
Hamid Mir حامد میر
@HamidMirPAK • 8,503,768 subscribers
Journalist survived bombs & bullets. Always say NO to censorship . https://t.co/XTXjlw6emo http://
Shorts
Videos

نواز شریف گلگت بلتستان والوں سے شکوہ کر رہے ہیں جب مجھے زبردستی دیس سے نکالا گیا تو آپ خاموش کیوں رہے؟ یہ شکوہ انہیں اپنے شہر لاہور سے کرنا چاہئیے وہ بھول گئے کہ آج بھی انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیراعلیٰ ہے جس جنرل باجوہ نے انہیں 2017 میں نکالا اسے 2019 میں ایکسٹنشن کس نے دی؟
Hamid Mir حامد میر168,243 views • 1 day ago

Vice President of European Commission Kaja Kallas told me that Pakistan needs to improve the human rights situation because it is benefiting from GSP plus status and this status is linked with 27 international conventions,the monitoring report about Pakistan will come next month.
Hamid Mir حامد میر177,552 views • 2 days ago

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے گورنر نے پاکستان کو بنجر بنانے کے ایک منصوبے کااعلان کیا ہے اور کہا ہے دریائے چناب سے ایک سرنگ نکال کر پانی کو بیاس میں منتقل کیاجائے گا اور تین سال میں پاکستان کا پانی مکمل بند ہو جائے گاعالمی قانون کی یہ کھلی خلاف ورزی پاکستان کے خلاف اعلان جنگ ہے
Hamid Mir حامد میر76,478 views • 1 day ago

Russia issued an arrest warrant of Kaja Kallas Big question is that why Russia is angry with the Vice President of European Commission and high representative of EU for Foreign Affairs? Kaja Kallas told me that she is not afraid of any arrest warrant. Brave lady.
Hamid Mir حامد میر74,701 views • 2 days ago

پاکستانیو ! تیار ہو جاؤ آپکی تقدیر بدلنے کا وقت قریب ہے، امریکا اور ایران میں امن معاہدہ حقیقت بن گیا تو پورے خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے نئے راستے کھلیں گے نئے علاقائی اتحاد بنیں گے اسلام آباد سے چلنے والی ٹرین یورپ جا کر رکے گی لیکن کیسے ؟ تفصیل اس vlog میں
Hamid Mir حامد میر361,660 views • 11 days ago

Vice President of European Commission Kaja Kallas see some parallels between Israel and Russia. She told me that crises in Gaza and Ukraine is undermining the United Nations charter She said that Netanyahu and Putin are becoming a threat for international law.
Hamid Mir حامد میر18,511 views • 2 days ago

اسرائیل کے بارے میں پاکستان کی پالیسی قائداعظم محمد علی جناح نے واضح کر دی تھی پاکستان کو کوئی بھی حکومت اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتی ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ ابراہیمی کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر کے پاکستان کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے حکومت پاکستان ٹرمپ کو واضح اور دوٹوک جواب دے
Hamid Mir حامد میر76,432 views • 9 days ago

مشیر خزانہ سے پوچھا کہ بھارت میں پٹرول مہنگا نہیں ہوا پاکستان میں کیوں مہنگا ہو گیا؟ انہوں نے جواب دیا کہ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر بہت زیادہ ہیں ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ افغانستان کے پاس کون سا زرمبادلہ ہے افغانستان نے پٹرول 35 فیصد مہنگا کیا پاکستان نے 61 فیصد مہنگا کر دیا
Hamid Mir حامد میر172,915 views • 23 days ago

امریکی میڈیا میں صرف پاکستان پر نہیں افغانستان پر بھی ایران کے جنگی طیاروں کو چھپانے کا الزام لگایا گیا ہے پاکستان اور افغانستان نےالزامات کی تردید کی ہے افغانوں کو سوچنا چاہیئے یہ الزام کیوں لگایا گیا ہے؟ الزام کی وجہ صرف یہ ہے وہ بھی مسلمان ہیں تو پھر آپس میں لڑائی کس بات کی؟
Hamid Mir حامد میر145,261 views • 22 days ago

سکیورٹی فورسز کے جوان دیواریں پھاند کر بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق MNAمیر عبدالرؤف مینگل کے گھر میں داخل ہوئے تو مینگل صاحب نے پوچھاآپ کس کو گرفتار کرنے آئے ہو؟ چھاپہ مارنے والوں کو کوئی اسلحہ بھی نہیں ملا لہذا وہ واپس چلے گئے۔ کیا ایسے چھاپے ریاست کو مضبوط بناتے ہیں؟
Hamid Mir حامد میر113,354 views • 18 days ago

ووٹر کی عمر میں اضافے کی بحث ختم۔۔۔ پاکستان کے نوجوانوں کو مبارک ہو کیونکہ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ ووٹر کی عمر 18 سال سے 25 سال کرنے کی کوئی تجویز کابینہ میں زیر غور نہیں اور نہ ہی وزیراعظم کا ایسا کوئی ارادہ ہے
Hamid Mir حامد میر82,505 views • 15 days ago

ٹرمپ نے ایران پر دوسراحملہ کر کے انہیں رسوا کیا جنہوں نے اسے دوسری دفعہ نوبل امن انعام کے لئے نامزد کیا ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے کے بعد پاکستان کو مودی سے خبردار رہناہے اور داخلی استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے مزید تفصیلات اس vlog میں
Hamid Mir حامد میر542,035 views • 3 months ago

China sent message to Trump for making a deal with Iran before May 14 because US President is visiting China that day.Trump would like to sign the deal himself in Pakistan. He also requested Chinese to organise his meeting with North Korean President Kim Jong Un. He want 2 deals.
Hamid Mir حامد میر277,765 views • 1 month ago