
Mujtaba Hadi
@Hadi14MH • 1,874 subscribers
Proud To be a Pakistani 🇵🇰
Shorts
Videos

میں تمام اہل تشیع بھائیوں بہنوں سے معافی مانگتا ہوں میں ایک عام دنیادار تھا اور ہوں زندگی میں مجھے تشیع کے حوالےسے گمراہ کن چیزیں بتائی گئی جس کے بعد میرے منہ سے ایسے الفاظ نکلے ، جو میرے بھائیوں کی دل آزاری کا سبب بنے ہونگے۔ میں سب سے معافی کا طلب گار ہوں ، میری آنکھیں اب کھلی ہیں شیعوں کے لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای بہترین مسلمان ہے جنہوں نے امریکہ اور اسرائیل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا جس وقت سب ڈر کے بیٹھے ہوئے تھے آج ایران کے ہر فرد کی زبان پہ اللہ اکبر کی صدا جاری ہے
Mujtaba Hadi78,922 views • 3 months ago

رہبرمعظم کی شہادت کی خبر سنتے ہی کراچی کے جوان گھروں سے باہر نکل آئے ۔۔۔۔۔
Mujtaba Hadi84,262 views • 3 months ago

کہتے ہیں کہ اگر ایران کے لئے دل دھڑکتا ہے تو ایران چلے جائیں! جس جس کا دل امریکہ و اسرائیل کیلئے دھڑکتا ہے،( ڈونلڈ ٹرمپ اور نتن یاہو )کے لیے، وہ امریکہ یا اسرائیل چلا جائے۔ اپوزیشن لیڈر آف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری (چئیرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان) #TumIsraelJao
Mujtaba Hadi45,187 views • 3 months ago

لاہور: 9 مارچ، لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے سامنے امامیہ و انقلابی نوجوانوں نے امریکی و اسرائیلی پرچموں کو آگ لگا دی اور یہ مطالبہ کیا کہ فوری طور پر تمام امریکی املاک کو پاکستان سے نکال باہر کریں۔۔۔ " امریکی غلامی ہمیں منظور نہیں ہے " #ExpellUSAEmbassy #America_Out #امریکہ_نکلو
Mujtaba Hadi15,733 views • 3 months ago
No more content to load