
Harmeet Singh
@HarmeetSinghPk • 104,985 subscribers
Pakistan 1st Sikh Anchor & Journalist - Managing Director at @SapiumDigital - Worked with Such News, Public News, KhyberTV, ATV, Radio Pakistan & APlus
Shorts
Videos

بخدمت خدمت جناب کنٹرول روم وا کینٹ گزارش ہے کہ میں ایک معذور ہوں اور وہاں جنرل ہسپتال میں ڈیوٹی کرتا ہوں اور روز میرا بستی شریف ہسپتال والا بیریل سے گزرنا ہوتا ہے مجھ کو ایک اوارہ لڑکا دو تین دن سے تنگ کر رہا ہے جو میری معذوری کا مذاق اڑاتا ہے اور مجھے تنگ بھی کرتا ہے اج میری شور ڈالنے پر اس نے مجھے روک کے تھپڑ بھی مارا بالکل بستی بیریل کے پاس شریف ہسپتال والا جو ایچ بی ایل بینک کی طرف ہے ۔ میں نے اج چوکی نمبر تین میں درخواست دی ہے پولیس والے کہتے ہیں اس نامعلوم لڑکے کی سی سی کیمرہ نکال کے لے کے اؤ تاکہ ہم اس لڑکے کو تلاش کر کے اس کے خلاف ایکشن لے سکیں برائے مہربانی اپ سے گزارش ہے تشریف اسپتال ایچ بی ایل بینک کی طرف جو بستی والا بریل ہے اس کی سی سی ٹی وی کیمرہ نکال کے دیا جائے ٹائم اور وقت 18 جولائی 2026 ٹائم صبح کے اٹھ بج کے پانچ سے لے کر 12 منٹ کے کے درمیان ہے شکریہ اپ کی عین نوازش ہوگی RPO Rawalpindi Punjab Police Official
Harmeet Singh48,571 Aufrufe • vor 3 Tagen

راولاکوٹ کی جلسہ گاہ میں حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمر نظیر کی اپیل پر خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ بڑی تعداد میں شریک ہوئیں۔ بچوں نے اسکول یونیفارم پہن رکھی تھی جبکہ خواتین کے ہاتھوں میں سفید جھنڈے ہیں۔ بچوں نے "ہمارے مطالبات منظور کریں" سمیت مختلف مطالبات پر مبنی پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے ہیں۔ جلسے میں ملی نغمے، تقاریر اور دیگر سرگرمیاں جاری ہیں۔ دوسری جانب آزاد کشمیر حکومت کے ترجمان نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ حکومت کے مطابق کالعدم قرار دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی خواتین اور بچوں کو احتجاج میں شرکت پر مجبور کر رہی ہے اور انہیں بطور ڈھال استعمال کرتے ہوئے انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Harmeet Singh30,609 Aufrufe • vor 9 Tagen

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے گجرات ایئربیس تباہ۔ بھارتی میڈیا کی تصدیق
Harmeet Singh1,133,964 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان نے اس سے پہلے پوری دنیا میں امن کے حوالے سے جو کردار ادا کیا، وہ قابلِ تعریف تھا۔ پوری دنیا نے اس کی تعریف کی اور ہمیں بھی اس پر بڑا فخر محسوس ہوا۔لیکن ہم پینترا کیسے بدلتے ہیں، یہ ذرا دیکھ لیجیے۔ یہ چھوٹے موٹے، ننھے منے صحافی، جو اسٹیبلشمنٹ کے ماؤتھ پیس سمجھے جاتے ہیں، ان کے بیانیے میں اچانک تبدیلی آ گئی ہے۔اگر آپ اس پورے تنازع کو دیکھیں تو دوبارہ جنگ کی شروعات امریکہ نے کی۔ لیکن ان ماوتھ پیس کا نہ ان کا اپنا کوئی ضمیر ہے، نہ سچ بولنے کی طاقت، اور نہ ہی ظلم کو ظلم کہنے کی ہمت۔ جس نے ظلم کیا، جس نے بربریت کی، اور جس نے امن کے عمل کو سبوتاژ کیا، وہ امریکہ تھا۔ لیکن اسے ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے یہ ماؤتھ پیس دوبارہ IRGC کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔اب انہیں بھی اندازہ ہے کہ آگے کس پلڑے میں بیٹھنا ہے۔ کیونکہ کل رائٹرز کی خبر آئی کہ کویت اور پاکستان بھی دفاعی تعاون کے ایک نئے مرحلے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ یعنی کل پھر یہ بھی کہا جائیگا کہ کویت پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا ۔ ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اب ایک نیا بیانیہ تشکیل دیا جا رہا ہے۔ لیکن پاکستان کو بہت سوچ سمجھ کر آگے بڑھنا ہوگا۔ ایک دشمن ہم پہلے ہی افغانستان کو بنا چکے ہیں، بھارت پہلے سے ایک اعلان شدہ حریف ہے، جبکہ ملک کے اندر حالات بھی مثالی نہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات بڑھ رہے ہیں، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔اگر ہم ایک اور تنازع میں کودیں گے اور ایران کے ساتھ بھی محاذ آرائی کی طرف جائیں گے تو اس کے نتائج بھی پاکستان کو بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔ جب پورے محلے سے تعلقات خراب ہوں تو اپنا گھر بھی محفوظ نہیں رہتا۔خدارا اپنے ملک کے بارے میں سوچیں، اس پر رحم کریں، اور کم از کم پاکستان کے مفاد کو سامنے رکھ کر بیانیہ تشکیل دیں۔ دنیا کے سامنے ایک خودمختار اور باوقار ریاست کے طور پر ابھریں، نہ کہ دوسروں کے بیانیے کو اپنا کر ان کی زبان بولیں اور دوسروں پر الزامات لگاتے پھریں۔
Harmeet Singh10,914 Aufrufe • vor 3 Tagen

پاکستان میں بیٹھے کچھ خونی لبرل اسی انتظار میں ہے کہ انکے تایا Benjamin Netanyahu اور TrumpO چچا آئیں گے اور ایران کی خواتین کو “آزادی” دیں گے، مگر ان خونی لبرلزکو زرا اپنے گیا اور چچا کے گھر یعنی امریکا اور اسرائیل کے اندر بھی جھانکنا چاہیے کہ کیسے خواتین کو ظلم، ناانصافی اور پولیس تشدد جیسے مسائل کا سامنا ہے ذرا اس ویڈیو کو ہی دیکھ لیں۔ٹیکساس پولیس ایک نوجوان خاتون کو زمین پر گرا کر ہاتھوں میں بیڑیاں ڈر ال کر لگاتا ر منہ پر مکے مار رہی ہے۔ #RealityCheck
Harmeet Singh228,754 Aufrufe • vor 3 Monaten

اسلام آباد کی ایک سواں گارڈن میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے ایک خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے نازیبا حرکات، دھمکانے اور خوفزدہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، ۔ اگر ایسے واقعات پر بروقت، شفاف اور قانون کے مطابق کارروائی ہو اور قصوروار کو جلد سزا ملے تو اس طرح کے جرائم کی حوصلہ شکنی ہو سکتی ہے۔ لیکن جب انصاف کے عمل میں غیر ضروری تاخیر ہوتی ہے تو بعض افراد قانون کے خوف سے بے نیاز ہو کر دوسروں کے حقوق پامال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ متعلقہ اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں اور قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ہر خاتون کی عزت، تحفظ اور وقار کو یقینی بنانا ریاست اور معاشرے دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ کسی بھی شخص کو، خواہ وہ سیکیورٹی گارڈ ہو یا کسی اور منصب پر فائز، قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ Islamabad Police
Harmeet Singh23,487 Aufrufe • vor 11 Tagen

شہید ڈاکٹر علی لاریجانی ایک واقعہ سناتے ہوئے: ’’ایک وقت تھا جب میں امریکہ گیا ہوا تھا، مسٹر کسنجر (Henry Kissinger) نے مجھ سے کہا کہ میں آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں۔ میری بھی خواہش تھی کہ ان سے ملوں۔ وہ آئے اور ایٹمی پروگرام اور دیگر مسائل پر مختلف باتیں کیں۔ پھر انہوں نے پوچھا: 'کیا آپ ہمارے ساتھ تزویراتی تعلقات (Strategic Relations) رکھنا چاہتے ہیں؟' میں نے کہا: 'ہمارا تو آپ کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں ہے، آپ تزویراتی تعلقات کی بات کر رہے ہیں؟ آپ مجھ سے یہ سوال کیوں کر رہے ہیں؟' اس پر انہوں نے میز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: 'ہم نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد خود لکیریں کھینچیں، ملکوں کو نام دیئے۔ سوائے دو ملکوں کے؛ ایک ایران اور دوسرا مصر۔ آپ (تاریخی طور پر) موجود تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ہمارے پاس آپ کے ساتھ چلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔' ایک صاحبِ فکر شخص جب کسی قوم کا تاریخی پس منظر جانتا ہو، تو وہ اس طرح بات کرتا ہے۔ وہ 'تسلیم ہو جانے' کی بات نہیں کرتا۔ آپ سے بڑے (طاقتور) بھی اس قوم کو تسلیم نہیں کروا سکے
Harmeet Singh198,600 Aufrufe • vor 3 Monaten
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"پنجاب پولیس کا یہ ظلم انسانی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ اطلاعات کے مطابق باپ اور بیٹے کو گرفتار کر کے اس حد تک تذلیل کی گئی کہ ایک دوسرے کے ساتھ زبردستی جنسی عمل پر مجبور کیا گیا، حتیٰ کہ ایک دوسرے کے منہ میں نفس ڈلوایا گیا۔ مریم نواز صاحبہ، اقتدار کی عیش و عشرت عارضی ہے لیکن یہ ظلم جو آپ کی آنکھوں کے نیچے ہو رہا ہے، اس کا حساب آپ کو قوم اور تاریخ کے سامنے دینا ہوگا۔" Mohsin Naqvi
Harmeet Singh488,609 Aufrufe • vor 11 Monaten

پاکستان میں آج تک کسی بھی صوبے نے اپنی ذاتی مالی وسائل سے موٹر وے تعمیر نہیں کی، تمام موٹرویز وفاقی بجٹ یا غیر ملکی قرضوں کے ذریعے بنائی گئیں۔ اس کے برعکس سوات موٹر وے خیبرپختونخواہ حکومت کا وہ منفرد اور تاریخی منصوبہ ہے جو مکمل طور پر صوبے کے اپنے وسائل سے تعمیر کیا گیا۔
Harmeet Singh292,458 Aufrufe • vor 6 Monaten
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پنجاب پولیس نے ایک سنگین کیس میں ایف آئی آر درج کی ہے، جس میں الزام ہے کہ ایک لڑکے نے محبت کے بہانے ایک لڑکی کو استعمال کیا، شادی کا وعدہ کر کے بعد میں انکار کر دیا، اور پھر اس کی ذاتی ویڈیوز بنا کر لڑکی کو بلیک میل کیا۔ متاثرہ لڑکی کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کیا گیا، یہاں تک کہ ویڈیو کال کے دوران اسے اپنے سامنے خودکشی کرنے پر مجبور کیا گیا۔تاہم، ایف آئی آر کے مطابق، پولیس نے مقدمہ درج کرنے میں تاخیر کی اور مقدمہ بھی کمزور درج کیا گیا، جو متاثرہ لڑکی کی حفاظت اور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے ناکافی ہے۔یہ معاملہ نہ صرف متاثرہ لڑکی کے لیے بلکہ ہمارے معاشرتی نظام کے لیے ایک تشویشناک انتباہ ہے۔ حکومت اور متعلقہ ادارے فوری کارروائی کریں اور اس درندے کو گرفتار کریں تاکہ وہ مزید کسی کی زندگی برباد نہ کرے۔ساتھ ہی، والدین کی بھی کوتاہی واضح ہے کہ بچوں کے اوپر مناسب نگرانی اور چیک اینڈ بیلنس نہیں تھا، اور نہ ہی وہ ان کے رویے کو پڑھ کر خطرات کا بروقت اندازہ لگا سکے۔ والدین کا یہ فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کی زندگی میں اس طرح کے خطرات سے بچاؤ کے لیے فعال کردار ادا کریں۔ Government of Punjab Punjab Police Official
Harmeet Singh184,630 Aufrufe • vor 4 Monaten

اسلام آباد میں عموماً بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کے لیے سیرینا ہوٹل کو ترجیح دی جاتی ہے، کیونکہ یہ محفوظ اور مکمل سیکیور ماحول فراہم کرتا ہے۔ تاہم موجودہ صورت حال میں وزیراعظم نے اپنے مشیر کے فائدے کے لیے سری لنکا کی ٹیم کو Centaurus Mall میں ٹھہرایا، جس کے نتیجے میں نہ صرف ٹیم کی نقل و حرکت پر پورا شہر جام ہو گیا بلکہ چونکہ یہ ایک مصروف کمرشل ایریا ہے، ٹیم کے لیے اضافی خطرات بھی پیدا ہو گئے ہیں۔
Harmeet Singh294,592 Aufrufe • vor 8 Monaten

بیٹیاں رحمت بھی، راحت بھی، دلاری بھی، باپ کے گھر کی سب سے نازوں سے پالی گئی پھول کاری بھی۔
Harmeet Singh257,673 Aufrufe • vor 8 Monaten

عید کے دن جہاں ہر طرف خوشیوں، قہقہوں اور اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے کی رونق ہے، وہیں بلوچستان کے اس بوڑھے باپ کے لیے یہ دن قیامت بن گیا۔ شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے قاہر میانی کے ضعیف والد اپنے جوان بیٹے کے جنازے کے پاس خاموش بیٹھے ہیں، مگر ان کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو اُن کے ٹوٹے ہوئے دل کی پوری داستان سنا رہے ہیں۔ایک باپ کے کندھوں پر بیٹے کا جنازہ… اس سے بڑا دکھ شاید دنیا میں کوئی نہیں۔ 💔😭
Harmeet Singh66,617 Aufrufe • vor 1 Monat