
Ghazi Amir Gujjar
@GaziAmirGujar • 118,789 subscribers
متوسط طبقے کی آواز | نوجوانوں کا نمائندہ | حق اور سچ کی سیاست Follower of Imran Khan | GujRat ki AwaZ | #PTI #PakistanZindabad
Shorts
Videos

کشمیر کی موجودہ صورتحال پر احمد فرہاد کا ویڈیو پیغام انتہائی اہم ہے۔ کشمیر کے حالات پر جو معلومات اور زمینی حقائق ہمیں ملتے ہیں، ان میں احمد فرہاد کی آواز ایک نمایاں حیثیت رکھتی ہے۔ ہماری احمد فرہاد بھائی سے گزارش ہے کہ وہ غیر معینہ مدت کے لیے سوشل میڈیا نہ چھوڑیں۔ آپ کی وجہ سے ہمیں کشمیر میں ہونے والے واقعات، عوامی جذبات اور حقائق سے آگاہی ملتی ہے۔ ایسے وقت میں جب اطلاعات کا حصول مشکل ہو، آپ جیسے لوگوں کی موجودگی اور آواز پہلے سے زیادہ ضروری ہے۔
Ghazi Amir Gujjar24,459 Aufrufe • vor 3 Tagen

آدھی رات کو ایران اسرائل پر چڑھ دوڑا میزائلوں کی برسات کر دی ائرن ڈوم وڑ گیا
Ghazi Amir Gujjar214,497 Aufrufe • vor 3 Monaten

غریدہ نے کہا بھٹی صاحب جب ختم شد کہتے ہیں تو ان کا اشارہ میری طرف ہوتا ہے یعنی میری چھیڑ بنائی ہے ختم شد کو.... بھٹی صاحب نے کہا الله کی شان ہے چھاننی لوٹے سے کہتی ہے تم میں دو سوراخ ہیں جس پر فوراً بات کاٹ کر غریدہ بولی بھٹی صاحب اب آپ ذاتیات پر آ گئے ہیں 🤦🏻 اب آپ بتاؤ بندہ مثال دے رہا ہے کہ چھاننی میں خود اتنے سوراخ ہوں وه تو لوٹے کے دو سوراخوں کی بات کیسے کر سکتی ہے اب اس میں بات لوٹے اور چھاننی کی ہو رہی تھی تو غریدہ کی ذات کہاں سے آگئی؟
Ghazi Amir Gujjar65,254 Aufrufe • vor 1 Monat

ارشاد بھٹی لے دے گیا جواد احمد کو ایک طرف وه بندہ ہے جو 6 سیٹوں پر لڑا اور 6 کی 6 سیٹیں جیت گیا اور ایک طرف وه بندہ جسکی جماعت کو پورے پاکستان میں سے 2400 ووٹ نہیں ملے ایک سیٹ نہ جیت سکا وه بندہ عمران خان کو باتیں کرتا ہے... بھٹی نے جواد احمد کے سامنے بیٹھ کر 2 لائنوں میں اسکے14 طبق روشن کر دئیے
Ghazi Amir Gujjar37,480 Aufrufe • vor 21 Tagen

عمران خان کی رہائی بہت جلد ہو گی عمران خان ڈیل کرکے نہیں سرخرو ہوکر آئیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سن لے یہ شریف خاندان اور یہ اور قوم کا لوٹا ہوا مال لیکر جلد بھاگ جائیں گے آپ نے اور ہم نے ادھر ہی رہنا ہے علیمہ خان کی بنی گالہ میں میڈیا سے کی گئی گفتگو
Ghazi Amir Gujjar21,459 Aufrufe • vor 19 Tagen