
Hayat $heikh
@HS0fficial • 341,585 subscribers
Be Valuable Not Available.......
Shorts
Videos

کوشش تو بائیک والے نے بھی کی مگر جیت ایک بار پھر پیسے والے کی ہوئی۔۔۔۔
Hayat $heikh182,726 Aufrufe • vor 3 Tagen
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میری دوست کے جاننے والے کے ساتھ یہ واقع ہوا۔۔۔۔۔۔ کراچی لانڈھی: کچھ دن پہلے لانڈھی جانا ہوا، وہاں ایک اسٹیٹ ایجنسی والے نے ہمیں ایک گھر دکھایا جس کی کل قیمت 6 لاکھ روپے تھی اور وہ 80 گز کا گھر تھا۔ ہمیں انویسٹمنٹ کے لیے گھر لینا تھا۔ خیر، ہم نے وزٹ کیا اور ایک ویڈیو بھی بنائی۔ اگلی بار ہم نے زیادہ غور نہیں کیا۔ دوسرے دن جب ہم دوبارہ گھر دیکھنے گئے، تو 3 گھنٹے گھومتے رہے لیکن وہ گھر نہیں ملا۔ ہم نے وہاں کے لوگوں کو ویڈیو بھی دکھائی تو لوگوں نے کہا کہ یہاں تو ایسا کوئی گھر ہے ہی نہیں۔ جب ہم نے ویڈیو کو دوبارہ غور سے دیکھا، تو اس گھر میں جو شخص رہ رہا تھا، اس کے پیر الٹے تھے! ہم لوگ اس بات سے اتنا ڈر گئے کہ ایک ہفتے تک گھر سے باہر نہیں نکلے۔ اس لیے پلیز، کراچی والے ایسے گھر خریدنے سے دور رہیں۔ جزاک اللہ۔
Hayat $heikh93,935 Aufrufe • vor 3 Tagen

ابھی کار والا مر جاتا اور بولتے ٹرک والے کی غلطی تھی زندگی چاہیے تو احتیاط کرو نا۔۔۔۔۔
Hayat $heikh118,062 Aufrufe • vor 4 Tagen
2:10
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اللہ الکریم اسٹیج ڈانسر نرگس کا رجوع قبول و منظور فرمائے۔ آمین
Hayat $heikh101,951 Aufrufe • vor 4 Tagen

دنیا ختم ہو جائے گی لیکن یہ بوڑھی تب بھی نہیں ہوگی۔۔۔۔۔ ویسے ماہ نور بلوچ کی عمر کیا ہوگی؟؟؟
Hayat $heikh177,992 Aufrufe • vor 8 Tagen

پیشِ خدمت ہے بابا کرنٹ والی سرکار ویسے بابا کا کیمرہ مین بھی اپنا ہے۔۔۔۔۔۔۔
Hayat $heikh18,814 Aufrufe • vor 1 Tag
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا اس طرح کی مسجد میں نماز ہوگی؟ کیا اس طرح کے ڈیزائن کی مسجد بنانا ٹھیک ہے؟ عالم حضرات رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔
Hayat $heikh2,046,724 Aufrufe • vor 3 Monaten

ایک پیارا اور انوکھا منظر جس میں ایک بلی نماز کے دوران اپنے مالک کی حرکت کی نقل کرتی ہے۔
Hayat $heikh521,499 Aufrufe • vor 1 Monat