
S Haidar Hashmi
@HashmiHaidar313 • 11,458 subscribers
First Islam, then Afghanistan
Shorts
Videos

Former Deputy Governor of Zabul, Juma Khan Fateh: “I have no disagreements with the Islamic system. What is being published by biased media outlets is false and far from reality. Even if I am left alone, I will continue to defend this system. I came to Kabul to reject the conspiracies and rumors spread by biased media. I resigned from my position because I was not sufficiently familiar with the Pashto language.”
S Haidar Hashmi23,850 views • 1 month ago

افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کے بارے میں ایک پاکستانی عالم کے بیان۔ سنو ذرا
S Haidar Hashmi39,270 views • 5 months ago

پاکستان کے بہت سے علماء میں مولانا منظور مینگل میرے پسندیدہ عالم ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ حق بات کرتے ہیں اور ہمیشہ وہی کہتے ہیں جو حق کے طرف ہو۔ آپ ذبیحاللہ مجاہد اور مولانا منظور مینگل صاحب کا یہ قصہ سنیں۔ اللہ تعالیٰ مینگل صاحب کو ناپاک فوج کے ظلم سے محفوظ رکھے۔
S Haidar Hashmi25,727 views • 6 months ago

وطن پرست اور ڈالر پرست مفتیوں کی باتیں مفتی ندوی صاحب نے رد کر دی ہیں۔
S Haidar Hashmi17,648 views • 4 months ago

بریکنگ نیوز 🚨 شیخ الحدیث منظور احمد مینگل (معروف بلوچ عالم) نے پاکستان فوج اور جامعہ الرشید کے مفتی کے اُس مؤقف پر سخت تنقید کی ہے جس میں ملک میں پیش آنے والے ہر واقعے کو افغانستان سے جوڑا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کی اصل وجوہات اپنے گھر کے اندر تلاش کی جانی چاہئیں، نہ کہ ان کا الزام دوسروں پر ڈالا جائے۔
S Haidar Hashmi20,439 views • 6 months ago

کیا آپ افغان کو نہیں جانتے۔ اب جان لینگے کہ افغان کون ہیں۔
S Haidar Hashmi17,638 views • 6 months ago