Raheel Ansari's banner
Raheel Ansari's profile picture

Raheel Ansari

@GovernorSialkot9,032 subscribers

Mohammad PBUH is a last messanger of Allah, Member Team space #گپ_شپ

Shorts

پیرا فورس کو سب سے زیادہ یہاں میں ہی ڈیفینڈ کرتا ہوں اسکے لیے میں معذرت چاھتا ہوں پیرا فورس کی دو نمبری آج خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لی یہ دوکان فٹ پاتھ پر موجود ہے اور یہ دوکان والا بھی ناپ تول میں ہیر پھیر کرتا ہے پیرا فورس والے آئے بجائے اس کو جرمانہ کرتے یا اسکی دوکان کو سیل کرتے جو کہ روڈ پر موجود ہے آئے اور دوکاندار کا نمبر لیکر چلے گئے یعنی رشوت لیکر اس کو دوکان لگانے دے رہے پنجاب حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Saima Farooq 🇵🇰 Amjad Hafeez Chief Minister’s Complaint Cell Chief Minister's SMU

20,321 просмотров

ساری دنیا میں زیبرا کراسنگ بنانا حکومتوں کا کام ہوتا ہے انتظامیہ کاُکام ہوتا ہے لیکن یہاں پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے حکم جاری کیا ہے تمام سرکاری سکول سکولوں کے مین گیٹ کے سامنے زیبرا کراسنگ بنوائیں اب بیچارے سرکاری سکول ٹیچرز یا پرنسپل نے تو حکم ماننا ہی ہے اور بیچاروں کو جو وسائل دستیاب ہونے وہی استعمال کرنے ہے میرا منسٹر ایجوکیشن صاحب سے سوال ہے کہ یہ آپ نے آرڈر دیئے یا آپ کے سیکرٹری نے؟ اور کیا روڈ پر زیبرا کراسنگ بنانا سکول انتظامیہ کا کام ہے اور کیا ایسے زیبرا کراسنگ بنائی جاتی ہے عام سے پینٹ سے؟ جو دو دن میں اتر جانی Azma Zahid Bokhari Chief Minister’s Complaint Cell Chief Minister's SMU Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat

10,305 просмотров

Videos

GovernorSialkot's profile picture

ماشاءاللہ پنجاب پولس

Raheel Ansari

80,427 просмотров • 7 месяцев назад

GovernorSialkot's profile picture

یہ رسم شہروں میں کیوں نہیں؟؟؟

Raheel Ansari 🇵🇰Punjabi

22,295 просмотров • 9 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки