
Muhammad Hanzala
@Hanzalamalik97 • 18,301 subscribers
|Muslim| Hafiz E Quran | Proud Pakistani| | Digital Media Strategist | Blogger | SM Activist | SM Campaign's Strategist | X Trend Setter |
Shorts
Videos

Children in Balochistan are moving closer to achieving their educational dreams through scholarships. CM Sarfraz Bugti has won the hearts of these children by investing in their future. More opportunities, better education, & a higher literacy rate. #BalochistanLiteracyImproved #SarfrazBugtiEducationReforms
Muhammad Hanzala23,838 görüntüleme • 4 gün önce

Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰 Meri Pechan Zindabad Meri Shan Zindabad 🇵🇰❤️
Muhammad Hanzala23,021 görüntüleme • 4 gün önce

The “Big Brother” of Ducky Bhai, DG MI Major General Wajid Aziz. 🌟🇵🇰 A video shows him giving interviews on TV channels while personally being on the ground, helping rescue families during the tragic incident in 2022 when tourists got stuck in Murree. #duckybhai
Muhammad Hanzala126,966 görüntüleme • 9 ay önce

پاک فوج کےجوان اس وقت ایل او سی پرہمارےفوجیوں کوگھس کرماررہےہیں انڈین میڈیا #PakistanZindabad
Muhammad Hanzala125,984 görüntüleme • 1 yıl önce

جو لوگ کہتے تھے بلوچستان کے لوگ پاکستان کے ساتھ نہیں، اُن کے لیے یہ مناظر کسی جواب کے محتاج نہیں۔ یہ ریلیاں اُن تمام جھوٹے دعووں اور منفی پروپیگنڈوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہیں۔ حقیقت میدان میں ہے اور حقیقت یہ ہے بلوچستان پاکستان کے ساتھ ہے! #محفوظ_وخوشحال_بلوچستان #14AugustIn_Balochistan
Muhammad Hanzala12,680 görüntüleme • 1 ay önce

Haripur, Are You Ready? PM Laptop Scheme 2025 17 December, 2025 #PMLaptopScheme2025 #PMYP
Muhammad Hanzala65,681 görüntüleme • 9 ay önce

سہیل آفریدی کے لئے ہری پور میں عمر ایوب بھی لوگوں کو نہ نکال سکا #HaripurRejectsPTI
Muhammad Hanzala50,311 görüntüleme • 7 ay önce

پاکستان کی جوابی کاروائی پر بھارت میں خوف کا سماں ہے۔۔۔ #PakistanZindabad
Muhammad Hanzala87,025 görüntüleme • 1 yıl önce

جب وژن مضبوط ہو تو بیٹیاں روشن مثال بن جاتی ہیں۔ جہاں وزیراعظم شہباز شریف کی تعلیمی میراث کو مریم نواز شریف آگے بڑھا رہی ہیں, وہی پاکستان کی بیٹی وریشہ ایمان اپنے خوابوں کو حقیقت بنا رہی ہے۔آج لکی مروت کی وریشہ ایمان ثابت کر رہی ہیں کہ موقع ملے تو ہر نوجوان آسمان چھو سکتا ہے۔ #PMLaptopScheme2025
Muhammad Hanzala49,181 görüntüleme • 8 ay önce

#DGISPR remarks on the latest statement of Interior Minister Mohsin Naqvi #ObligationComesFirst
Muhammad Hanzala11,209 görüntüleme • 1 ay önce

The Peace Maker Syed Asim Munir 🇵🇰❤️ #ThePeacemakerAsimMunir #PakistanForPeace
Muhammad Hanzala18,125 görüntüleme • 2 ay önce

#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ #BalochistanBudget2026 بعض لوگ کہتے ہیں کہ بلوچستان کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں، سڑکوں، تعلیم، صحت، توانائی اور روزگار کے مواقع پر مسلسل کام جاری ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ ہر سہولت جلد از جلد بلوچستان کے عوام تک پہنچے تاکہ صوبہ ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن ہو۔ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، اور اس کی ترقی پورے ملک کی ترقی ہے۔
Muhammad Hanzala16,832 görüntüleme • 2 ay önce

#HBDNawazSharif #یوم_ولادت_بانی_پاکستان Two leaders, one vision: A prosperous and sovereign Pakistan. Today, we celebrate the birth of our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, and the man who carries his legacy of progress forward, Mian Muhammad Nawaz Sharif. From the struggle for independence to the journey of building a modern, developed nation, the mission remains the same: Khidmat, Dignity, and Prosperity for every Pakistani. Happy Birthday to the Quaid of the Nation & the Quaid of the People!
Muhammad Hanzala38,994 görüntüleme • 8 ay önce

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی پریس کانفرنس میں غیر سنجیدہ رویہ قابلِ افسوس ۔ غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا کے مقدمے پر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پریس کانفرنس کے دوران تفتیشی پیش رفت، شواہد اور کیس سے متعلق اہم معلومات میڈیا کے سامنے رکھیں۔ ایسے حساس معاملے پر توقع کی جاتی ہے کہ سوالات حقائق پر مبنی اور ماحول پیشہ ورانہ رہے، تاہم بعض افراد کے غیر سنجیدہ رویے اور شور شرابے نے پریس کانفرنس کے نظم و ضبط کو متاثر کیا۔ صحافت کا بنیادی مقصد حقائق تک رسائی، عوام کی درست رہنمائی اور مؤثر احتساب ہے۔ سخت سوالات صحافت کا حق ہیں، لیکن گفتگو میں شائستگی اور پیشہ ورانہ اخلاقیات بھی اتنی ہی ضروری ہیں۔ ذمہ دارانہ صحافت نہ صرف عوام کے اعتماد کو مضبوط بناتی ہے بلکہ اہم قومی اور عوامی معاملات پر تعمیری بحث کو بھی فروغ دیتی ہے۔ ضروری ہے کہ میڈیا ادارے اور صحافتی تنظیمیں پیشہ ورانہ اخلاقیات، پریس کانفرنس کے آداب اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کے فروغ پر مزید توجہ دیں تاکہ صحافت کا وقار اور ساکھ برقرار رہے
Muhammad Hanzala12,894 görüntüleme • 2 ay önce

Ex COAS General V.P. Malik During Operation Sindoor, we didn't even cross each other's border. Technological advancement is so immense. Pak has better weapons and equipment. Destruction of Rafales & S400 systems is a testament to their superiority over India. We need to improve our equipments.
Muhammad Hanzala33,556 görüntüleme • 9 ay önce

کے پی کے کی 13 سالہ حکمرانی— ناکامیوں کا مکمل پوسٹ مارٹم چند سوالات 👇👇 آخر 13 سال کی مسلسل حکومت کے بعد بھی خیبرپختونخواہ پنجاب جیسا منظم، محفوظ اور ترقی یافتہ کیوں نہیں؟ 13 سال میں کے پی کے کو کون سی انڈسٹری، کون سا اکنامک وژن اور کون سا ترقیاتی ماڈل دیا گیا؟ اگر پنجاب میں نظام چل سکتا ہے تو کے پی کے میں صرف بدانتظامی، بدحالی اور بدنظمی کیوں؟ کے پی کے کی عوام روزگار، علاج اور کاروبار کے لیے لاہور اور پنجاب کیوں آتی ہے؟ کیا اپنی ہی حکومت نے انہیں مایوس کردیا ہے؟ کیا سہیل آفریدی جیسے کرداروں کو آگے لا کر کرپشن، منشیات اور بدامنی کو نارملائز نہیں کیا جا رہا؟ جس علاقے میں یہ لوگ اقتدار میں ہیں وہاں چرس کی فصلیں، منشیات کا کاروبار اور جرائم کیوں پنپتے ہیں؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ آپ کی سیاست صرف سڑکوں، دھرنوں، ناچ گانے اور اشتعال انگیزی تک محدود ہے؟ کیا آپ کا ایجنڈا ترقی نہیں بلکہ اینٹی اسٹیٹ، اینٹی پاکستان بیانیہ پھیلانا نہیں؟ افغانستان کو پاکستان نے دہائیوں سہارا دیا، آج وہی افغانستان پاکستان میں دہشتگردی اور معصوم بچوں کا خون بہا رہا ہے اس پر آپ کی حکمت عملی کہاں ہے؟ کیا 13 سال کی حکمرانی کے بعد بھی صرف الزام تراشی ہی آپ کی واحد کارکردگی ہے؟ 🚨 عوام اب سوال کرتی ہے: آخر کیوں اپنی زندگی، مستقبل اور ملک کو ایک ناکام، انتشار پسند ٹولے کے ہاتھوں گروی رکھا جائے؟ اب کے پی کے اور پاکستان کی عوام مزید دھوکے میں آنے والی نہیں
Muhammad Hanzala31,837 görüntüleme • 8 ay önce

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کی بطور مہمان خصوصی واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیرِ اہتمام جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر تعمیر کیے گئے ایرینا کی خصوصی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ مہمانِ خصوصی چیف منسٹر پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں سینئیر منسٹر مریم اورنگزیب، کور کمانڈر لاہور، وزراء اور سینئر بیورکریسی بھی شامل تھے۔ نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دی گئی ہے۔ ارینا میں تحریکِ آزادی سے آج تک پاکستان کی تاریخ و ثقافت سے متعلق پاکستان میوزیم بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ وسیع و عریض کار پارکنگ اور بابِ آزادی کے مقام پر شاہی قلعہ کی طرز پر عالمگیری دروازہ بھی نصب کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نصب قومی پرچم 115 میٹر بلند تھا، اب 139 میٹر کی بلندی پر لہرا رہا ہے جو کہ ایشیا کا ساتواں اور جنوبی ایشیا کا بلند ترین پرچم ہے۔
Muhammad Hanzala30,965 görüntüleme • 8 ay önce