بچے کی نازیبا ویڈیو بنا کر اس سے سہولت کاری کرواتے تھے۔ بچے جاسم نے والد کی موجودگی میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر آئندہ سہولت کاری سے توبہ کر لی۔ والد نے بھی آئندہ ایسی حرکت کرنے پر بچے کو اپنے ہاتھوں سے یا پولیس سے قتل کرنے کا حلف اٹھا لیا۔ #KPK #Pakistan
FrontlinePK🇵🇰10,168 Aufrufe • vor 5 Tagen
Keine weiteren Inhalte verfügbar