
Hamid Mir حامد میر
@HamidMirPAK • 8,505,889 subscribers
Journalist survived bombs & bullets. Always say NO to censorship . https://t.co/XTXjlw6emo http://
Shorts
Videos

اسلام آباد ایکسپریس وے جگہ جگہ سے بارش کے پانی میں ڈوب چکی ہے اور ہزاروں گاڑیاں ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہیں اسلام آباد پولیس لوگوں کی مدد تو کر رہی ہے لیکن اسلام آباد میں ایک مؤثر بلدیاتی حکومت کی ضرورت ہے کم ازُکم اسلام آباد کو ہی نیا صوبہ بنا دیں تا کہ کوئی تو عوامی مسائل حل کرے
Hamid Mir حامد میر266,295 просмотров • 2 дней назад

اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ شہبازشریف حکومت سفارتی محاذ پر بہت کامیابیاں حاصل کر رہی ہے لیکن بطور وزیراعظم وہ پانچ بجٹ پیشُ کر چکے ہیں آج بھی ملک کے کئی علاقوں میں 18سے 24گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا مہنگائی بڑھ رہی ہے آئیے انہیں کچھ پرانے وعدے یاد کرائیں
Hamid Mir حامد میر163,863 просмотров • 1 день назад

نئے صوبوں پر وزیراعظم شہباز شریف ابھی تک خاموش ہیں لیکن وزیر توانائی اویس لغاری نے کھل کر جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دو صوبوں کے قیام کا وعدہ مسلم لیگ ن نے اپنے منشور میں کیا تھا سندھ تقسیم ہو یا نہ ہو پنجاب میں دو نئے صوبے بنانا ہمارا وعدہ ہے
Hamid Mir حامد میر56,403 просмотров • 14 часов назад

تحریک انصاف کے سب سے سافٹ سپوکن رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بھی تلخ لہجہ اپنا لیا کہتے ہیں کہ اگر 27 ستمبر کو گولی چلائی تو پھر ہر سوراخ سے کاکروچ نکلیں گے پھر ہم بھی یہاں جنتر منتر بنائیں گے اگر عمران خان جیل میں رہے گا تو پھر ہم بھی پارلیمنٹ میں نہیں بیٹھیں گے ہم بھی جیل جائیں گے
Hamid Mir حامد میر129,382 просмотров • 2 дней назад

وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ پمز کی انکوائری کی روشنی میں پمز کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر سمیت انتظامی عہدوں پر فائز 8 افراد کو معطل کر کے انکے خلاف کارروائی کا حکم دیا ڈاکٹر محمد عمران کو پمز کا نیا عارضی ED مقرر کیا گیا ہے اجلاس میں جائے حادثہ کی CCTV فوٹیج دیکھی گئی
Hamid Mir حامد میر160,924 просмотров • 4 дней назад

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
Hamid Mir حامد میر292,889 просмотров • 9 дней назад

پمز کے سانحے نے پاکستان میں ہیلتھ کئیر سسٹم کی خرابیوں کو بے نقاب کر دیا ہے پاکستان میں ایک لاکھ لوگوں کے لئے صرف 127 ڈاکٹر اور 55 نرسیں دستیاب ہیں ایک لاکھ لوگوں کے لئے اسپتالوں میں صرف 67 بستر موجود ہیں جی ڈی پی کا صرف 2.62 فیصد ہیلتھ کیئر پر خرچ ہوتا ہے
Hamid Mir حامد میر67,579 просмотров • 2 дней назад

سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے
Hamid Mir حامد میر279,986 просмотров • 10 дней назад

جناب راجہ فاروق حیدر صاحب ستمبر 2019 میں تو کوئی ایکشن کمیٹی نہیں تھی؟ جب یہی راولا کوٹ اور مظفرآباد والے بھارتی حکومت کی طرف سے 5 اگست کے اقدام کے خلاف احتجاج کے لئے باہر آئے تو آپ وزیراعظم تھے؟ آپ نے کس کے کہنے پر کشمیریوں پر گولیاں چلوائیں؟ نفرتوں کا آغاز آپکے دور میں ہوا تھا
Hamid Mir حامد میر192,572 просмотров • 7 дней назад

پاکستان میں عام آدمی کی فی کس آمدنی نیپال والوں کی فی کس آمدنی کے برابر ہے جو 1500 ڈالر کے قریب ہے نیپال کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 600 ڈالر ماہانہ ہے جبکہ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 3500 ڈالر ماہانہ سے زیادہ ہے اس معاملے میں پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی آگے ہے
Hamid Mir حامد میر170,070 просмотров • 8 дней назад

حیدرآباد میں سندھ ایکشن کمیٹی کا یہ مظاہرہ شروع ہوا تو چند درجن عورتیں مرسوں مرسوں سندھ ناں ڈیسوں کے نعرے لگا رہی تھیں چند منٹ کے اندر اس جلوس کے شرکا کی تعداد میں کافی اضافہ ہو گیا یہ صور تحال قابل غور ہے اسلام آباد والوں کو اس معاملے پر صورتحال واضح کرنے کی ضرورت ہے
Hamid Mir حامد میر208,971 просмотров • 10 дней назад

وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سانحہ پمز کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے ہاتھ سے لکھ کر استعفیٰ دیا لیکن وزیراعظم نے اُن کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا وزیراعظم نے انہیں کہا کہ آپ انکوائری کا انتظار کریں لیکن مصطفیٰ کمال اپنے استعفے کے متعلق آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں
Hamid Mir حامد میر124,233 просмотров • 6 дней назад

اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
Hamid Mir حامد میر237,193 просмотров • 12 дней назад

سہیل آفریدی کو یقین نہیں تھا کہ انکا انٹرویو نشر ہو جائے گا اسکی وجہ یہ تھی کہ ماضی میں ایسا کئی مرتبہ ہو چکا ہے میں نے ایک دفعہ آصف زرداری صاحب کا انٹرویو کیا اور چند منٹ کے بعد آف ائر ہو گیا تھا لیکن شکر ہے کہ آج آفریدی صاحب کا انٹرویو نشر ہو گیا اُمید ہے حالات میں بہتری آئیگی
Hamid Mir حامد میر427,644 просмотров • 23 дней назад