
Ayesha
@Hamnaasaghir • 7,648 subscribers
Shorts
Videos

ایک اکیلا حیدر ہمارا👏🏻👏🏻 ان سب گیدڑوں پر بھاری ہے Haider Saeed آپکو ڈاکٹر شہباز گل صاحب نے ہیرو قرار دیا۔خان صاحب سےآپ کی محبت پرانی ہے۔گرفتاری کے وقت بھی آپکی گاڑی ایسے ہی خان صاحب کے پیچھے بھاگی تھی۔ نڈر بے باک بہادر ہو آپ بھی اور دونوں والدین بھی۔ Dr. Shahbaz GiLL
Ayesha19,062 Aufrufe • vor 7 Monaten
2:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آرمی چیف مریم کے اُوپر ہونے والی تنقید پر خفا ہیں اسی لیے کہہ رہے ہیں کہ آپ لوگ کون ہوتے ہیں عورت پر تنقید کرنے والے۔وہ عورت کارڈ ہی کھیل رہے ہیں لیکن ذرا اسلامی ٹچ کے ساتھ۔بشرٰی بی بی پر عدت میں نکاح کا کیس بنا کر عدالت میں جو زبان استعمال کی گئی خدا کی پناہ! #WhoAreYou
Ayesha24,168 Aufrufe • vor 1 Jahr

ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے۔پوچھتے رہنا ہے کہ گولی کیوں چلائی۔
Ayesha13,620 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar